پیدایش Chapter 16

انگریزی میں

Read پیدایش Chapter 16 Online

Read پیدایش Chapter 16 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of پیدایش in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of پیدایش and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

A+ A A-

پیدایش 16

باب 16

1. (باب نمبر 16)اور ابراؔم کی بِیوی ساؔری کے کوئی اَولاد نہ ہُوئی۔ اُسکی ایک مصری لوَنڈی تھی جِسکا نام ہاؔجرہ تھا۔

2. اور ساؔرَی نے ابرؔام سے کہا کہ دیکھ خُداوند نے مجھے تو اَولاد سے محروم رکھا ہے سو تُو میری لَونڈی کے پاس جا شاید اُس سے میرا گھر آباد ہو اور ابؔرام نے ساؔرَی کی بات مانی۔

3. اور ابرؔام کو مُلک کنعاؔن میں رہتے دس برس ہوگئے تھے جب اُسکی بیوی سؔارَی نے اپنی مصری لَونڈی اُسے دی کہ اُسکی بیوی بنے۔

4. اور وہ ہاجرہ کے پاس گیا اور وہ حامِلہ ہو گئی تو اپنی بی بی کو حقیر جاننے لگی ۔

5. تب ساؔرَی نے ابرؔام سے کہا کہ جو ظُلم مجھ پر ہُوا وہ تیری گردن پر ہے۔ مَیں نے اپنی لَونڈی تیرے آغوش میں دی اور اب جو اُس نے آپ کو حامِلہ دیکھا تو مَیں اُسکی نظر میں حقیر ہوگئی۔ سو خُداوند میرے اور تیرے درمیان انصاف کرے۔

6. ابراؔم نے سؔارَی سے کہا کہ تیری لَونڈی تیرے ہاتھ میں ہے جو تجھے بھلا دِکھا۴ی دے سو اُسکے ساتھ کر ۔ تب ساؔرَی اُ س پر سختی کرنے لگی اور وہ اُکے پاس سے بھاگ گئی۔

7. اور وہ خُداوند کے فرشتہ کو بیابان میں پانی کے ایک چشمہ کے پاس مِلی۔ یہ وہی چشمہ ہے جو شؔور کی راہ پر ہے۔

8. اور اُس نے کہا اَے ساؔرَی کی لَونڈی ہاؔجرہ تُو کہا سے آئی اور کِدھر جاتی ہے؟ اُس نے کہا کہ مَیں اپنی بی بی ساؔرَی کے پاس سے بھاگ آئی ہُوں۔

9. خُداوند کے فرشتہ نے اُس سے کہا کہ مَیں تیری اَولاد کو بہت بڑھاؤنگا یہاں تک کہ کثرت کے سبب سے اُسکا شمار نہ ہوسکیگا۔

10. اور خُداوند کے فرشتہ نے اُس سے کہا کہ تُو حامِلہ ہے اور تیرے بیٹا ہوگا ۔

11. اُس کا نام اسِمعیٰل رکھتا اِسلئے کہ خُداوند نے تیر دُکھ سُن لِیا۔

12. وہ گرخر کی طرح آزاد مرد ہوگا۔ اُسکا ہاتھ سب کے خِلاف اور سب ہاتھ اُسکے خِلاف ہونگے اور وہ اپنے سب بھائیوں کے سامنے بسا رہیگا۔

13. اور ہاؔجرہ نے خُداوند کا جِس نے اُس سے باتیں کیِں اتاؔایل روٹ نام رکھاّ یعنی اَے خُدا تو بصیر ہے کیونکہ اُس نے کہا کیا مَیں نے یہاں بھی اپنے دیکھنے والے کو جاتے ہوئے دیکھا؟۔

14. اَسی سبب سے اُس کُوئیں کا نام بیرؔلحی روٹی پڑ گیا۔ وہ قاؔدِس اور بؔرِد کے درمیان ہے۔

15. اور ابرؔام سے ہاجرؔہ کے ایک بیٹا ہُوا اور ابراؔم نے اپنے اُس بیٹے کا نام جو ہاؔجرہ سے پَیدا ہُوا اِسمعٰیل رکھا ۔

16. اور جب ابرام سے ہاؔجرہ کے اِسمٰعیل پَیدا ہُوا تب ابرؔام چھیاسی برس کا تھا۔

About پیدایش Chapter 16

Read پیدایش Chapter 16 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of پیدایش in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: پیدایش
Chapter: 16
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading پیدایش. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading پیدایش Chapter 16 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is پیدایش Chapter 16?

پیدایش Chapter 16 is part of the Book of پیدایش in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete پیدایش Chapter 16 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 8
  2. عاموس Chapter 4
  3. عاموس Chapter 5
  4. عاموس Chapter 1
  5. عاموس Chapter 7
  6. عاموس Chapter 2
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from پیدایش

  1. پیدایش Chapter 40
  2. پیدایش Chapter 50
  3. پیدایش Chapter 43
  4. پیدایش Chapter 41
  5. پیدایش Chapter 32
  6. پیدایش Chapter 43
  7. پیدایش Chapter 46

Related Chapters & Readings

  1. ہوسیع Chapter 8
  2. 2 سلاطین Chapter 17
  3. خروج Chapter 11
  4. 2 کرنتھیوں Chapter 2
  5. حزقی ایل Chapter 12
  6. اَستر Chapter 4
  7. گنتی Chapter 5
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *