Read غزل الغزلات Chapter 7 Online
Read غزل الغزلات Chapter 7 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of غزل الغزلات in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of غزل الغزلات and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
غزل الغزلات 7
باب 7
1. اَے امیر زادی تیرے پاؤں جوتیوں میں کیسے خوبصورت ہیں!تیری رانوں کی گولائی اُن زیوروں کی مانند ہے جنکو کسی اُستاد کاریگر نے بنایا ہو۔
2. تیری ناف گول پیالہ ہے جس میں ملائی ہوئی مے کی کمی نہیں۔تیرا پیٹ گیہوں کا انبار ہے جسکے گرداگرد سوسن ہوں ۔
3. تیری دونوں چھاتیاں دوآہوبچے ہیں۔جو توام پیدا ہوئے ہوں ۔
4. تیری گردن ہاتھی دانت کا بُرج ہے۔تیری آنکھیں بیت ربیم کے پھاٹک کے پاس حسبون کے چشمے ہیں۔تیری ناک لُبنان کے بُرج کی مثال ہے جو دمشق کے رُخ بنا ہے۔
5. تیرا سر تجھ پر کرئل کی مانند ہے اور تیرے سر کے بال ارغوانی ہیں۔بادشاہ تیری زلفوں میں اسیرہے۔
6. اَے محبوبہ ! عیش وعشرت کے لئے تو کسی جمیلہ اورجانفزا ہے !
7. یہ تیری قامت کھجور کی مانند ہے اور تیری چھاتیاں انگور کے گچھے ہیں ۔
8. میں نے کہا میں اِس کھجور پر چڑھونگا اور اِسکی شاخوں کر پکڑونگا ۔تیری چھاتیاں انگور کے گچھے ہوں اور تیرے سانس کی خوشبو سیب کی سی ہو
9. اور تیرا منہ بہترین شراب کی مانند ہو جو میرے محبوب کی طرف سیدھی چلی جاتی ہے اور سونے والوں کے ہونٹوں پر سے آہستہ آہستہ بہ جاتی ہے۔
10. میں اپنے محبوب کی ہوں اور وہ میرا مُشتاق ہے۔
11. اَے میرے محبوب !چل ہم کھیتوں میں سیر کریں اور گاؤں میں رات کاٹیں۔
12. پھر تڑکے انگورِستانوں میں چلیں اور دیکھیں کہ آیا تاک شگفتہ ہے اور اُس میں پھول نکلے ہیں اور انار کی کلیاں کھلی ہیں یا نہیں ۔وہاں میں تجھے اپنی محبت دِکھاؤنگی ۔
13. مردم گیارہ کی خوشبو پھیل رہی ہے اور ہمارے دروازوں پر ہر قسم کے تروخشک میوے ہیں جو میں نے تیرے لئے جمع کر رکھے ہیں!اَے میرے محبوب !
About غزل الغزلات Chapter 7
Read غزل الغزلات Chapter 7 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of غزل الغزلات in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: غزل الغزلات
Chapter: 7
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading غزل الغزلات. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading غزل الغزلات Chapter 7 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is غزل الغزلات Chapter 7?
غزل الغزلات Chapter 7 is part of the Book of غزل الغزلات in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete غزل الغزلات Chapter 7 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 2
Explore More from غزل-الغزلات
- غزل الغزلات Chapter 1
- غزل الغزلات Chapter 4
- غزل الغزلات Chapter 8
- غزل الغزلات Chapter 6
- غزل الغزلات Chapter 2
- غزل الغزلات Chapter 5
- غزل الغزلات Chapter 3