پیدایش Chapter 12

انگریزی میں

Read پیدایش Chapter 12 Online

Read پیدایش Chapter 12 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of پیدایش in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of پیدایش and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

پیدایش 12

باب 12

1. اور خُداوند نے اؔبرام سے کہا کہ تُو اپنے وطن اور اپنے ناتے داروں کے بیچ سے اور اپنے باپ کے گھر سے نِکل کر اُس مُلک میں جاجو مَیں تجھے دِکھاؤنگا۔

2. اور میں تجھے ایک بڑی قَوم بناؤنگا اور برکت دُونگا اور تیرا نام سرفراز کرونگا۔ سو تُو باعثِ برکت ہوا۔

3. جو تجھے مبارک کہیں اُنکو میں برکت دُونگا اور جو تُجھ پر لعنت کرے اُس پر مَیں لعنت کرونگا اور زمین کے سب قبیلے تیرے وسیلہ سے برکت پائینگے۔

4. سو ابؔرام خُداوند کے کہنے کے مُطابق چل پڑا اور لُوطؔ اُس کے ساتھ گیا اور ابرؔام پچھتر برس کا تھا جب وہ حاؔران سے روانہ ہوا۔

5. اور ابراؔم نے اپنی بیوی سارَؔی اور پانے بتیجے لُوطؔ کو اسور سب ما کو جو اُنہوں نے جمع کیا تھا اور اُن آدمیوں کو جو اُنکو حارؔان میں مَل گئے تھے ساتھ لِیا اور وہ مُلک ِ کنعاؔن کو روانہ ہوئے اور مُلکِ کنعؔان میں آئے ۔

6. اور ابرؔام اُس مُلک مین سے گُزرتا ہوا مقامِ سِؔکم میں مؔورہ کے بلوط تک پہنچا۔ اُس وقت مُلک میں کنعانی رہتے تھے ۔

7. تب خُداوند نے ابرؔام کو دِکھائی دیکر کہا کہ یہی مُلک مَیں تیری نسل کو دُونگا اور اُس نے وہاں خُداوند کے لِئے جو اُسے دِکھائی دیا تھا ایک قُربان گاہ بنائی ۔

8. اور وہاں سے کُوچ کر کے اُس پہار کی طرف گیا جو بیتؔ ایل کے مشرق میں ہے اور اپنا ڈیرا اَیسے لگایا کہ بیت ایل مغرب میں عُؔی مشرق میں ہے پڑا اور وہاں اُس نے خُداوند کے لئے ایک قُربان گاہ بنائی اور خُداوند سے دُعا کی۔

9. اور ابراؔم سفر کرتا کرتا جنوب کی طرف بڑھ گیا۔

10. اور اُس مُلک میں کال پڑا اور ابرؔام مؔصر کو گیا کہ ہواں ٹِکا رہے کیونکہ مُلک میں سخت کال تھا۔

11. اور اَیسا ہوا کہ جب وہ مؔصر میں داخِل ہونے کو تھا تو اُس نے اپنی بیوی ساؔرَی سے کہا کہ دیکھ مَیں جانتا ہوں کہ تُو دیکھنے میں خوبصورت عورت ہے۔

12. اور یوں ہوگا کہ مصری تجھے دیکھ کر کہینگے کہ یہ اُسکی بیوی ہے۔ سو وہ مجھے توہ مار ڈالینگے۔ مگر تجھے زندہ رکھ لینگے۔

13. سو تُو یہ کہہ دینا کہ مَیں اِسکی بہن ہوں تا کہ تیرے سبب سے میری خَیر ہواور میری جان تیری بدولت بچی رہے۔

14. اور یُوں ہُوا کہ جب ابرؔام مؔصر میں آیا تو مصریوں نے اُس عورت کو دیکھا کہ وہ نہایت خوبصور ہے۔

15. اور فؔرعون کے اُمرا نے اُسے دیکھ کر فرعؔون کے حضور میں اُسکی تعریف کی اور وہ عورت فرعؔون کے گھر میں پہنچائی گئی۔

16. اور اُس نے اُسکی خاطر ابؔرام پر اِحسان کِیا اور بھیڑ بکریاں اور گائے بیل اور گدھے اور غلام اور لَونڈیاں اور گدھیاں اور اُونٹ اُسکے پاس ہوگئے ۔

17. پر خُداوند نے فرؔعون اور اُسکے خاندان پر ابرؔام کی بیوی سارَؔی کے سبب سے بڑی بلائیں نازِل کیِں ۔

18. تب فرعؔون نے ابراؔم کو بُلا کر اُس سے کہا کہ تُو نے مجھ سے یہ کِیا کیا ؟ تُو نے مجھے کیون نہ بتایا کہ یہ تیری بیوی ہے ؟۔

19. یہ کیوں کہا کہ وہ میری بہن ہے۔ ؟ اِسی لِئے مَیں نے اُسے لیا کہ وہ میری بیوی بنے۔ سو دیکھ تیری بیوی حاضر ہے۔ اُسکو لے اور چلا جا۔

20. اور فرعؔون نے اُسکے حق میں اپنے آدمیوں کو ہدایت کی اور اُنہوں نے اُسے اور اُسکی بیوی کو اُسکے سب مال کے ساتھ روانہ کر دیا۔

About پیدایش Chapter 12

Read پیدایش Chapter 12 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of پیدایش in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: پیدایش
Chapter: 12
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading پیدایش. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading پیدایش Chapter 12 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is پیدایش Chapter 12?

پیدایش Chapter 12 is part of the Book of پیدایش in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete پیدایش Chapter 12 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 4
  2. عاموس Chapter 5
  3. عاموس Chapter 1
  4. عاموس Chapter 8
  5. عاموس Chapter 7
  6. عاموس Chapter 2
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from پیدایش

  1. پیدایش Chapter 37
  2. پیدایش Chapter 41
  3. پیدایش Chapter 29
  4. پیدایش Chapter 48
  5. پیدایش Chapter 42
  6. پیدایش Chapter 19
  7. پیدایش Chapter 39

Related Chapters & Readings

  1. نحمیاہ Chapter 6
  2. 2 تھسلنیکیوں Chapter 2
  3. پیدایش Chapter 50
  4. امثال Chapter 9
  5. زبور Chapter 3
  6. دانی ایل Chapter 5
  7. عزرا Chapter 7
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *