Read پیدایش Chapter 5 Online
Read پیدایش Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of پیدایش in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of پیدایش and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
پیدایش 5
باب 5
1. یہ آدمؔ کا نسب نامہ ہے ۔ جِس دِن خُدا نے آدمؔ آدم کو پیدا کیا تو اُسے اپنی شبِیہ پر بنایا۔
2. نر اور ناری اُنکو پیدا کیا اور اُنکو برکت دی اور جس روز وہ خلق ہوءے اُنکا نام آدمؔ رکھا ۔
3. آدم ایک سوَ تیس برس کا تھا جب اُسکی صورت و شبِیہ کا ایک بیٹا اُسکے ہاں پیداہُوا اور اُس نے اُس نام سیت رکھاّ ۔
4. اور سیؔت کی پیدایش کے بعد آدمؔ آٹھ سَو برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔
5. اور آدمؔ کی کُل عمر نوَ سَو تیس برس کی ہوئی۔ تب وہ مرا۔
6. اور سؔیت ایک سوَپانچ برس کا تھا جب اُس سے اُنوسؔ پیدا ہُوا ۔
7. اور انوُسؔ کی پیدایش کے بعد سیؔت آٹھ سو سات برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔
8. اور سیؔت کی کُل عمر نَو سَو بارہ برس کی ہوئی ۔ تب وہ مرا۔
9. اور اُنوسؔ نوّے برس کا تھا جب اُس سے قیناؔن پَیدا ہُوا۔
10. اور قِینان کی پیدایش کے بعد اُنوؔس آٹھ سو پندرہ برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں ۔
11. اور اُنؔوس کی کُل عُمر نَو سَو پانچ برس کی ہوئی ۔ تب وہ مرا۔
12. اور قِیناؔن سترّبرس کا تھا جب اُس سے محلؔل ایل پیدا ہوا۔
13. اورمحلؔل ایل کی پَیدایش کے بعد قیؔنان آٹھ سَو چالیس برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں ۔
14. اور قیؔنان کی کُل عمر نَو سَو دس بر س کی ہوئی تب وہ مرا۔
15. اور محلؔل ایل پینسٹھ برس کا تھا جب اُس سے یارؔد پَیدا ہوا۔
16. اور یاؔرد کی پیدایش کے بعد محلؔل ایل آٹھ سُو تیس برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں ۔
17. اور محلؔل ایل کی عمر آٹھ سَو پچانوے برس کی ہوئی ۔ تب وہ مرا۔
18. اور یارؔد ایک سُو باسٹھ برس کا تھا جب اُس سے حؔنوک پیدا ہوا۔
19. اور حؔنوک کی پیدایش کے بعد یارؔد آٹھ سو برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔
20. اور یارؔد کی کُل عمر نَو سو باسٹھ برس کی ہوئی ۔ تب وہ مرا۔
21. اور حِنوؔک پینسٹھ بر کا تھا جب اُس سے متوسلحِ پَیدا ہوا ۔
22. اور متؔوسِلح کی پیدایش کے بعد حؔنوک تین سو برس تک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیَدا ہوئیں ۔
23. اور حؔنوک کی کُل عمر تین سَو پَینسٹھ بر س کی ہوئی ۔
24. اور حؔنوک خُدا کے ساتھ ساتھ چلتا رہا اور غائِب ہو گیا کیونکہ خُدا نے اُسے اُٹھا لیا۔
25. اور متؔوسِلح ایک سَو ستاسی برس کا تھا جب اُس سے لمؔک پیدا ہوا ۔
26. اور لؔمک کی پَیدایش کے بعد متوسِلحِ سات سو بیاسی برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پَیدا ہوئیں ۔
27. اور متوسلِح کی کُل عمر نو سَو اُنہتر برس کی ہوئیں ۔تب وہ مرا۔
28. اور المؔک ایک سَو بیاسی برس کا تھا جب اُس سے ایک بیٹا پیدا ہوا ۔
29. اور اُس نے اُس کا نام نُوح رکھاّ اور کہا کہ یہ ہمارے ہاتھوں کی محنت اور مشقّت سے جو زمین کے سبب سے ہے جِس پر خُد نے لعنت کی ہے ہمیں آرام دیگا۔
30. اور نُوح کی پَیدایش کے بعد لمؔک پانچ سوَو پچانوے برس جیتا رہا اور اُس سے بیٹے اور بیٹیاں پیَدا ہوئیں۔
31. اور لمؔک کی کُل عمر سات سو ستہتر برس کی ہوئی۔ تب وہ مرا۔
32. اور نؔوح پانچ سوَ برس کا تھا جب اُس سے سؔم حاؔم اور یافت پیدا ہوئے۔
About پیدایش Chapter 5
Read پیدایش Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of پیدایش in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: پیدایش
Chapter: 5
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading پیدایش. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading پیدایش Chapter 5 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is پیدایش Chapter 5?
پیدایش Chapter 5 is part of the Book of پیدایش in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete پیدایش Chapter 5 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 2
Explore More from پیدایش
- پیدایش Chapter 29
- پیدایش Chapter 21
- پیدایش Chapter 30
- پیدایش Chapter 25
- پیدایش Chapter 14
- پیدایش Chapter 36
- پیدایش Chapter 9