1 کرنتھیوں Chapter 8

انگریزی میں

Read 1 کرنتھیوں Chapter 8 Online

Read 1 کرنتھیوں Chapter 8 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 کرنتھیوں in the New Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 کرنتھیوں and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

A+ A A-

1 کرنتھیوں 8

باب 8

1. اب بُتوں کی قُربانِیوں کی بابت یہ ہے۔ ہم جانتے ہیں کہ ہم سب عِلم رکھتے ہیں۔ عِلم غرُور پَیدا کرتا ہے لیکِن محبّت ترقّی کا باعِث ہے۔

2. اگر کوئی گُمان کرے کہ مَیں کُچھ جانتا ہُوں تو جَیسا جاننا چاہئے وَیسا اَب تک نہِیں جانتا۔

3. لیکِن جو کوئی خُدا سے محبّت رکھتا ہے اُس کو خُدا پہچانتا ہے۔

4. پَس بُتوں کی قُربانِیوں کے گوشت کھانے کی نِسبت ہم جانتے ہیں کہ بُت دُنیا میں کوئی چِیز نہِیں اور سِوا ایک کے اَور کوئی خُدا نہِیں۔

5. اگرچہ آسمان اور زمِین میں بہُت سے خُدا کہلاتے ہیں (چُنانچہ بہُتیرے خُدا اور بہُتیرے خُداوند ہیں)۔

6. لیکِن ہمارے نزدِیک تو ایک ہی خُدا ہے یعنی باپ جِس کی طرف سے سب چِیزیں ہیں اور ہم اُسی کے لِئے ہیں اور ایک ہی خُداوند ہے یعنی یِسُوع مسِیح جِس کے وسِیلہ سے سب چِیزیں مَوجُود ہُوئیں اور ہم بھی اُسی کے وسِیلہ سے ہیں۔

7. لیکِن سب کو یہ عِلم نہِیں بلکہ بعض کو اَب تک بُت پرستی کی عادت ہے۔ اِس لِئے اُس گوشت کو بُت کی قُربانی جان کر کھاتے ہیں اور اُن کا دِل چُونکہ کمزور ہے آلُودہ ہو جاتا ہے۔

8. کھانا ہمیں خُدا سے نہِیں مِلائے گا اگر نہ کھائیں تو ہمارا کُچھ نُقصان نہِیں اور اگر کھائیں تو کُچھ نفع نہِیں۔

9. لیکِن ہوشیار رہو! اَیسا نہ ہو کہ تُمہاری یہ آزادی کمزوروں کے لِئے ٹھوکر کا باعِث ہو جائے۔

10. کِیُونکہ اگر کوئی تُجھ صاحبِ عِلم کو بُت خانہ میں کھانا کھاتے دیکھے اور وہ کمزور شَخص ہو تو کیا اُس کا دِل بُتوں کی قُربانی کھانے پر دِلیر نہ ہو جائے گا؟

11. غرض تیرے عِلم کے سبب سے وہ کمزور شَخص یعنی وہ بھائِی جِس کی خاطِر مسِیح مُؤا ہلاک ہو جائے گا۔

12. اور تُم اِس طرح بھائِیوں کے گُنہگار ہوکر اور اُن کے کمزور دِل کو گھایل کر کے مسِیح کے گُنہگار ٹھہرتے ہو۔

13. اِس سبب سے اگر کھانا میرے بھائِی کو ٹھوکر کھِلائے تو مَیں کبھی ہرگِز گوشت نہ کھاؤں گا تاکہ اپنے بھائِی کے لِئے ٹھوکر کا سبب نہ بنُوں۔

About 1 کرنتھیوں Chapter 8

Read 1 کرنتھیوں Chapter 8 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 کرنتھیوں in the New Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 1 کرنتھیوں
Chapter: 8
Testament: New Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 کرنتھیوں. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 1 کرنتھیوں Chapter 8 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 1 کرنتھیوں Chapter 8?

1 کرنتھیوں Chapter 8 is part of the Book of 1 کرنتھیوں in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 1 کرنتھیوں Chapter 8 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 1 کرنتھیوں

  1. 1 کرنتھیوں Chapter 6
  2. 1 کرنتھیوں Chapter 7
  3. 1 کرنتھیوں Chapter 13
  4. 1 کرنتھیوں Chapter 12
  5. 1 کرنتھیوں Chapter 10
  6. 1 کرنتھیوں Chapter 15
  7. 1 کرنتھیوں Chapter 11

Explore More from نیا عہدنامہ

  1. مرقس Chapter 6
  2. رومیوں Chapter 10
  3. اعمال Chapter 25
  4. افسیوں Chapter 5
  5. اعمال Chapter 16
  6. یوحنا Chapter 10
  7. 1 کرنتھیوں Chapter 7

Related Chapters & Readings

  1. نوحہ Chapter 2
  2. یوناہ Chapter 2
  3. عبرانیوں Chapter 9
  4. حزقی ایل Chapter 32
  5. احبار Chapter 10
  6. لوقا Chapter 22
  7. حزقی ایل Chapter 35
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *