1 کرنتھیوں Chapter 2

انگریزی میں

Read 1 کرنتھیوں Chapter 2 Online

Read 1 کرنتھیوں Chapter 2 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 کرنتھیوں in the New Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 کرنتھیوں and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

1 کرنتھیوں 2

باب 2

1. اور اَے بھائِیو! جب مَیں تُمہارے پاس آیا اور تُم میں خُدا کے بھید کی منادی کرنے لگا تو اعلٰے درجہ کی تقریر یا حِکمت کے ساتھ نہِیں آیا۔

2. کِیُونکہ مَیں نے یہ اِرادہ کر لِیا تھا کہ تُمہارے درمیان یِسُوع مسِیح بلکہ مسِیح مصلُوب کے سِوا اَور کُچھ نہ جانُوں گا۔

3. اور مَیں کمزوری اور خَوف اور بہُت تھرتھرانے کی حالت میں تُمہارے پاس رہا۔

4. اور میری تقرِیر اور میری منادی میں حِکمت کی لُبھانے والی باتیں نہ تھِیں بلکہ وہ رُوح اور قُدرت سے ثابِت ہوتی تھی۔

5. تاکہ تُمہارا اِیمان اِنسان کی حِکمت پر نہِیں بلکہ خُدا کی قُدرت پر مَوقُوف ہو۔

6. پھِر بھی کامِلوں میں ہم حِکمت کی باتیں کہتے ہیں لیکِن اِس جہان کی اور اِس جہان کے نِیست ہونے والے سَرداروں کی حِکمت نہِیں۔

7. بلکہ ہم خُدا کی وہ پوشِیدہ حِکمت بھَید کے طَور پر بیان کرتے ہیں جو خُدا نے جہان کے شُرُوع سے پیشتر ہمارے جلال کے واسطے مُقرّر کی تھی۔

8. جِسے اِس جہان کے سَرداروں میں سے کِسی نے نہ سَمَجھا کِیُونکہ اگر سَمَجھتے تو جلال کے خُداوند کو مصلُوب نہ کرتے۔

9. بلکہ جَیسا لِکھا ہے وَیسا ہی ہُؤا کہ جو چِیزیں نہ آنکھوں نے دیکھیں نہ کانوں نے سُنِیں نہ آدمِی کے دِل میں آئیں۔ وہ سب خُدا نے اپنے محبّت رکھنے والوں کے لِئے تیّار کر دِیں۔

10. لیکِن ہم پر خُدا نے اُن کو رُوح کے وسِیلہ سے ظاہِر کِیا کِیُونکہ رُوح سب باتوں بلکہ خُدا کی تہ کی باتیں بھی دریافت کر لیتا ہے۔

11. کِیُونکہ اِنسانوں میں سے کَون کِسی اِنسان کی باتیں جانتا ہے سِوا اِنسان کی اپنی رُوح کے جو اُس میں ہے؟ اِسی طرح خُدا کے رُوح کے سِوا کوئی خُدا کی باتیں نہِیں جانتا۔

12. مگر ہم نے نہ دُنیا کی رُوح بلکہ وہ رُوح پایا جو خُدا کی طرف سے ہے تاکہ اُن باتوں کو جانیں جو خُدا نے ہمیں عِنایت کی ہیں۔

13. اور ہم اُن باتوں کو اُن الفاظ میں نہِیں بیان کرتے جو اِنسانی حِکمت نے ہم کو سِکھائے ہوں بلکہ اُن الفاظ میں جو رُوح نے سِکھائے ہیں اور رُوحانی باتوں کا رُوحانی باتوں سے مُقابلہ کرتے ہیں۔

14. مگر نفسانی آدمِی خُدا کے رُوح کی باتیں قُبُول نہِیں کرتا کِیُونکہ وہ اُس کے نزدِیک بے وُقُوفی کی باتیں ہیں اور نہ وہ اُنہِیں سَمَجھ سکتا ہے کِیُونکہ وہ رُوحانی طَور پر پرکھی جاتی ہیں۔

15. لیکِن رُوحانی شَخص سب باتوں کو پرکھ لیتا ہے مگر خُود کِسی سے پرکھا نہِیں جاتا۔

16. خُدا کی عقل کو کِس نے جانا کہ اُس کو تعلِیم دے سکے؟ مگر ہم میں مسِیح کی عقل ہے۔

About 1 کرنتھیوں Chapter 2

Read 1 کرنتھیوں Chapter 2 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 کرنتھیوں in the New Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 1 کرنتھیوں
Chapter: 2
Testament: New Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 کرنتھیوں. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 1 کرنتھیوں Chapter 2 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 1 کرنتھیوں Chapter 2?

1 کرنتھیوں Chapter 2 is part of the Book of 1 کرنتھیوں in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 1 کرنتھیوں Chapter 2 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 1 کرنتھیوں

  1. 1 کرنتھیوں Chapter 6
  2. 1 کرنتھیوں Chapter 8
  3. 1 کرنتھیوں Chapter 13
  4. 1 کرنتھیوں Chapter 7
  5. 1 کرنتھیوں Chapter 3
  6. 1 کرنتھیوں Chapter 14
  7. 1 کرنتھیوں Chapter 12

Explore More from نیا عہدنامہ

  1. اعمال Chapter 19
  2. اعمال Chapter 8
  3. لوقا Chapter 5
  4. اعمال Chapter 20
  5. یوحنا Chapter 7
  6. متی Chapter 11
  7. مرقس Chapter 9

Related Chapters & Readings

  1. 1 پطرس Chapter 4
  2. استثنا Chapter 26
  3. 1 سموئیل Chapter 17
  4. 1 کرنتھیوں Chapter 5
  5. گنتی Chapter 6
  6. حزقی ایل Chapter 43
  7. نحمیاہ Chapter 9
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *