امثال Chapter 4

انگریزی میں

Read امثال Chapter 4 Online

Read امثال Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of امثال and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

A+ A A-

امثال 4

باب 4

1. اَے میرے بیٹو!باپ کی تربیت پر کان لگاؤ اور فہم حاصل کرنے کے لئے توجہ کرو ۔

2. کیونکہ میں تمکو اچھی تلقین کرتا ہوں۔تم میری تعلیم کو ترک نہ کرنا۔

3. کیونکہ میں بھی اپنے کا بیٹا تھااور اپنی ماں کی نگاہ میں نازک اور اکیلا لاڈلا۔

4. باپ نے مجھے سکھایا اور مجھ سے کہا میری بای تیرے دِل میں رہیں ۔ میرے فرمان بجا لااور زندہ رہ ۔

5. حکمت حاصل کر ۔فہم حاصل کر ۔بھولنا مت اور میرے مُنہ کی باتوں سے بر گشتہ نہ ہونا ۔

6. حکمت کو ترک نہ کرنا ۔وہ تیری حفاظت کر یگی ۔اُس سے محبت رکھنا ۔وہ تیری نگہبان ہو گی۔

7. حکمت افضل اصل ہے ۔پس حکمت حاصل کر بلکہ اپنے تما م حاصلات سے فہم حاصل کر۔

8. اُسکی تعظیم کر۔وہ تجھے سر فراز کر یگی ۔ جب تو اُسے گلے لگایئگا وہ تجھے عزت بخشیگی۔

9. وہ تیرے سرپر زینت کا سہرا باندھیگی اور تجھ کو جمال کا تاج عطا کر یگی ۔

10. اَے میرے بیٹے !سُن اور میری باتوں کو قبول کر اور تیری زندگی کے دِن بُہت سے ہونگے ۔

11. میں نے تجھے حکمت کی راہ بتائی ہے اور راہِ راست پر تیری راہنمائی کی ہے

12. جب تو چلیگا تیرے قدم کو تاہ نہ ہو نگے اور اگر تو دوڑے تو ٹھوکر نہ کھا یئگا ۔

13. تربیت کو مضبوطی سے پکڑے رہ۔اُسے جٓانے نہ دے اُسکی حفاظت کر کیونکہ وہ تیری حیات ہے۔

14. شریروں کے راستہ میں نہ جٓانا اور بُرے آدمیوں کی راہ میں نہ چلنا۔

15. اُس سے بچنا ۔اُسکے پاس سے نہ گذرنا ۔ اُس سے مڑ کر آگے بڑھ جٓانا ۔

16. کیونکہ وہ جب تک بُرائی نہ کر لیں سوتے نہیں۔اور جب تک کسی کو گرانہ دیں اُنکی نیند جٓاتی رہتی ہے۔

17. کیونکہ وہ شرارت کی روٹی کھاتے اور ظلم کی مے پیتے ہیں۔

18. لیکن صادقوں کی راہ نور سحر کی مانند ہے جٓسکی روشنی دوپہر تک بڑھتی ہی جٓاتی ہے۔

19. شریروں کی راہ تاریکی کی مانند ہے۔وہ نہیں جٓانتے کہ کن چیزوں سے اُنکو ٹھوکر لگتی ہے۔

20. اَے میرےبیٹے !میری باتوں پر توجہ کر۔میرے کلام پر کان لگا ۔

21. اُسکو اپنی آنکھ سے اوجھل نہ ہونے دے۔اُسکواپنے دِل میں رکھ ۔

22. کیونکہ جو اِسکوپالیتے ہیں یہ اُنکی حیات اور اُنکے سارے جسم کی صحت ہے۔

23. اپنے دِل کی خوب حفاطت کر کیونکہ زندگی کا سر چشمہ وہی ہے۔

24. کجگومنہ تجھ سے الگ رہے۔دروغگولب تجھ سے دور ہوں۔

25. تیری آنکھیں سامنے ہی نظر کریں اور تیری پلکیں سیدھی رہیں۔

26. اپنے پاؤں کے راستے کو ہموار بنا اور تیری سب راہیں قائم رہیں ۔

27. نہ دہنے مڑ نہ بائیں اور پاؤں کو بدی سے ہٹالے ۔

About امثال Chapter 4

Read امثال Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: امثال
Chapter: 4
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading امثال. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading امثال Chapter 4 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is امثال Chapter 4?

امثال Chapter 4 is part of the Book of امثال in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete امثال Chapter 4 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from امثال

  1. امثال Chapter 12
  2. امثال Chapter 14
  3. امثال Chapter 21
  4. امثال Chapter 9
  5. امثال Chapter 30
  6. امثال Chapter 11
  7. امثال Chapter 27

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. زبور Chapter 128
  2. عزرا Chapter 10
  3. حزقی ایل Chapter 4
  4. ہوسیع Chapter 10
  5. یرمیاہ Chapter 24
  6. 2 تواریخ Chapter 6
  7. زبور Chapter 84

Related Chapters & Readings

  1. 1 تیمتھیس Chapter 2
  2. 2 سموئیل Chapter 20
  3. 1 سلاطین Chapter 3
  4. زبور Chapter 42
  5. واعظ Chapter 4
  6. یسعیاہ Chapter 57
  7. یسعیاہ Chapter 52
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *