امثال Chapter 9

انگریزی میں

Read امثال Chapter 9 Online

Read امثال Chapter 9 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of امثال and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

امثال 9

باب 9

1. حکمت نے اپنا گھر بنا لیا ۔اس نے اپنے ساتوں ستون تراش لئے ہیں۔

2. اس نے اپنے جٓانوروں کو ذبح کر لیا اور اپنی مے ملا کر تیار کر لی۔اس نے اپنا دسترخوان بھی چن لیا ۔

3. اس نے اپنی سہیلیوں کو روانہ کیا ہے۔وہ خود شہر کی اونچی جگہوں پر پکارتی ہے۔

4. جو سادہ دِل ہے اِدھر آجٓائے۔اور بے عقل سے کہتی ہے

5. آؤ!میری روٹی میں سے کھاو اور میر ی ملائی ہوئی مے میں سے پیو۔

6. اَے سادہ دلو!باز آو اور زندہ رہواور فہم کی راہ پر چلو۔

7. ٹھٹھاباز کو تنبیہ کرنے والا لعن طعن اُٹھا ئیگا اور شریر کو ملامت کرنے والے پر دھبا لگیگا۔

8. ٹھٹھا باز کو ملامت نہ کر ۔نہ ہو کہ وہ تجھ سے عداوت رکھنے لگے۔دانا کو ملامت کر اور وہ تجھ سے محبت رکھیگا۔

9. دانا کو تربیت کر اور وہ اور بھی دانا بن جٓائیگا ۔صادق کو سکھا اور وہ علم میں ترقی کر یگا۔

10. خداوند کا خوف حکمت کا شروع ہےاور اس قدوس کی پہچان فہم ہے۔

11. کیونکہ میری بدولت تیرے ایام بڑھ جٓائینگے اور تیری زندگی کے سال زیادہ ہونگے۔

12. اگر تو دانا ہے تو اپنے لئے اور اگر تو ٹھٹھاباز ہے تو خود ہی بھگتیگا ۔

13. احمق عورت غوغائی ہے۔وہ نادان ہے اور کچھ نہیں جٓانتی ۔

14. وہ اپنے گھر کے دروازہ پرشہر کی اونچی جگہوں میں بیٹھ جٓاتی ہے

15. تاکہ آنے جٓانے والوں کو بلائےجو اپنے اپنےراستہ پر سیدھے جٓارہےہیں۔

16. سادہ دل ادھر آجٓائیں اور بے عقل سے وہ یہ کہتی ہے

17. چوری کا پانی میٹھا ہے اور پوشیدگی کی روٹی لذیذ

18. پر وہ نہیں جٓانتا کہ وہاں مردے پڑے ہیں اور اس عورت کے مہمان پاتال کی تہ میں ہیں۔

About امثال Chapter 9

Read امثال Chapter 9 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: امثال
Chapter: 9
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading امثال. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading امثال Chapter 9 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is امثال Chapter 9?

امثال Chapter 9 is part of the Book of امثال in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete امثال Chapter 9 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from امثال

  1. امثال Chapter 12
  2. امثال Chapter 4
  3. امثال Chapter 14
  4. امثال Chapter 30
  5. امثال Chapter 21
  6. امثال Chapter 11
  7. امثال Chapter 27

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. حزقی ایل Chapter 25
  2. زبور Chapter 28
  3. یرمیاہ Chapter 32
  4. نحمیاہ Chapter 4
  5. یشوع Chapter 22
  6. حزقی ایل Chapter 22
  7. خروج Chapter 38

Related Chapters & Readings

  1. 1 سموئیل Chapter 11
  2. یرمیاہ Chapter 48
  3. عبدیاہ Chapter 1
  4. 1 تھسلنیکیوں Chapter 5
  5. یرمیاہ Chapter 28
  6. لوقا Chapter 19
  7. یوحنا Chapter 7
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *