امثال Chapter 5

انگریزی میں

Read امثال Chapter 5 Online

Read امثال Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of امثال and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

امثال 5

باب 5

1. اَے میرے بیٹے!میری حکمت پر توجہ کر ۔میرے فہم پر کان لگا۔

2. تاکہ تو تمیز کو محفوظ رکھے اور تیرے لب علم کے نگہبان ہوں۔

3. کیونکہ بی یگا عورت کے ہونٹوں سے شہد ٹپکتا ہے اور اُسکا مُنہ تیل سے زیادہ چکنا ہے

4. پر اُسکا انجام ناگدونے کی مانندتلخ اور دودھاری تلوار کی مانند تیز ہے۔

5. اُسکے پاؤں موت کی طرف جٓاتے ہیں ۔اُسکے قدم پاتال تک پہنچتے ہیں ۔

6. سواُسے زندگی کا ہموار راستہ نہیں ملتا ۔اُسکی راہیں بے ٹھکانا ہیں پر وہ بے خبر ہے۔

7. اِسلئے اَے میرے بیٹو !میری سُنو اور میرے مُنہ کی باتوں سے برگشتہ نہ ہو۔

8. اُس عورت سےاپنی راہ دور رکھ اور اُسکے گھر کے دروازہ کے پاس بھی نہ جٓا۔

9. اَیسا نہ ہو کہ تواپنی آبروکسی غیر کے اور اپنی عمر بے رحم کے حوالہ کرے۔

10. اَیسا نہ ہو کہ بی یگا تیری قوت سے سیر ہوں اور تیری کمائی کسی غیر کے گھر جٓائے۔

11. اور جب تیرا گوشت اور تیرا جسم گھل جٓائیں توتو اپنے انجام پر نوحہ کرے

12. اور کہے میں نے تربیت سے کیسی عدوات رکھی اور میرے دِل نے ملامت کو حقیر جٓانا۔

13. نہ میں نے اُستادوں کا کہا مانا نہ اپنے تربیت کرنے والوں کی سُنی!

14. میں جماعت اور مجلس کے درمیان قریباًسب بُرائیوں میں مبتلا ہوا۔

15. تو پانی اپنے ہی حوض سے اور بہتا پانی اپنے ہی چشمہ سے پینا۔

16. کیا تیرے چشمے باہر بہ جٓائیں اور پانی کی ندیاں کوچوں میں؟

17. وہ فقط تیرے ہی لئے ہوں۔نہ تیرے ساتھ غیروں کے لئے بھی۔

18. تیرا سوتا مُبارک ہواور تو اپنی جوانی کی بیوی کے ساتھ شادرہ ۔

19. پیاری ہرنی اور دلفریب غزال کی ماننداُسکی چھاتیاں تجھے ہر وقت آسودہ کریں اور اُسکی محبت تجھے ہمیشہ فریفتہ رکھے۔

20. اَے میرے بیٹے !تجھے ب یگا عورت کیوں فریفتہ کرے اور تو غیر عورت سے کیوں ہم آغوش ہو؟

21. کیونکہ اِنسان کی راہیں خداوند کی آنکھوں کے سامنے ہیں اور وہی اُسکے سب راستوں کو ہموار بناتا ہے۔

22. شریر کو اُسی کی بدکاری پکڑیگی اور وہ اپنے ہی گناہ کی رسیوں سے جکڑا جٓایئگا ۔

23. وہ تربیت نہ پانے کے سبب سے مر جٓائیگا ۔اور اپنی سخت حمایت کے سبب سے گمراہ ہو گا۔

About امثال Chapter 5

Read امثال Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: امثال
Chapter: 5
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading امثال. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading امثال Chapter 5 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is امثال Chapter 5?

امثال Chapter 5 is part of the Book of امثال in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete امثال Chapter 5 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from امثال

  1. امثال Chapter 14
  2. امثال Chapter 12
  3. امثال Chapter 4
  4. امثال Chapter 21
  5. امثال Chapter 11
  6. امثال Chapter 30
  7. امثال Chapter 9

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. یسعیاہ Chapter 27
  2. احبار Chapter 4
  3. امثال Chapter 6
  4. عاموس Chapter 4
  5. حبقوق Chapter 3
  6. زبور Chapter 106
  7. ذکریاہ Chapter 7

Related Chapters & Readings

  1. 1 سموئیل Chapter 2
  2. امثال Chapter 14
  3. قضاۃ Chapter 4
  4. مکاشفہ Chapter 22
  5. یرمیاہ Chapter 24
  6. حزقی ایل Chapter 16
  7. احبار Chapter 15
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *