امثال Chapter 10

انگریزی میں

Read امثال Chapter 10 Online

Read امثال Chapter 10 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of امثال and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

امثال 10

باب 10

1. سلیمان کی امثال دانا بیٹا باپ کو خوش رکھتا ہےلیکن احمق بیٹا اپنی ماں کا غم ہے۔

2. شرارت کے خزانے عبث ہیں لیکن صادقت موت سے چھڑاتی ہے۔

3. خداوند صادق کی جٓان کو فاقہ نہ کرنے دیگاپر شریروں کی ہوس کو دور ودفع کریگا۔

4. جو ڈھیلے ہاتھ سے کام کرتا ہے کنگال ہو جٓاتا ہےلیکن محنتی کا ہاتھ دولتمند بنا دیتا ہے ۔

5. وہ جو گرمی میں جمع کرتا ہے دانا بیٹا ہےپر وہ بیٹا جو درو کے وقت سوتا رہتا ہے شرم کا باعث ہے۔

6. صادق کے سر پر برکتیں ہوتی ہیں لیکن شریروں کے منہ کو ظلم ڈھانکتا ہے ۔

7. راست آدمی کی یاد گار مبارک ہے لیکن شریروں کانام سڑجٓائیگا ۔

8. دانادل فرمان بجالائیگا پر بکواسی احمق پچھاڑ کھایئگا ۔

9. راست رو بے کھٹکے چلتا ہےلیکن جو کجروی کرتا ہے ظاہر ہو جٓایئگا۔

10. آنکھ مارنے والارنج پہنچاتا ہےاور بکواسی احمق پچھاڑکھا یئگا۔

11. صادق کا منہ حیات کا چشمہ ہے لیکن شریروں کے منہ کو ظلم ڈھانکتا ہے۔

12. عداوت جھگڑے پیدا کرتی ہےلیکن محبت سب خطاؤں کو ڈھانک دیتی ہے۔

13. عقلمند کے لبوں پرحکمت ہے لیکن بے عقل کی پیٹھ کے لئے لٹھ ہے ۔

14. داناآدمی علم جمع کرتے ہیں لیکن احمق کا منہ قریبی ہلاکت ہے۔

15. دولتمند کی دولت اسکا محکم شہر ہے۔

16. صادق کی محنت زندگانی کا باعث ہے ۔شریر کی اقبالمندی گناہ کراتی ہے۔

17. تربیت پذیر زندگی کی راہ پر ہےلیکن ملامت کو ترک کرنے والا گمراہ ہو جٓاتا ہے

18. عداوت کو چھپانے والا دروغگو ہےاور تہمت لگانے والا احمق ہے۔

19. کلام کی کثرت خطا سے خالی نہیں لیکن ہونٹوں کو قابو میں رکھنے والا دانا ہے ۔

20. صادق کی زبان خالص چاندی ہے۔شریروں کے دل بے قدر ہیں ۔

21. صادق کے ہونٹ بہتوں کو غذا پہنچاتے ہیں لیکن احمق بے عقلی سے مرتے ہیں۔

22. خداوند ہی کی برکت دولت بخشتی ہےاور وہ اسکے ساتھ دکھ نہیں ملاتا ۔

23. احمق کے لئے شرارت کھیل ہےپر حکمت عقلمند کے لئے ہے۔

24. شریر کا خوف اُس پر آپڑیگا اور صادقوں کی مراد پوری ہوگی ۔

25. جب بگولا گذرتا ہے تو شر یر نیست ہو جٓاتا ہےلیکن صادق ابدی بُنیاد ہے۔

26. جیسا دانتوں کے لئے سرکہ اور آنکھوں کے لئے دھواں ویسا ہی کاہل اپنے بھیجنے والوں کے لئے ہے۔

27. خداوند کا خوف عمر کی درازی بخشتا ہےلیکن شریروں کی زندگی کو تازہ کر دی جٓائیگی ۔

28. لیکن شریروں کی توقع خاک میں مل جٓائیگی ۔

29. خداوند کی راہ راستباروں کے لئے پناہگاہ لیکن بدکرداروں کے لئے ہلاکت ہے۔

30. صادقوں کو کبھی جبنش نہ ہوگی لیکن شریر زمین پر قائم نہیں رہینگے

31. صادق کے منہ سے حکمت نکلتی ہےلیکن کجگو زبان کاٹ ڈالی جٓایئگی ۔

32. صادق کے ہونٹ پسندیدہ بات سے آشنا ہیں لیکن شریروں کے منہ کجگوئی سے۔

About امثال Chapter 10

Read امثال Chapter 10 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: امثال
Chapter: 10
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading امثال. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading امثال Chapter 10 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is امثال Chapter 10?

امثال Chapter 10 is part of the Book of امثال in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete امثال Chapter 10 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from امثال

  1. امثال Chapter 12
  2. امثال Chapter 4
  3. امثال Chapter 14
  4. امثال Chapter 30
  5. امثال Chapter 21
  6. امثال Chapter 9
  7. امثال Chapter 8

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. خروج Chapter 3
  2. 1 سموئیل Chapter 3
  3. پیدایش Chapter 42
  4. 2 تواریخ Chapter 14
  5. یرمیاہ Chapter 4
  6. حجی Chapter 1
  7. استثنا Chapter 1

Related Chapters & Readings

  1. 1 تواریخ Chapter 29
  2. حزقی ایل Chapter 31
  3. یرمیاہ Chapter 44
  4. اعمال Chapter 18
  5. زبور Chapter 139
  6. صفنیاہ Chapter 3
  7. استثنا Chapter 26
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *