زبور Chapter 116

انگریزی میں

Read زبور Chapter 116 Online

Read زبور Chapter 116 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of زبور in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of زبور and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

زبور 116

باب 116

1. میَں خُداوند سے مُحبت رکھتا ہوں۔کیونکہ اُس نے میری فریاد سُنی اور میری منّت سُنی ہے۔

2. چُونکہ اُس نے میری طرف کان لگایا۔ اِسلئے میں عُمر بھر اُس سے دُعا کروں گا۔

3. مَوت کی رسیوں نے مجھے جکڑ لیا اور پاتال کے درد مجھ پر آ پڑے۔ میَں دُکھ اور غم میں گرفتار ہُؤا۔

4. تب میَں نے خُداوند سے دُعا کی۔ کہ اَے خُداوند ! میَں تیری مِنّت کرتا ہُوں میری جان کو رہائی بخش۔

5. خُداوند صادق اور کریم ہے۔ ہمارا خُدا رحیم ہے۔

6. خُداوند سادہ لوگوں کی حفاظت کرتا ہے۔میَں پست ہو گیا تھا اُسی نے بچا لیا۔

7. اَے میری جان ! پھر مُطمئِن ہو کیونکہ خُداوند نے تجھ پر احسان کیا ہے۔

8. اِسلئے کہ تُو نے میری جان کو موت سے میری آنکھوں کو آنسُو بہانے سے اور میری پاؤں کو پھسلنے سے بچایا ہے۔

9. میَں زِندوں کی زمین میں خُداوند کے حُضُور چلتا رہونگا۔

10. میَں ایمان رکھتا ہوں۔ اِسلئے یہ کہونگا۔ میَں بڑی مُصیبت میں تھا۔

11. میَں نے جلد بازی سے کہہ دیا کہ سب آدمی جھوٹے ہیں۔

12. خُداوند کی سب نعمتیں جو مجھے ملیں میَں اُنکے عوض میں اُسے کیا دُوں ؟

13. میَں نجات کا پیالہ اُٹھاکر خُداوند سے دُعا کرونگا۔

14. میَں خُداوند کے حُضُور اپنی مِنتّیں اُسکی ساری قوم کے سامنے پُوری کرونگا۔

15. خُداوند کی نگاہ میں اُسکے مُقدسوں کی موت گِراں قدر ہے۔

16. آہ! اَے خُداوند! میَں تیرا بندہ ہوں۔ میَں تیرا بندہ تیری لونڈی کا بیٹا ہوں۔ تُو نے میرے بندھن کھولے ہیں۔

17. میَں تیرے حُضُور شُکر گُذاری کی قُربانی چڑھاؤنگا۔اور خُداوند سے دُعا کرونگا۔

18. میَں خُداوند کے حُضُور اپنی مِنتّیں اُسکی ساری قوم کے سامنے پُوری کرونگا۔

19. خُداوند کے گھر کی بارگاہوں میں تیرے اندر اَے یرؔوشلم ! خُداوند کی حمد کرو۔

About زبور Chapter 116

Read زبور Chapter 116 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of زبور in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: زبور
Chapter: 116
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading زبور. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading زبور Chapter 116 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is زبور Chapter 116?

زبور Chapter 116 is part of the Book of زبور in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete زبور Chapter 116 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 5
  2. عاموس Chapter 2
  3. عاموس Chapter 1
  4. عاموس Chapter 8
  5. عاموس Chapter 4
  6. عاموس Chapter 7
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from زبور

  1. زبور Chapter 52
  2. زبور Chapter 42
  3. زبور Chapter 67
  4. زبور Chapter 23
  5. زبور Chapter 148
  6. زبور Chapter 17
  7. زبور Chapter 53

Related Chapters & Readings

  1. زبور Chapter 75
  2. عاموس Chapter 5
  3. یرمیاہ Chapter 21
  4. یرمیاہ Chapter 3
  5. عبرانیوں Chapter 4
  6. زبور Chapter 5
  7. یرمیاہ Chapter 42
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *