غزل الغزلات Chapter 3

انگریزی میں

Read غزل الغزلات Chapter 3 Online

Read غزل الغزلات Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of غزل الغزلات in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of غزل الغزلات and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

غزل الغزلات 3

باب 3

1. میں نے رات کو اپنے پلنگ پر اُسے ڈھونڈجو میری جان کا پیارا ہے۔میں نے اُسے ڈھونڈا پر نہ پایا ۔

2. اب میں اُٹھونگی اور شہر میں پھرونگی کوچوں میں اور بازاروں میں اُسکو ڈھونڈونگی جو میری جان کا پیارا ہے۔میں نے اُسے ڈھونڈا پر نہ پایا ۔

3. پہرے والے جو شہر میں پھرتے ہیں مجھے ملے۔میں نے پوچھا کیا تم نے اُسے دیکھا جو میری جان کا پیارا ہے؟

4. ابھی میں اُن سے تھوڑا ہی آگے بڑھی تھی کہ میری جان کا پیارامجھے مل گیا ۔میں نے اُسے پکڑرکھا اور اُسے نہ چھوڑا جب تک کہ میں اُسے اپنی ماں کے گھر میں اور اپنی والد ہ کے خلوت خانہ میں نہ لے گئی

5. اَے یروشلیم کی بیٹیو!میں تمکوغزالوں اورمیدان کی ہرینوں کی قسم دیتی ہوں کہ تم میرے پیارے کو نہ جگاؤ نہ اُٹھاؤجب تک کہ وہ اُٹھنا نہ چاہے ۔

6. یہ کون ہے جو مُر اور لُبان سے اور سوداگروں کے تمام عطروں سے معطر ہو کر بیابان سے دھوئیں کے ستون کی مانند چلا آتا ہے؟

7. دیکھو یہ سُلیمان کی پالکی ہے۔جسِکے ساتھ اِسرائیلی بہادُروں میں سے ساٹھ پہلوان ہیں۔

8. وہ سب کے سب شمشیرزن اور جنگ میں ماہر ہیں۔رات کے خطرہ کے سبب سے ہر ایک کی تلوار اُسکی ران پر لٹک رہی ہے۔

9. سُلیمان بادشاہ نے لُبنان کی لکڑیوں سے اپنے لئے ایک پالکی بنوائی ۔

10. اُسکے ڈنڈے چاندی کے بنوائے ۔اُسکی نشست سونے کی گدی ارغوانی بنوائی اور اُسکے اند رکا فرش یروشلیم کی بیٹیوں نے عشق سے مُرصع کیا۔

11. اَے صیون کی بیٹیو! باہر نکلو اور سُلیمان بادشاہ کو دیکھو ۔اُس تاج کے ساتھ جو اُسکی ماں نے اُسکے بیاہ کے دِن اور اُسکے دِل کی شادمانی کے روز اُسکے سر پر رکھا ۔

About غزل الغزلات Chapter 3

Read غزل الغزلات Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of غزل الغزلات in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: غزل الغزلات
Chapter: 3
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading غزل الغزلات. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading غزل الغزلات Chapter 3 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is غزل الغزلات Chapter 3?

غزل الغزلات Chapter 3 is part of the Book of غزل الغزلات in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete غزل الغزلات Chapter 3 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 5
  2. عاموس Chapter 4
  3. عاموس Chapter 1
  4. عاموس Chapter 8
  5. عاموس Chapter 7
  6. عاموس Chapter 3
  7. عاموس Chapter 6

Explore More from غزل-الغزلات

  1. غزل الغزلات Chapter 8
  2. غزل الغزلات Chapter 1
  3. غزل الغزلات Chapter 2
  4. غزل الغزلات Chapter 5
  5. غزل الغزلات Chapter 6
  6. غزل الغزلات Chapter 7
  7. غزل الغزلات Chapter 4

Related Chapters & Readings

  1. 2 تواریخ Chapter 6
  2. یوحنا Chapter 17
  3. ہوسیع Chapter 3
  4. زبور Chapter 21
  5. گلتیوں Chapter 5
  6. فلپیوں Chapter 4
  7. متی Chapter 9
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *