غزل الغزلات Chapter 8

انگریزی میں

Read غزل الغزلات Chapter 8 Online

Read غزل الغزلات Chapter 8 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of غزل الغزلات in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of غزل الغزلات and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

غزل الغزلات 8

باب 8

1. کا شکہ تو میرے بھائی کی مانند ہوتا جس نے میری ماں کی چھاتیوں سے دُودھ پیا!میں تجھے جب باہر پاتی تو تیری مچھِیاں لیتی اور کوئی مُجھے حقیر نہ جانتا ۔

2. میں تجھکو اپنی ماں کے گھر میں لے جاتی ۔وہ مجھے سکھاتی ۔میں اپنے اناروں کے رس سے تجھے ممزوج مے پلاتی ۔

3. اُسکا بایاں ہاتھ میرے سر کے نیچے ہوتا اور داہنا مُجھے گلے لگاتا ۔

4. اَے یروشلیم کی بیٹیو! میں تم کو قسم دیتی ہوں کہ تم میرے پیارے کو نہ جگاؤ نہ اُٹھاؤجب تک وہ اُٹھنا نہ چاہے ۔

5. یہ کون ہے جو بیابان سے اپنے محبوب پر تکیہ کئے چلی آتی ہے ؟میں نے تجھے سیب کے درخت کے نیچے جگایا۔جہاں تیری ولادت ہوئی ۔جہاں تیری والدہ نے تجھے جنم دِیا۔

6. نگین کی مانند مجھے اپنے دِل میں لگا رکھ اور تعویذ کی مانند اپنے بازو پر کیونکہ عشق موت کی مانند زبردست ہے اور عبرت پاتال سی بے مُروت ہے۔اُسے شعلے آگ کے شعلے ہیں اور خداوند کے شعلہ کی مانند۔

7. سیلاب عشق کو بجھا نہیں سکتا ۔باڑھ اُسکو ڈبا نہیں سکتی ۔اگر آدمی محبت کے بدلے اپنا سب کچھ دے ڈالے تو وہ سراسر حقارت کے لائق ٹھہریگا۔

8. ہماری ایک چھوٹی بہن ہے ۔ابھی اُسکی چھاتیاں نہیں اُٹھیں ۔جِس روز اُسکی بات چلے ہم اپنی بہن کے لئے کیا کریں؟

9. اگر وہ دیوار ہو تو ہم اُس پر چاندی کا برج بنائینگے اور اگر وہ دروازہ ہو تو ہم اُس پر دیودار تختے لگائینگے ۔

10. میں دیوار ہوں اور میری چھاتیاں بُرج ہیں اور میں اُسکی نظر میں سلامتی یافتہ کی مانند تھی۔

11. بعل ہامون میں سُلیمان کا تاکستان کو باغبانوں کے سپرد کیا کہ کواُن میں سے ہر ایک اُسکے پھل کے بدلے ہزار مثقال چاندی ادا کرے۔

12. میرا تاکستان جو میراہی ہے میرے سامنے ہے۔اَے سُلیمان !توتُو ہزار لے اور اُسکے پھل کے نگہبان دو سو پائیں ۔

13. اَے بُوستان میں رہنے والی ! رفیق تیری آواز سُنتے ہیں تجھکو بھی سُنا ۔

14. اَے میرے محبوب ! جلدی کر اور اُس غزال یا آہُو بچے کی مانند ہو جا جو بلسانی پہاڑیوں پر ہے۔

About غزل الغزلات Chapter 8

Read غزل الغزلات Chapter 8 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of غزل الغزلات in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: غزل الغزلات
Chapter: 8
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading غزل الغزلات. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading غزل الغزلات Chapter 8 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is غزل الغزلات Chapter 8?

غزل الغزلات Chapter 8 is part of the Book of غزل الغزلات in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete غزل الغزلات Chapter 8 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 5
  2. عاموس Chapter 4
  3. عاموس Chapter 1
  4. عاموس Chapter 8
  5. عاموس Chapter 7
  6. عاموس Chapter 3
  7. عاموس Chapter 6

Explore More from غزل-الغزلات

  1. غزل الغزلات Chapter 6
  2. غزل الغزلات Chapter 4
  3. غزل الغزلات Chapter 3
  4. غزل الغزلات Chapter 7
  5. غزل الغزلات Chapter 1
  6. غزل الغزلات Chapter 2
  7. غزل الغزلات Chapter 5

Related Chapters & Readings

  1. 2 تواریخ Chapter 33
  2. متی Chapter 15
  3. مکاشفہ Chapter 11
  4. زبور Chapter 124
  5. زبور Chapter 90
  6. یسعیاہ Chapter 50
  7. 2 سلاطین Chapter 16
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *