غزل الغزلات Chapter 6

انگریزی میں

Read غزل الغزلات Chapter 6 Online

Read غزل الغزلات Chapter 6 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of غزل الغزلات in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of غزل الغزلات and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

A+ A A-

غزل الغزلات 6

باب 6

1. تیرا محبوب کہاں گیا؟ اَے عورتوں میں سب سے جمیلہ ! تیرا محبوب کس طرف نکلا کہ ہم تیرے ساتھ اُسکی تلاش میں جائیں؟

2. میرا محبوب اپنے بوستان میں بلسان کی کیاریوں کی طرف گیا ہے۔تاکہ باغوں میں چرائے اور سوسن جمع کرے ۔

3. میں اپنے محبوب کی ہوں اور میرا محبوب میرا ہے ۔وہ سوسنوں میں چراتا ہے۔

4. اَے میری پیاری ! تو ترضہ کی مانند خوبصورت ہے۔یروشلیم کی مانند خوش منظر اور علمدار لشکر کی مانند مہیب ہے۔

5. اپنی آنکھیں میری طرف سے پھیرلے کیونکہ وہ مجھے گھبرا دیتی ہیں۔تیرے بال بکریوں کے گلہ کی مانند ہیں جو کوہ جلعاد پر بیٹھی ہوں ۔

6. تیرے دانت بھڑوں کے گلہ کی مانند ہیں۔جنکو غُسل دِیا گیا ہو۔جِن میں سے ہر ایک نے دوبچے دِئے ہوں اور اُن میں ایک بھی بانجھ نہ ہو۔

7. تیری کنپٹیاں تیرے نقاب کے نیچے انار کے ٹکڑوں کی مانند ہیں۔

8. ساٹھ رانیاں اور اسی حرمیں اور بے شمار کنواریاں بھی ہیں

9. پر میری کبوتری ۔میری پاکیزہ بے نظیر ہے۔وہ اپنی ماں کی اِکلوتی ۔وہ اپنی والدہ کی لاڈلی ہے۔بیٹیوں نے اُسے دیکھا اور اُسے مُبارک کہا ۔رانپوں اور حرموں نے دیکھکر اُسکی ستایش کی۔

10. یہ کون ہے جسکا ظہور صبح کی مانند ہے جو حُسن میں ماہتاب اور نور میں آفتاب اور علمدار لشکر کی مانند مہیب ہے؟

11. میں چلغوزوں کے باغ میں گیا کہ وادی کی نباتات پر نظر کروں اور دیکھوں کہ تاک میں غنچے اور انار وں میں پھول نکلے ہیں کہ نہیں۔

12. مجھے ابھی خبر نہ تھی کہ میرے دِل نے مُجھے میرے امرا کے رتھوں پر چڑھا دِیا۔

13. لوٹ آلوٹ آاَے شولمیت! لوٹ آلوٹ آکہ ہم تجھ پر نظر کریں ۔تم شولمیت پر کیوں نظر کرو گے گویا وہ دولشکروں کا ناچ ہے؟

About غزل الغزلات Chapter 6

Read غزل الغزلات Chapter 6 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of غزل الغزلات in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: غزل الغزلات
Chapter: 6
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading غزل الغزلات. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading غزل الغزلات Chapter 6 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is غزل الغزلات Chapter 6?

غزل الغزلات Chapter 6 is part of the Book of غزل الغزلات in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete غزل الغزلات Chapter 6 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 8
  2. عاموس Chapter 5
  3. عاموس Chapter 4
  4. عاموس Chapter 7
  5. عاموس Chapter 1
  6. عاموس Chapter 3
  7. عاموس Chapter 2

Explore More from غزل-الغزلات

  1. غزل الغزلات Chapter 1
  2. غزل الغزلات Chapter 8
  3. غزل الغزلات Chapter 2
  4. غزل الغزلات Chapter 7
  5. غزل الغزلات Chapter 3
  6. غزل الغزلات Chapter 4
  7. غزل الغزلات Chapter 5

Related Chapters & Readings

  1. 1 سموئیل Chapter 29
  2. یسعیاہ Chapter 6
  3. نحمیاہ Chapter 4
  4. زبور Chapter 147
  5. 1 پطرس Chapter 2
  6. امثال Chapter 14
  7. گنتی Chapter 16
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *