Read عاموس Chapter 6 Online
Read عاموس Chapter 6 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of عاموس in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of عاموس and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
عاموس 6
باب 6
1. اُن پر افسوس جو صیون میں باراحت اور کوہستان سامریہ میں بے فکر ہیں یعنی ریئس اقوام کے شُرفا جن کے پاس بنی اسرائیل آتے ہیں۔
2. تم کلنہ تک جا کے دیکھو اور وہاں سے حمایت اعظم تک سیر کرو اور پھر فلسیتوں کے جات کو جاؤ۔ کیا وہ ان مُملکتوں سے بہتر ہیں؟ کیا اُن کی حدود سے زیادہ وسیع ہیں؟۔
3. تم جو بُرے دن کا خیال مُلتوی کر کے ظُلم کی کُرسی نزدیک کرتے ہو۔
4. جو ہاتھی دانت کے پلنگ پر لیٹتے اور چارپائیوں پر دراز ہوتے اور گّلہ میں سے بّروں کو اور طویلہ میں سے بچھڑوں کو لے کر کھاتے ہو؟۔
5. اور رباب کی آواز کے ساتھ گاتے اور اپنے لے داود کی طرح مُوسیقی کے ساز ایجاد کرتے ہو۔
6. جو پیالوں میں سےمے پیتے اور اپنے بدن پر بہترین عطر ملتے ہو لیکن یُسف کی شکستہ حالی سے غمگین نہیں ہوتے ۔
7. اس لئے وہ پہلے اسیروں کے ساتھ اسیر ہو کر جائیں گے اور اُن کی عیش و نشاط کا خاتمہ ہو جائے گا۔
8. خُداوند خُُدا نے اپنی ذات کی قسم کھائی ہے خُداوند ربُ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ میں یعقوب کی حشمت سے نفرت رکھتا ہوں اور اُس کے قصروں سے مُجھے عداوت ہے ۔ اس لئے میں شہر کو اُس کی ساری معموری سمیت حوالہ کُروں گا۔
9. بلکہ یُوں ہو گا اگر کسی گھر میں دس آدمی باقی ہوں گے تو وہ بھی مر جائیں گے۔
10. اور جب کسی کا رشتہ دار اُس کو جلاتا ہے اُسے اُٹھائے گا تاکہ اُس کی ہڈیوں کو گھر سے نکالے اور اُس سے جو گھر کے اندر ہے پُوچھے گا کیا کوئی اور تیرے ساتھ ہے؟تو وہ جواب دے گا کوئی نہیں۔تب وہ کہے گا چُپ رہ۔ ایسا نہ ہو کہ ہم خُداوند کے نام کا ذکر کریں۔
11. کیونکہ دیکھ خُداوند نے حُکم دے دیا ہے اور بڑے بڑے گھر رخنوں سے اور چھوٹے شگافوں سے برباد ہوں گے۔
12. کیا چٹانوں پرگھوڑے دوڑیں گے یا کوئی بیلوں سے وہاں ہل چلائے گا؟ تو بھی تم نے عدالت کو اندراین اور ثمرہ صداقت کو ناگدونا بنا رکھا ہے۔
13. تم بے حقیقت چیزوں پر فخر کرتے اور کہتے ہو کیا ہم نے اپنے لئے اپنی طاقت سے سینگ نہیں نکالے؟۔
14. لیکن خُداوند ربُ الاافواج فرماتا ہے اے بنی اسرائیل دیکھو میں تم پر ایک قوم کو چڑھا لاوں گا اور وہ تم کو حمات کے مدخل سے وادی عربہ تک پریشان کرے گی۔
About عاموس Chapter 6
Read عاموس Chapter 6 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of عاموس in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: عاموس
Chapter: 6
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading عاموس. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading عاموس Chapter 6 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is عاموس Chapter 6?
عاموس Chapter 6 is part of the Book of عاموس in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete عاموس Chapter 6 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 2
Explore More from عاموس
- عاموس Chapter 6
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 2