عاموس Chapter 9

انگریزی میں

Read عاموس Chapter 9 Online

Read عاموس Chapter 9 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of عاموس in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of عاموس and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

عاموس 9

باب 9

1. میں نے خُداوند کو مذبح کے پاس کھڑے دیکھا اور اُس نے فرمایا ستونوں کے سر پر مارتا کہ آستانے ہل جائیں اور اُن سب کے سروں پر اُن کو پارہ پارہ کر دے اور اُن کے بقیہ کو میں تلوار سے قتل کُروں گا۔ اُن میں سے ایک بھی بھاگ نہ سکے گا۔ اُن میں سے ایک بھی بچ نہ نکلے گا۔

2. اگر وہ پاتال میں گُھس جائیں تو میرا ہاتھ وہاں سے اُن کو کھینچ نکالے گا اور اگر آسمان پر چڑھ جائیں تو میں وہاں سے اُن کو اُتا لاوں گا۔

3. اگر وہ کوہ کرمل کی چوٹی پر جا چُپیں تو میں اُن کو وہاں سے ڈھونڈ نکالوں گا اور اگر سُمندر کی تہ میں میری نظر سے غائب ہو جائیں تو میں وہاں سانپ کو حُکم کُروں گا اور وہ اُن کو کاٹے گا۔

4. اور اگر دُشمن اُن کو اسیر کر کے لے جائیں تو وہاں تلوار کو حُکم کُروں گا اور وہ ان کو قتل کرے گی اور میں اُن کی بھلائی کے لے نہیں بلکہ بُرائی کے لے اُن پر نگاہ رکھوں گا۔

5. خُداوند ربُ الافواج وہ ہے کہاگر زمین کو چھُو دے تو وہ گُداز ہو جائےاور اُس کی سب مُعموری ماتم کرے۔وہ بالکل دریای نیل کی طرح اُٹھے اور رود مصرکی طرح پھر سُکڑ جائے۔ 6

6. ا ن پر اپنے بالا خانے تعمیر کرتا ہے۔اُسی نے زمین پر اپنے گُنبد کی بُنیاد رکھی ہے۔وہ سُمندر کے پانی کو بُلا کررُوی زمین پر پھیلا دیتا ہے۔اُسی کا نام خُداوند ہے۔

7. خُداوند فرماتا ہے اے بنی اسرائیل ! کیا تم میرے لے ایل کُوش کی اولاد کی مانند نہیں ہو؟ کیا میں اسرائیل کو مُلک مصر سے اور فلستیوں کو کفتور سے اور ارامیوں کو قیر سے نہیں نکال لایا ہوں ؟۔

8. دیکھو خُداوند خُدا کی آنکھیں اس گُنہگار ممُلکت پر لگی ہیں۔ خُداوند فرماتا ہے میں اس روی زمین سے نیست و نابود کر دُوں گا مگر یعقوب کے گھرانے کو بالکل نابود نہ کُروں گا۔

9. کیونکہ کہ میں حُکم کُروں گا اور بنی اسرائیل کو سب قوموں میں جیسے چھلنی سے چھانتے ہیں چھانُوں گا اور ایک دانہ بھی زمین پر گرنے نہ پاے گا۔

10. میری اُمت کے سب گُنہگار جو کہتے ہیں کہ ہم پر نہ پیھچے سے آفت آئے گی اور نہ آگے سے تلوار سے مارے جائیں گے۔

11. میں اُس روز داود کے گرے ہوئے مسکن کو کھڑا کر کے اُس کے رخنوں کو بند کُروں گا اور اُس کے کھنڈر کی مرمت کر کے اُسے پہلے کی طرح تعمیر کُروں گا۔

12. تا کہ وہ ادوم کے بقیہ اور اُن سب قوموں پر جو میرے نام سے کہلاتی ہیں قابض ہوں اس کو وقوع میں لانے والا خُداوند فرماتا ہے کہ ۔

13. دیکھو وہ دن آتے ہیں خُداوند فرماتا ہے کہ جوتنے والا کاٹنے والے کو اور انگور کُچلنے والا بونے والے کو جاکے گااور پہاڑوں سے نئی مے ٹپکے گے اورسب ٹیلے گُراز ہوں گے۔

14. اور میں بنی اسرائیل اپنے لوگوں کو اسیری سے واپس لاوں گا۔ وہ اُجڑے شہروں کو تعمیر کے کے اُن میں بُودوباش کریں گےاور تاکستان لگا کر اُن کی مے پیں گےوہ باغ لگائیں گے اور ان کے پھل کھائیں گے۔

15. کیونکہ میں اُن کو اۃن کے مُلک میں قائم کُروں گااور وہ پھر کبھی اپنے وطن سےجو میں نے اُن کو بخشا نکالے نہ جائیں گے خُداوند تیرا خُدا فرماتا ہے ۔

About عاموس Chapter 9

Read عاموس Chapter 9 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of عاموس in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: عاموس
Chapter: 9
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading عاموس. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading عاموس Chapter 9 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is عاموس Chapter 9?

عاموس Chapter 9 is part of the Book of عاموس in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete عاموس Chapter 9 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 5
  2. عاموس Chapter 1
  3. عاموس Chapter 8
  4. عاموس Chapter 4
  5. عاموس Chapter 2
  6. عاموس Chapter 7
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from عاموس

  1. عاموس Chapter 8
  2. عاموس Chapter 7
  3. عاموس Chapter 1
  4. عاموس Chapter 8
  5. عاموس Chapter 4
  6. عاموس Chapter 3
  7. عاموس Chapter 6

Related Chapters & Readings

  1. یسعیاہ Chapter 5
  2. واعظ Chapter 10
  3. استثنا Chapter 24
  4. خروج Chapter 23
  5. زبور Chapter 9
  6. یسعیاہ Chapter 51
  7. مرقس Chapter 3
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *