Read امثال Chapter 2 Online
Read امثال Chapter 2 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of امثال and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
امثال 2
باب 2
1. اے میرے بیٹے !اگرتو میری باتوں کوقبول کرے اور میرےفرمان کو نگاہ میں رکھے۔
2. اَیساکہ توحکمت کی طرف کان لگاے اور فہم سے دل لگاے
3. بلکہ عقل کو پُکارے اور فہم کے لئے آوازبلندکرے۔
4. اور اُسکو اَیسا ڈھونڈےجیسےچاندی کواور اُسکی ایسی تلاش کرے جیسی پوشیدہ خزانوں کی
5. توتوخداوندکے خوف کو سمجھایگا اور خدا کی معرفت کو حاصل کر یگا
6. کیونکہ خداوند حکمت بخشتا ہے۔علم وفہم اُسی کے منہ سے نکلتے ہیں۔
7. وہ راستبازوں کے لئے مدد تیار رکھتا ہےاور راست روکے لئے سپر ہے۔
8. تاکہ وہ عدل کی راہوں کی نگہبانی کرے اور اپنے مقدسوں کی راہ کو محفوظ رکھے۔
9. تب تو صداقت اور عدل اور راستی کو بلکہ ہر ایک اچھی راہ کو سمجھیگا۔
10. کیونکہ حکمت تیرے دِل میں داخل ہوگیااور علم تیری جٓان کو مرغوب ہوگا ۔
11. تمیزتیری نگہبان ہوگی۔فہم تیری حفاظت کریگا
12. تاکہ تجھے شریر کی راہ سے اور کجگوسے بچائیں۔
13. جو راستبازی کی راہ کو ترک کرتے ہیں تاکہ تاریکی کی راہوں میں چلیں۔
14. جو بدکاری خوش ہوتے ہیں اور شرارت کی کجروی میں خوش رہتےہیں۔
15. جنکی روشیں نا ہموار اور جنکی راہیں ٹیڑھی ہیں۔
16. تاکہ تجھے بی عورت سے بچائیں یعنی چکنی چپڑی باتیں کرنے والی پرائی عورت سے
17. جو اپنی جوانی کے ساتھی کو چھوڑ دیتی اور اپنے خدا کے عہد کو بھول جٓاتی ہے۔
18. کیونکہ اُسکا گھر موت کی اُتر ائی پر ہے اور اُسکی راہیں پاتال کوجٓاتی ہیں۔
19. جو کوئی اُسکے پاس جٓاتا ہےواپس نہیں آتااور زندگی کی راہوں تک نہیں پہنچتا ۔
20. تاکہ تو نیکوں کی راہ پر چلے اور صادقوں کی راہوں پرقائم رہے۔
21. کیونکہ راستباز ملک میں بسینگے اور کامل اُس میں آباد رہینگے ۔
22. لیکن شیریر زمین پر سے کاٹ ڈالے جٓائینگے اور دغاباز اُس سے اُکھاڑ پھینکے جٓائینگے۔
About امثال Chapter 2
Read امثال Chapter 2 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of امثال in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: امثال
Chapter: 2
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading امثال. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading امثال Chapter 2 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is امثال Chapter 2?
امثال Chapter 2 is part of the Book of امثال in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete امثال Chapter 2 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from امثال
- امثال Chapter 12
- امثال Chapter 4
- امثال Chapter 14
- امثال Chapter 30
- امثال Chapter 21
- امثال Chapter 11
- امثال Chapter 9
Explore More from پرانا عہدنامہ
- ایوب Chapter 16
- 2 سموئیل Chapter 15
- 2 سلاطین Chapter 9
- 1 سموئیل Chapter 9
- 1 سموئیل Chapter 13
- زبور Chapter 9
- زبور Chapter 148