Read ذکریاہ Chapter 6 Online
Read ذکریاہ Chapter 6 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ذکریاہ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of ذکریاہ and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
ذکریاہ 6
باب 6
1. تب میں نے پھر آنکھ اُٹھا کر نگاہ کی تو کیا دیکھتا ہُوں کہ دو پہاڑوں کے درمیان سے چاررتھ نکلے اور وہ پہاڑ پیتل کے تھے ۔
2. پہلے رےھ کے گھوڑے سُرنگ ۔ دُوسرے کے مُشکی ۔
3. تیسرے کے نُقرہ اور چوتھے کے ابلق تھے۔
4. تب میں نے اُس فرشتہ سے جو مُجھ سے کلام کرتا تھا پُوچھا اے میرے آقا یہ کیا ہیں؟۔
5. اور فرشتہ نے مُجھے جواب دیا یہ آسمان کی چار ہوائیں ہیں جو رب العالمین کے حضور سے نکلی ہیں۔
6. اور مُشکی گھوڑوں والارتھ شمالی مُلک کو نکلا چلا جاتا ہے اورنُقرہ گھوڑوں والا اُس کے پیچھے اور ابلق گھوڑوں والا جُنوبی مُلک کو۔
7. اور سُرنگ گھوڑوں والا بھی نکلا اور اُنہوں نے چاہا کہ دنیا کی سیر کریں اور اُس نے اُن سے کہا جاو دُنیا کی سیر کرو اور اُنہوں نے دُنیا کی سیر کی۔
8. تُب اُس نے بُلند آوازسے مُجھ سے کہا دیکھ جو شمالی مُلک کو گئے ہیں اُنہوں نے وہاں میرا جی ٹھنڈا کیا ۔
9. پھر خُداوند کا کلام مُجھ پر نازل ہوا۔
10. کہ تُو آج ہی خلدی اور طُوبیاہ اور یدعیاہ کے پاس جا جو بابل کے اسیروں کی طرف سے آ کر یُوسیاہ بن صفنیاہ کے گھر میں اُترےہیں۔
11. اور اُن سے سونا چاندی لے کر تاج بنا اور یشوع بن یہُوصدق سردار کاہن کو پہنا۔
12. اور اُس سے کہہ کہ کہ ربُ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ دیکھ وہ شخص جس کا نام شاخ ہے اُس کے زیر سایہ خُوش حالی ہو گئی اور وہ خُداوند کی ہیکل کو تعمیر کرے گا۔
13. ہاں وُہی خُداوند کی ہیکل کو بناے گا اور وہ صاحب شُوکت ہو گا اور تخت نشین ہو کر حکومت کرے گا اور اُس کے ساتھ کاہن بھی تخت نشین ہو گا اور دونوں میں صُلح و سلامتی کی مشورت ہو گی۔
14. اور یہ تاج حیلم اور طُور بیاہ اور یدعیاہ اور حین بن صفنیاہ کے لے خُداوند کی ہیکل میں یاد گار ہو گا۔
15. اور وہ جو دُور ہیں آ کر خُداوند کی ہیکل کو تعمیر کریں گے۔ تب تُم جانو گے کہ رب الافواج نے مُجھے تُمہارے پاس بھیجا ہے اور اگر تُم دل سے خُداوند اپنے خُدا کی فرمانبرداری کرو گے تو یہ باتیں پُوری ہوں گی۔
About ذکریاہ Chapter 6
Read ذکریاہ Chapter 6 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ذکریاہ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: ذکریاہ
Chapter: 6
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading ذکریاہ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading ذکریاہ Chapter 6 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is ذکریاہ Chapter 6?
ذکریاہ Chapter 6 is part of the Book of ذکریاہ in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete ذکریاہ Chapter 6 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 6
- عاموس Chapter 3
Explore More from ذکریاہ
- ذکریاہ Chapter 7
- ذکریاہ Chapter 11
- ذکریاہ Chapter 8
- ذکریاہ Chapter 9
- ذکریاہ Chapter 13
- ذکریاہ Chapter 10
- ذکریاہ Chapter 5