Read ذکریاہ Chapter 3 Online
Read ذکریاہ Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ذکریاہ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of ذکریاہ and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
ذکریاہ 3
باب 3
1. اور اُس نے مجھے یہ دکھایا کہ سردار کاہن یشوع خُداوند کے فرشہ کے سامنے کھڑا ہے اور شیطان اُس کے دہنے ہاتھ استادہ ہے تاکہ اُس کا مقابلہ کرے۔
2. اور خُداوند نے شیطان سے کہا اے شیطان ! خُداوند تُجھے ملامت کرے۔ ہاں وُہ خُدا وند جس نے یروشیلم کو قبول کیا ہے تُجھے ملامت کرے۔ کیا یہ وُہ لُکٹی نہیں جو آگ سے نکالی گی ہے۔
3. اور یشوع میلے کپڑے پہنے فرشتہ کے سامنے کھڑا تھا۔
4. پھر اُس نے اُن سے جو اس کے سامنے کھڑے تھے کہا اس کے میلے کپڑے اُتار دواور اُس سے کہا دیکھ میں نے تیری بدکرداری تُجھ سے دُور کی اور میں تُجھے نفیس پوشاک پہناوں گا۔
5. اور اُس نے کہا کہ اُس کے سر پر صاف عمامہ رکھو تب اُنہوں نے اُس کے سر پر صاف عمامہ رکھا اور پوشاک پہنائی اور خُدا وند کا فرشتہ اُس کے پاس کھڑا رہا۔
6. اور خُداوند کے فرشتہ نے یُشوع سے تاکید کر کے کہا۔
7. ربُ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ تُو میری راہوں پر چلے اور میرے احکام پر عمل کرے تو میرے گھر پر حکُومت کرے گا اور میرے بارگاہوں کا نگہبان ہوگااور میں تُجھے ان میں جو یہاں کھڑے ہیں آنے جانے کی اجازت دُوں گا۔
8. اب اے یشوع سردار کاہن سُن تُو اور تیرے رفیق جو تیرے سامنے بیٹھے ہیں۔ وہ اس بات کا ایماہیں کہ میں اپنے بندہ یعنی شاخ کو لانے والا ہُوں ۔
9. کیونکہ اُس پتھر کو جو میں نے یُشوع کے سامنے رکھا ہے دیکھ اُس پر سات آنکھیں ہیں۔ دیکھ میں اس پر کندہ کروں گا ربُ الافواج فرماتا ہے اور میں اس مُلک کی بدکرداری کو ایک ہی دن میں دُور گا۔
10. ربُ الافواج فرماتا ہے اُسی روز تُم میں سے ہر ایک اپنے ہمسایہ کو تاک اور انجیر کے نیچے بُلاے گا۔
About ذکریاہ Chapter 3
Read ذکریاہ Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ذکریاہ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: ذکریاہ
Chapter: 3
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading ذکریاہ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading ذکریاہ Chapter 3 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is ذکریاہ Chapter 3?
ذکریاہ Chapter 3 is part of the Book of ذکریاہ in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete ذکریاہ Chapter 3 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 2
- عاموس Chapter 3
Explore More from ذکریاہ
- ذکریاہ Chapter 12
- ذکریاہ Chapter 11
- ذکریاہ Chapter 13
- ذکریاہ Chapter 7
- ذکریاہ Chapter 2
- ذکریاہ Chapter 6
- ذکریاہ Chapter 8