ذکریاہ Chapter 10

انگریزی میں

Read ذکریاہ Chapter 10 Online

Read ذکریاہ Chapter 10 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ذکریاہ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of ذکریاہ and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

ذکریاہ 10

باب 10

1. پچھلی برسات کی بارش کے لے خُداوند سے دُعا کرو۔ خُداوند سے جو بجلی چمکاتا ہے۔ وہ بارش بیھجے گا اور میدان میں سب کے لے گھاس اُگاے گا۔

2. کیونکہ ترافیم نے بطالت کی باتیں کہی ہیں اور غیب بینوں نے بطالت دیکھی اور جُھوٹے خواب بیان کے ہیں ۔ اُن کی تسلی بے حقیقت ہے اس لے وہ بھیڑوں کی مانند بھٹک گے۔ اُنہوں نے دُکھ پایا کیونکہ اُن کا کوئی چرواہانہ تھا۔

3. میرا غضب چرواہوں پر بھڑکاہے اور میں پیشواوں کو سزا دُوں گا تُو بھی ربُ الافواج نے اپنے گلہ یعنی بنی یہُوداہ پر نظر کی ہے اور اُن کو گویا اپنا خُوب صُورت جنگی گھوڑا بناے گا ۔

4. اُن ہی میں سے کونے کا پتھر اور کُھونٹی اور جنگی کمان اور سب حاکم نکلیں گے۔

5. اور پہلوانوں کی طرح لڑائی میں دُشمنوں کو گلیوں کی کیچ کی مانند لتاڑیں گے اور وہ لڑیں گے کیونکہ خُداوند اُن کے ساتھ ہے اور سوا رسراسیمہ ہو جائیں گے۔

6. اور میں یہُوداہ کے گھرانے کی تقویت کُروں گا اور یُوسف کے گھرانے کو ریائی بخشوں گا اور اُن کو واپس لا ؤں گا کیونکہ میں اُن پر رحم کرتا ہُوں اور وہ ایسے ہوں گے گویا میں نے اُن کو کبھی ترک نہیں کیا تھا کیونکہ میں خُداوند اُن کا خُدا ہوں اور اُن کی سُنوں گا۔

7. اور بنی افرائیم پہلوانوں کی مانند ہوں گے اور اُن کے دل گویا مے سے مُسرور ہوں گے بلکہ اُن کی اُولادبھی دیکھے گی اور شاد مانی کرے گی ۔ اُن کے دل خُدا وند سے خُوش ہوں گے۔

8. میں سیٹی بجا کر اُن کو فراہم کروں گا کیونکہ میں نے اُن کا فدیہ دیا ہے اور وہ بُہت ہو جائین گے جیسے پہلے تھے۔

9. اگرچہ میں نے اُن قوموں میں پراگندہ کیا تو بھی وہ اُن دُور کےمُلکوں میں مُجھے یاد کریں گےاور اپنے بال بچوں سمیت زندہ رہیں گے اور واپس آئیں گے۔

10. میں اُن کومُلک مصر سے واپس لاوں گا اور اسُور سے جمع کُروں گا اور جلعاد اور لُبنان کی سرزمین میں پُہنچاوُں گا۔ یہاں تک کہ اُن کے لے گُنجایش نہ ہوگی۔

11. اور وہ مُصیبت کے سُمندر سے گزر جائےگا اور اُس کی لہروں کو مارے گا اور دریای نیل تہ تک سُوکھ جائے گا اور اسور کا تکبر ٹوٹ جاےئےگا اور مصر کا عصا جاتا رہے گا۔

12. اور میں اُن کو خُداوند میں تقویت بخشُوں گا اور وہ اُس کا نام لے کر ادھر اُدھر چلیں گے خُداوند فرماتا ہے۔

About ذکریاہ Chapter 10

Read ذکریاہ Chapter 10 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ذکریاہ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: ذکریاہ
Chapter: 10
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading ذکریاہ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading ذکریاہ Chapter 10 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is ذکریاہ Chapter 10?

ذکریاہ Chapter 10 is part of the Book of ذکریاہ in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete ذکریاہ Chapter 10 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 5
  2. عاموس Chapter 4
  3. عاموس Chapter 1
  4. عاموس Chapter 8
  5. عاموس Chapter 7
  6. عاموس Chapter 6
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from ذکریاہ

  1. ذکریاہ Chapter 1
  2. ذکریاہ Chapter 6
  3. ذکریاہ Chapter 3
  4. ذکریاہ Chapter 12
  5. ذکریاہ Chapter 14
  6. ذکریاہ Chapter 13
  7. ذکریاہ Chapter 5

Related Chapters & Readings

  1. احبار Chapter 4
  2. عزرا Chapter 1
  3. ایوب Chapter 36
  4. ہوسیع Chapter 6
  5. 2 یوحنا Chapter 1
  6. استثنا Chapter 8
  7. یشوع Chapter 5
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *