Read ذکریاہ Chapter 2 Online
Read ذکریاہ Chapter 2 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ذکریاہ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of ذکریاہ and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
ذکریاہ 2
باب 2
1. پھر میں نے آنکھ اُٹھا کر نگاہ کی اور کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص جریب ہاتھ میں لے کھڑا ہے۔
2. اور میں نے پوچھا اور تُو کہاں جاتا ہے؟ اُس نے مجھے جواب دیایروشیلم کی پیمائش کو تا کہ دیکھو کہ اُس کی چوڑائی اور لمبائی کتنی ہے۔
3. اور دیکھو وہ فرشتہ مجھ سے گفتگو کرتا تھا روانہ ہوا اور دوسرا فرشتہ اُس کے پاس آیا ۔
4. اور اُس سے کہا دوڑ اور اس جوان سے کہہ کہ یروشیلم انسان و حیوان کی کثرت کے باعث بے فصیل بستیوں کی مانند آباد ہو گا۔
5. کیونکہ خُداوند فرماتا ہے میں اُس کے لے چاروں طرف آتشی دیوار ہُوں گا اور اُس کے اندر اُس کی شوکت۔
6. سُنو! خداوند فرماتا ہے شمال کی سرزمین سے جہاں تُم آسمان کی چاروں ہواوں کی مانند پراگندہ کے گے نکل بھاگو خُداوند فرماتا ہے ۔
7. اے صیون تُو جو دُختر بابل کے ساتھ بستی ہے نکل بھاگ۔
8. کیونکہ ربُ الافواج جس نے مُجھے اپنے جلال کی خاطر اُن قوموں کے پاس بھیجا ہے جنہوں نے تُم کو غارت کیا یُوں فرماتا ہے کہ جو کوئی تُم کو چھوتا ہے۔
9. کیونکہ دیکھ میں اُن پر اپنا ہاتھ ہلاوں گا اور وہ اپنے غُلاموں کے لے لُوٹ ہوں گے۔ تب تُم جانو گے کہ رب ُ الافواج نے مُجھے بھیجا ہے۔
10. اے دُختر صیون تُو گا اور خوشی کر کیونکہ دیکھ میں آ کر تیرے اندر سکُونت کُروں گا خُداوند فرماتا ہے۔
11. اور اُس وقت بہت سی قومیں خُداوند کے ساتھ میل کریں گی اور میری اُمت ہوں گی اور میں تیرے اندر سکُونت کُروں گا۔ تب تُو جانے گی کہ ربُ الافواج نے مُجھے تیرے پاس بھیجا ہے۔
12. اور خُدا وند یہُوداہ کو مُلک مُقدس میں اپنی میراث کا بخرہ ٹھہراے گا اور یروشیلم کو قبول فرماے گا۔
13. اے نبی آدم خُدا وند کے حضُور خاموش رہو کیونکہ وہ اپنے مُقدس مسکن اُٹھا ہے۔
About ذکریاہ Chapter 2
Read ذکریاہ Chapter 2 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ذکریاہ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: ذکریاہ
Chapter: 2
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading ذکریاہ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading ذکریاہ Chapter 2 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is ذکریاہ Chapter 2?
ذکریاہ Chapter 2 is part of the Book of ذکریاہ in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete ذکریاہ Chapter 2 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 2
- عاموس Chapter 3
Explore More from ذکریاہ
- ذکریاہ Chapter 6
- ذکریاہ Chapter 9
- ذکریاہ Chapter 14
- ذکریاہ Chapter 4
- ذکریاہ Chapter 5
- ذکریاہ Chapter 3
- ذکریاہ Chapter 10