3 یوحنا Chapter 1

انگریزی میں

Read 3 یوحنا Chapter 1 Online

Read 3 یوحنا Chapter 1 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 3 یوحنا in the New Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 3 یوحنا and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

1

3 یوحنا 1

باب 1

1. مُجھ بُزُرگ کی طرف سے اُس پیار گیُس کے نام جیس سے مَیں سَچّی محبّت رکھتا ہُوں۔

2. اَے پیارے! مَیں یہ دُعا کرتا ہُوں کہ جِس طرح تُو رُوحانی ترقّی کر رہا ہے اِسی طرح تُو سب باتوں میں ترقّی کرے اور تندرُست رہے۔

3. کِیُونکہ جب بھائِیوں نے اکر تیری اُس سَچّائی کی گواہی دی جِس پر تُو حقیقت میں چلتا ہے تو مَیں نِہایت خُوش ہُؤا۔

4. میرے لِئے اِس سے بڑھ کر اَور کوئی خُوشی نہِیں کہ مَیں اپنے فرزندوں کو حق پر چلتے ہُوئے سُنُوں۔

5. اَے پیارے! جو کُچھ تُو اُن بھائِیوں کے ساتھ کرتا ہے جو پردیسی بھی ہیں وہ دیانت سے کرتا ہے۔

6. اُنہوں نے کلِیسیا کے سامنے تیری محبّت کی گواہی دی تھی، اگر تُو اُنہِیں اُس طرح روانہ کرے گا جِس طرح خُدا کے لوگوں کو مُناسِب ہے تو اچھّا کرے گا۔

7. کِیُونکہ وہ اُس نام کی خاطِر نِکلے ہیں اور غَیر قَوموں سے کُچھ نہِیں لیتے۔

8. پَس اَیسوں کی خاطِرداری کرنا ہم پر فرض ہے تاکہ ہم بھی حق کی تائِید میں اُن کے ہمخِدمت ہوں۔

9. مَیں نے کلِیسیا کو کُچھ لِکھا تھا مگر دِیُترفیس جو اُن میں بڑا بننا چاہتا ہے ہمیں قُبُول نہِیں کرتا۔

10. پَس جب مَیں آؤں گا تو اُس کے کاموں کو جو وہ کر رہا ہے یاد دِلاؤں گا کہ ہمارے حق میں بُری باتیں بکتا ہے اور اِن پر قناعت نہ کر کے خُود بھی بھائِیوں کو قُبُول نہِیں کرتا اور جو قُبُول کرنا چاہتے ہیں اُن کو بھی منع کرتا ہے اور کلِیسیا سے نِکال دیتا ہے۔

11. اَے پیارے! بدی کی نہِیں بلکہ نیکی کی پَیروی کر، نیکی کرنے والا خُدا سے ہے، بدی کرنے والے نے خُدا کو نہِیں دیکھا۔

12. دیمیترِیُس کے بارے میں سب نے اور خُود حق نے بھی گواہی دی اور ہم بھی گواہی دیتے ہیں اور تُو جانتا ہے کہ ہماری گواہی سَچّی ہے۔

13. مُجھے لِکھنا تو تُجھ کو بہُت کُچھ تھا مگر سیاہی اور قلم سے تُجھے لِکھنا نہِیں چاہتا۔

14. بلکہ تُجھ سے جلد مِلنے کی اُمِید رکھتا ہُوں۔ اُس وقت ہم رُوبرُو بات چِیت کریں گے۔ تُجھے اِطمینان حاصِل ہوتا رہے۔ یہاں کے دوست تُجھے سَلام کہتے ہیں۔ تُو وہاں کے دوستوں سے نام بہ نام سَلام کہہ۔

About 3 یوحنا Chapter 1

Read 3 یوحنا Chapter 1 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 3 یوحنا in the New Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 3 یوحنا
Chapter: 1
Testament: New Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 3 یوحنا. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 3 یوحنا Chapter 1 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 3 یوحنا Chapter 1?

3 یوحنا Chapter 1 is part of the Book of 3 یوحنا in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 3 یوحنا Chapter 1 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 3 یوحنا

Explore More from نیا عہدنامہ

  1. 2 کرنتھیوں Chapter 3
  2. اعمال Chapter 25
  3. مرقس Chapter 4
  4. لوقا Chapter 21
  5. 1 یوحنا Chapter 3
  6. اعمال Chapter 24
  7. یوحنا Chapter 5

Related Chapters & Readings

  1. خروج Chapter 13
  2. 2 سلاطین Chapter 22
  3. زبور Chapter 54
  4. یسعیاہ Chapter 32
  5. یسعیاہ Chapter 3
  6. ذکریاہ Chapter 14
  7. پیدایش Chapter 36
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *