1 تواریخ Chapter 25

انگریزی میں

Read 1 تواریخ Chapter 25 Online

Read 1 تواریخ Chapter 25 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 تواریخ and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

1 تواریخ 25

باب 25

1. پھر داؤد اور لشکر کے سرداروں نے آسف اور ہیمان اور یدوتون کے بیٹوں میں سے بعضوں کو خِدمت کے لئے الگ کیا۔ تاکہ وہ بربط اور سِتار اور جھانجھ سے نُبوت کریں اور جو اُس کام کو کرتے تھے اُنکا شمار اُنکی خِدمت کے مُطابق یہ تھا۔

2. آسف کے بیٹوں میں سے زکور۔ یُوسف ۔ نتنیاہ اور اسریلا۔ آسف کے یہ بیٹے آسف کے ماتحت تھے جو بادشاہ کے حکم کے مطابق نُبوت کرتا تھا۔

3. یدُوتون سے بنی یدُوتون ۔ سوجدلیاہ ۔ ضری اور یسعیاہ حبیاہ اور متِتیاہ ۔ یہ چھ اپنے باپ یدُوتون کے ماتحت تھے جو بربط لئے رہتااور خُداوند کی شُکرگذاری اور حمد کرتا ہؤا نبوت کرتا تھا۔

4. رہاہمان ۔ سو ہیمان کے بیٹے بُقیاہ ۔ متنیاہ ۔ عُش ّی ایل ۔ سبُوایل ۔ یریموت ۔ حنانیاہ ۔ حنانی ۔ اِلیاتہ ۔ حّدالتی ۔ رُوممتی عزر۔ ٰسبقاشہ ۔ ملوُّتی ۔ ہوتیر اور محازیوت ۔

5. یہ سب ہیمان کے بیٹے تھے جو خُدا کی باتوں میں سِینگ بلند کرنے کے لئے بادشاہ کا غیب بین تھااور خُدا نے ہیمان کو چودہ بیٹے اور تین بیٹیاں دی تھیں ۔

6. یہ سب خُداوند کے گھر میں گیت گانے کے لئے اپنے باپ کے ماتحت تھے اور جھانجھ اور سِتار اور بربط سے خُدا کے گھر کی خِدمت کرتے تھے اور آسف اور یدُوتون اور ہمیان بادشاہ کے حکم کے تابع تھے۔

7. اور اُنکے بھائیوں سمیت جو خُداوند کی مدح سرائی کی تعلیم پاچُکے تھے یعنی وہ سب جو مشاّق تھے اُنکا شمار دو سَو اٹھاسی تھا۔

8. اوراُنہوں نے کیا چھوٹے کیا بڑھے کیا اُستاد کیا شاگرد ایک ہی بریقہ سے اپنی اپنی خِدمت کے لئے قرعہ ڈالا۔

9. پہلی چٹھی آسف کی یوُسف کو ملی ۔ دُوسری جدلیاہ کو اور اُسکے بھائی اور بیٹے اُس سمیت بارہ تھے۔

10. تیسری زکور کو اور اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

11. چَوتھی یضری کو۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

12. پانچویں نتنیاہ کو۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

13. چھٹی بقّیاہ کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

14. ساتویں یسری لاہ کو۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

15. آتھویں یسعیاہ کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

16. نویں متنیاہ کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

17. دسویں سمعی کو۔ اُسکے بیٹے اور بائی اُس سمیت بارہ تھے۔

18. گیارھویں عزرایل کو۔ اُسکے بایٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

19. بارھویں حبیاہ کو ۔ اپسکے بیٹ اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

20. تیرھویں سبُوایل کو۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے ۔ ۰

21. چَودھویں متِتیاہ کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

22. پندرھویں یریموت کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

23. سولھویں ھنانیاہ کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

24. سترھویں یسبقاشہ کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

25. اٹھارھویں حنانی کو۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

26. اُنیسویں ملوتی کو۔ اُسکے بیٹےا اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

27. بیسویں اِلیاتہ کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

28. اکیسویں ہَوتیر کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

29. بائیسویں جدّالتی کو ۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

30. تیئیسویں محازیوت کو۔ اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

31. چوَبیسویں رُوممتی عزر کو اُسکے بیٹے اور بھائی اُس سمیت بارہ تھے۔

About 1 تواریخ Chapter 25

Read 1 تواریخ Chapter 25 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 1 تواریخ
Chapter: 25
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 تواریخ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 1 تواریخ Chapter 25 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 1 تواریخ Chapter 25?

1 تواریخ Chapter 25 is part of the Book of 1 تواریخ in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 1 تواریخ Chapter 25 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 1 تواریخ

  1. 1 تواریخ Chapter 29
  2. 1 تواریخ Chapter 17
  3. 1 تواریخ Chapter 10
  4. 1 تواریخ Chapter 26
  5. 1 تواریخ Chapter 22
  6. 1 تواریخ Chapter 12
  7. 1 تواریخ Chapter 7

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. حزقی ایل Chapter 26
  2. یرمیاہ Chapter 4
  3. 2 تواریخ Chapter 25
  4. 1 سلاطین Chapter 14
  5. پیدایش Chapter 41
  6. احبار Chapter 14
  7. امثال Chapter 1

Related Chapters & Readings

  1. زبور Chapter 7
  2. ملاکی Chapter 4
  3. پیدایش Chapter 2
  4. یرمیاہ Chapter 31
  5. 1 تواریخ Chapter 21
  6. زبور Chapter 91
  7. زبور Chapter 24
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *