1 تواریخ Chapter 20

انگریزی میں

Read 1 تواریخ Chapter 20 Online

Read 1 تواریخ Chapter 20 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 تواریخ and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

A+ A A-

1 تواریخ 20

باب 20

1. پھر نئے سال کے شروع میں جب بادشاہ جنگ کے لئے نکِلتے ہیں یُوآب نے زبردست لشکر لے جا کر بنی عمُّون کے مُلک کو اُجاڑ ڈالا اور آکر ربّہ کو گھیر لیا لیکن داؤد یروشلیم میں رہ گیا تھا اور یُوآب نے ربّہ کو سر کرکے اپسے ڈھا دِیا۔

2. اور داؤد نے اُنکے بادشاہ کے تاج کو اُسکے سر پر سے اُتار لیا اور اُسکا وزن ایک قِنطار سونا پایا اور اُس میں بیش قیمت جواہر جڑے تھے۔ سو وہ داؤد کے سر پر رکھاّ گیا اور وہ اُس شہر میں سے بہت سا لوُٹ کا مال نِکال لایا۔

3. اور اُسنے اُن لوگوں کو جو اُس میں تھے باہر نکالکر اروں اور لوہے کے ہینگوں اور کُلہاڑوں سے کاٹا اور داؤد نے بنی عمُّون کے سب شہروں سے اَیسا ہی کیا۔ تب داؤد اور سب لوگ یروشلیم کو لوَٹ آئے۔ اِسکے بعد جزر میں فلِستیوں سے جنگ ہُوئی ۔ تب حُوساتی سِبکی نے سّفی کو جو پہلوان کے بیٹوں میں سے ایک تھا قتل کیا اور فلِستی مغلوُب ہوئے ۔

5. اور فلِستیوں سے پھر جنگ ہوُئی ۔ تب یعُور کے بیٹے الحنان نے جاتی جُولیت کے بھائی لحمی کو جسکے بھالے کی چھڑ جُلا ہے کے شہتیر کے برابر تھی مار ڈالا۔

6. پھر جات میں ایک ا۔ور جنگ ہپوئی جہاں ایک بڑا قد آوار آدمی تھا جسکے چ۔وبیس اُنگلیا ں یعنی ہاتھوں میں چھ چھ اور پاؤں میں چھ چھ تھیں اور وہ بھی اُسی پہلوان کا بیٹاتھا ۔

7. جب اُس نے اِسرا۴یل کی فضیحت کی تو داؤد کے بھائی سمعی کے بیٹے یُونتن نے اُسکو مار ڈالا۔

8. یہ جات میں اپسی پہلوان سے پَیدا ہُوئے تھے اور داؤد اور اُسکے کادِموں کے ہاتھ سے قتل ہُوئے۔

About 1 تواریخ Chapter 20

Read 1 تواریخ Chapter 20 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 1 تواریخ
Chapter: 20
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 تواریخ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 1 تواریخ Chapter 20 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 1 تواریخ Chapter 20?

1 تواریخ Chapter 20 is part of the Book of 1 تواریخ in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 1 تواریخ Chapter 20 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 1 تواریخ

  1. 1 تواریخ Chapter 29
  2. 1 تواریخ Chapter 17
  3. 1 تواریخ Chapter 10
  4. 1 تواریخ Chapter 26
  5. 1 تواریخ Chapter 4
  6. 1 تواریخ Chapter 22
  7. 1 تواریخ Chapter 19

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. خروج Chapter 14
  2. زبور Chapter 146
  3. 2 سلاطین Chapter 9
  4. 2 سلاطین Chapter 21
  5. 1 سموئیل Chapter 1
  6. زبور Chapter 31
  7. ایوب Chapter 27

Related Chapters & Readings

  1. حزقی ایل Chapter 20
  2. مرقس Chapter 2
  3. یسعیاہ Chapter 53
  4. واعظ Chapter 11
  5. اعمال Chapter 10
  6. زبور Chapter 25
  7. ایوب Chapter 22
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *