1 تواریخ Chapter 23

انگریزی میں

Read 1 تواریخ Chapter 23 Online

Read 1 تواریخ Chapter 23 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 تواریخ and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

1 تواریخ 23

باب 23

1. اب داؤد بڈھا اور عمر رسیدہ ہوگیا تھا۔ سو اُس نے اپنے بیٹے سُلیمان کو اِؔسرائیل کا بادشاہ بنایا۔

2. اور اُس نے اِسرائیل کے سب سرداروں کو کاہنوں اور لاویوں سمیت اِکٹھا کیا ۔

3. اور تیس برس کے اور اپس سے زیادہ عمر کے لاوی گِنے گئے اور اُنکی گنتی ایک ایک آدمی کو شُمار کرکے اڑتیس ہزار تھی۔

4. اِن میں سے چوبیس ہزار خُداوند کے گھر کے کام کی نگرانی پر مقُررّ ہؤئے اور چھ ہزار سردار اور منصِف تھے۔

5. اور چار ہزار دربان تھے اور چارہزار اُن سازوں سے کُداوند کی تعریف کرتے تھے جنکو میں نے یعنی داؤد نے مدح سرائی کے لئے بنایا تھا۔

6. اور داؤد نے اُنکو جیرسون قِہات اور مِراری نام بنی لاوی کے فریقوں میں تقسیم کیا۔

7. جیرسونیوں میں سے یہ تھے ۔ لعدان اور سمعی ۔

8. لعدان کے بیٹے ۔ سردار یحی ایل اور زیتام اور یُوایل ۔ یہ تین تھے۔

9. سِمعی کے بیٹے سلومیت اور ھزی ایل اور ہاران یہ تین تھے یہ لعدان کے آبائی خاندانون کے سردار تھے۔

10. اور سمِعی کے بیٹے یحت ۔ زِینا اور بعوُس اور بریعہ یہ چاروں سمعی کے بیٹے تھے۔

11. اوّل یحت تھا اور زیزا دُوسرا اور یعُوس اور بریعہ کے بیٹے بُہت نہ تھے ۔ اِس سبب سے وہ ایک ہی آبائی خاندان میں گِنے گئے۔

12. اور قِہات کے بیٹے عمرام ۔ اِضہار حبرون اور عُز ّ ایل ۔ یہ چار تھے۔

13. عمرام کے بیٹے ہارُون اور موُسیٰ تھے اور ہاروُن الگ کیا گیا تا کہ وہ ااور اُسکے بیٹے ہمیشہ پاکترین چیزوں کی تقدیس کیا کریں اور سدا خُداوند کے آگے بخور جالائیں اور اُسکی خدمت کریں اور اُسکا نام لیکر برکت دیں۔

14. رہا مردِ خُدا موُسیٰ سو اُسکے بیٹے لاوی کے قبیلہ میں گِنے گئے ۔

15. اور موسیٰ کے یبٹے جیرسوم اور الیعزر تھے۔

16. اور جیرسوم کا بیٹا سُبوایل سردار تھا۔ ۰

17. ) اور اِلیعزر کا بیٹا رجیاہ سردار تھا اور اِلیعزر کے اَور بیٹے نہ تھے پر رحبیاہ کے بہت سے بیٹے تھے۔

18. اِضہار کا بیٹا سلوُمیت سردار تھا۔

19. حبرون کے بیٹوں میں اوّل یریا۔ امریاہ دپسرا ۔ یحزیایل تیرا اور یقمعام چَوتھا تھا۔

20. عُز ّی ایل کے بیٹوں میں اوّل میکاہ سردار اور یسیاہ دُوسرا تھا۔

21. مِراری کے بیٹے محلی اور موُشی اور محلی کے بیٹے اِلیعزر اور قِیس تھے ۔

22. اور اِلیعزر مر گیا اور اُسکے کوئی بیٹا نہ تھا فقط ببیٹیاں تھیں اور اُنکے بھائی قیِس کے بیٹوں نے اُن سے بیاہ کیا۔

23. موُشی کے بیٹے محلی اور عیدر اور یریموت یہ تین تھے۔

24. لاوی کے بیٹے یہی تھے جو اپنے اپنے آبائی خاندان کے مُطابق تھے۔ اُنکے آبائی خاندانوں کے سردار جَیسا وہ نام بنام ایک ایک کرکے گِنے گئے یہی ہیں ۔ وہ بیس برس اور اُس سے اُوپر کی عمر سے خُداوند کے گھر کی خِدمت کا کام کرتے تھے ۔

25. کیونکہ داؤد نے کہا کہ خُداوند اِؔسرائیل کے خُدا نے اپنے لوگوں کو آرام دیا ہے اور وہ ابد تک یروشلیم میں سُکونت کریگا ۔

26. اور لاویوں کو بھی مسکن اور اُسکی خدمت کے سب ظُروف کو پھر کبھی اُٹھانا نہ پڑیگا۔

27. کیونکہ داؤد کی پچھلی باتوں کے موُافق بنی لاوی جو بیس برس اور اُس سے زیادہ عمر کے تھے گنِے گئے ۔

28. کیونکہ اُنکا کام یہ تھا کہ خُداوند کے گھر کی خِدمت کے وقت صحنوں اور کوٹھریوں میں اور سب مُقدس چیزوں کے پاک کرنے میں یعنی خُدا کے گھر کی خِدمت کے کام میں بنی ہارُون کی مدد کریں ۔ اور نذر کی روٹی کا اور مَیدہ کی نذر کی قُربانی کا خواہ وہ بے خمیری روٹیوں یا توے پر کی پکی ہُوئی چیزوں یا تلی ہوُئی چیزوں کی ہو اور ہر طرح کے تول اور ناپ کا کام کریں ۔

30. اور ہر صُبح اور شام کو کھڑے ہو کر خُداوند کے حُضوُر پُوری تعداد میں سب سوختنی قُربانیاں اُس قاعدہ کے مُطابق جو اُنکے بارے میں ہے چڑھایا کریں ۔

32. اور خُداوند کے گھر کی خِدمت کو انجام دینے کے لئے خَیمہ اجتماع کی حِفاظت اور مقدِس کی نگرانی اور اپنے بھائی بنی ہارون کی اِطاعت کریں ۔

About 1 تواریخ Chapter 23

Read 1 تواریخ Chapter 23 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 1 تواریخ
Chapter: 23
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 تواریخ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 1 تواریخ Chapter 23 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 1 تواریخ Chapter 23?

1 تواریخ Chapter 23 is part of the Book of 1 تواریخ in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 1 تواریخ Chapter 23 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 1 تواریخ

  1. 1 تواریخ Chapter 29
  2. 1 تواریخ Chapter 17
  3. 1 تواریخ Chapter 10
  4. 1 تواریخ Chapter 26
  5. 1 تواریخ Chapter 22
  6. 1 تواریخ Chapter 27
  7. 1 تواریخ Chapter 19

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. ذکریاہ Chapter 9
  2. گنتی Chapter 15
  3. ایوب Chapter 8
  4. روت Chapter 1
  5. خروج Chapter 6
  6. میکاہ Chapter 3
  7. استثنا Chapter 3

Related Chapters & Readings

  1. متی Chapter 2
  2. یرمیاہ Chapter 19
  3. 2 سموئیل Chapter 9
  4. گنتی Chapter 12
  5. روت Chapter 3
  6. زبور Chapter 129
  7. لوقا Chapter 8
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *