Read 1 تواریخ Chapter 13 Online
Read 1 تواریخ Chapter 13 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 تواریخ and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
1 تواریخ 13
باب 13
1. اور داؔؤد نے اُن سرداروں سے جو ہزار ہزار اور سَو سَو پر تھے یعنی ہر ایک سر لشکر سے صلاح لی۔
2. اور داؔؤد نے اِسرائیل کی ساری جماعت سے کہا کہ اگر تُمکو اچھا لگے اور خُداوند ہمارے خُدا کی مرضی ہو تو آؤہم ہر جگہ ا،سراؔ۴یل کے سارے مُلک میں اپنے باقی بھائیوں کے جنکے ساتھ کاہن اور لاوی بھی اپنے نواحی دار شہروں میں رہتے ہیں کہالا بھیجیں تاکہ وہ ہمارے پاس جمع ہوں۔
3. اور ہم اپنے خُدا کی صندوُق پھر اپنے پاس لے آئیں کیونکہ ہم سؔؤل کے اّیام میں اُسکے طالب نہ ہُوئے۔
4. تب ساری جماعت بول اُٹھی کہ ہم اَیسا ہی کرینگے کیونکہ یہ بات سب لوگوں کی نِگاہ میں ٹھیک تھی۔
5. تب داؔؤد نے مصرِ کی ندی سیحور سے حمات کے مدخل تک کے سارے اِسرائیل کو جمع کیا تا کہ خُدا کے صندُوق کو قریت یعریم سے لے آئیں ۔
6. اور داؤد اور سارا ا،سراؔئیل بعلہ کو یعنی قریت یعریم کو جو یہوُداہ میں ہے گؑے تا کہ خُدا کے صندُوق کو وہاں سے لے آئیں جو کرُوبیوں پر بیٹھنے ولا خُداوند ہے اور اِس نام سے پُکارا جاتا ہے۔
7. اور وہ خُدا کے صندُوق کو ایک نئی گاڑی پر رکھکر ابینداب کے گھر سے باہر نکال لائے اور عُز ّا اور اخیُو گاڑی کو ہانک رہے تھے ۔
8. اور داؤد اور سارا ا،سرائیل خُدا کے آگے بڑے زور سے گیت گاتے اور بربط اور سِتار اور دف اور جھانجھ اور تُرہی بجاتے چلے آتے تھے ۔
9. اور جب وہ کِیدوُن کے کھلیہان پر پُہنچے تو عُز ّا نے صندوُق کے تھامنے کو اپنا ہاتھ بڑھایا کیونکہ بَیلوں نے ٹھوکر کھائی تھی ۔
10. تب خُداوند کا قہر عُز ّا پر بھڑکا اور اُس نے اُسکو مار ڈالا اِسلئے کہ اُس نے اپنا ہاتھ صندوُق پر بڑھایا تھا اور وہ وہیں خُدا کے حُضور مر گیا ۔
11. تب داؤد اُداس ہوا اِسلئے کہ خُداوند عُز ّا پر ٹوٹ پڑا اور اُس نے اُس مقام کا نام پرضّ عُز ّا رکھا جو آج تک ہے ۔
12. اور داؔؤد اُس دِن خُدا سے ڈر گیا اور کہنے لگا کہ مَیں خُدا کے صندوق کو اپنے ہاں کیونکر لاؤں ؟۔
13. سو داؔؤد صندُوق کو اپنے ہاں داؔؤد کے شہر میں نہ لایا بلکہ اُسے باہر ہی باہر جاتی عوبیدادوم کے گھر میں لے گیا۔
14. سو خُدا کا صندُوق عوبیدادوم کے گھر انے کے ساتھ اُسکے گھر میں تین مہینے تک رہا اور خُداوند نے عوبیدادوُم کے گھر اور اُسکی سب چیزوں کو برکت دی۔
About 1 تواریخ Chapter 13
Read 1 تواریخ Chapter 13 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: 1 تواریخ
Chapter: 13
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 تواریخ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading 1 تواریخ Chapter 13 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is 1 تواریخ Chapter 13?
1 تواریخ Chapter 13 is part of the Book of 1 تواریخ in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete 1 تواریخ Chapter 13 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from 1 تواریخ
- 1 تواریخ Chapter 29
- 1 تواریخ Chapter 17
- 1 تواریخ Chapter 10
- 1 تواریخ Chapter 26
- 1 تواریخ Chapter 22
- 1 تواریخ Chapter 19
- 1 تواریخ Chapter 4
Explore More from پرانا عہدنامہ
- 2 تواریخ Chapter 1
- زبور Chapter 137
- واعظ Chapter 4
- زبور Chapter 131
- نوحہ Chapter 1
- عزرا Chapter 7
- ذکریاہ Chapter 4