Read 1 تواریخ Chapter 10 Online
Read 1 تواریخ Chapter 10 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 تواریخ and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
1 تواریخ 10
باب 10
1. اور فِلستی اِؔسرائیل سے لڑے اور اِسؔرائیل کے لوگ فلِستیوں کے آگے سے بھاگے اور کوہستان جلبوعہ میں قتل ہو کر گرِے ۔
2. اور فلِستیوں نے ساؔؤل کا اور اُسکے بیٹوں کا خُوب پیچھا کیا اور فلِستیوں نے یوُنتن اور ابینداب اور ملکیشوع کو جو ساؔؤل کے بیٹے تھے قتل کیا۔
3. اور سؔاؤل پر جنگ دو بر ہو گئی اور تیراندازوں نے اُسے جالیا اور وہ تیر اندازوں کے سبب سے پریشان تھا ۔ تب ساؔؤل نے اپنے سِلاح بردار سے کہا پنی تلوار کھینچ اور اُس سے مجھے دھید دے تا نہ ہو کہ کہ نامختون آکر میری بے حُرمتی کریں پر اُسکے سِلا برادر نے نہ مانا کیونکہ وہ بہت ڈر گیا ۔ تب ساؔؤل نے اپنی تلوار لی اور اپس پر گرا ۔
5. جب اُسکے سِلاح برادر نے دیکھا کہ سؔاؤل مر گیا تو وہ بھی تلوار پر گِرا اور مر گیا ۔
6. پس ساؔؤل مر گیا اور اپسکے تینوں بیٹے بھی اور اُسکا سارا خاندان یک لخت مر مِٹا۔
7. جب سب اِسرائیلی لوگوں نے جو وادی میں تھے دیکھا کہ لوگ بھاگ نِکلے اور سؔاؤل اور اُکے بیٹے مر گئے تو وہ اپنے شہروں کو چھوڑ کر بھاگ گئے اور فلِستی آکر اُن میں بسے۔
8. اور دُوسرے دِن صُبھ کو جب فلِستی مقتولوں کو ننگا کرنے آئے تو اُنہوں نے ساؔؤل اور اُسکے بیٹوں کو کوہِ جلبوعؔہ پر پڑے پایا۔
9. سو اُنہوں نے اُسکو ننگا کیا اور اُسکا سر اور اُسکے ہتھیار لے لئے اور فلِستیوں کے مُلک میں چاروں طرف لوگ روانہ کر دِئے تاکہ اُنکے بُتوں اور لوگوں کے پاس اُس خوُشخبری کو پہنچائیں ۔
10. اور اُنہوں نے اُسکے ہتھیاروں کو اپنے دیوتاؤں کے منِدر میں لٹکا دیا۔
11. جب یبِیس جلعاد کے سب لوگوں نے جو کچُھ فلستیوں نے ساؔؤل کیا تھا سُنا۔
12. تو اُن میں کے سب بُہادر اُٹھے اور ساؔؤل کی لاش اور اُسکے بیٹوں کی لاشیں لیکر اُنکو یبیس میں لائے اور اُنکی ہڈّیوں کو یبؔیس کے بلوط کے نیچے دفن کیا اور سات دِن تک روزہ رکھاّ۔
13. سو ساؔؤل اپنے گُناہ کے سبب سے جو اُس نے خُداوند کے حُضور کیا تھا مرا اِسلئے کہ اُس نے خُداوند کی بات نہ مانی اور اِسلئےِ بھی کہ اُس نے اُس سے مشورہ کیا جِسکا یار جنّ تھا تا کہ اُسکے ذریعہ سے دریافت کرے۔
14. اور اُس نے خُداوند سے دریافت نہ کیا۔ سو اُس نے اُسکو مار ڈالا اور سلطنت یؔسیّ کے بیٹے داؤؔد کی طرف مُنتقل کر دی۔
About 1 تواریخ Chapter 10
Read 1 تواریخ Chapter 10 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تواریخ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: 1 تواریخ
Chapter: 10
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 تواریخ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading 1 تواریخ Chapter 10 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is 1 تواریخ Chapter 10?
1 تواریخ Chapter 10 is part of the Book of 1 تواریخ in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete 1 تواریخ Chapter 10 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from 1 تواریخ
- 1 تواریخ Chapter 29
- 1 تواریخ Chapter 17
- 1 تواریخ Chapter 4
- 1 تواریخ Chapter 26
- 1 تواریخ Chapter 22
- 1 تواریخ Chapter 12
- 1 تواریخ Chapter 7
Explore More from پرانا عہدنامہ
- زبور Chapter 83
- احبار Chapter 18
- پیدایش Chapter 23
- 1 تواریخ Chapter 26
- گنتی Chapter 19
- زبور Chapter 15
- 2 تواریخ Chapter 35