Read عاموس Chapter 4 Online
Read عاموس Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of عاموس in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of عاموس and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
عاموس 4
باب 4
1. اے بسن کی گایو جو کوہ سامریہ پر رہتی ہو اور غریبوں کوستاتی اور مسکینوں کو کُچلتی اور اپنے مالکوں سے کہتی ہو لاو ہم پیں تم یہ بات سُنو۔
2. خُداوند خُدا نے اپنی پاکیزگی کی قسم کھائی ہے کہ تُم پر وہ دن آئیں گے جب تم کو آنکڑیوں سے اور تمہاری اولاد کوشستوں سے کھینچ لے جائیں گے۔
3. اور خُداوند فرماتا ہے تم میں سے ہر ایک اس رخنہ سے جو اُس کے سامنے ہو گا نکل بھاگے گی اور تم قید میں ڈالی جاو گی۔
4. بیت ایل میں آو اور گُناہ کرو اور جلجال میں کثرت سے گُناہ کرو۔ ہر صُبح اپنی قربانیاں اور ہر تیسرے روز دہ یکی لاو۔
5. اور شُکر گزاری کا ہدیہ خمیر کے ساتھ آگ پر گُزرانو اور رضا کی قربانی کا اعلان کرو اور اُس کو مشہُور کرو کیونکہ اے نبی اسرائیل یہ سب کام تم کو پسند ہیں خُداوند خُدا فرماتا ہے۔
6. خُداوند فرماتا ہے اگرچہ میں نے تم کو تمہارے ہر شہر میں دانتوں کی صفائی اور تمہارے ہر مکان میں روٹی کی کمی دی ہے تو بھی تم میری طرف رجوع نہ لائے ۔
7. اور اگرچہ میں نے مینہ کو جب کہ فصل پکنے میں تین مہینے باقی تھے تم سے روک لیا اور ایک شہر پر برسایا اور دُوسرے سے روک رکھا ایک قطعہ زمین پر برسا اور دُوسرا قطعہ بارش نہ ہونے کے باعث سوکھ گیا۔
8. اور دو تین بستیاں آوارہ ہو کر ایک بستی میں آئیں تاکہ لوگ پانی پیں پروہ آسودہ نہ ہوئے تو بھی تم میری طرف رجوع نہ لائے خُداوند فرماتا ہے۔
9. پھر میں نےتم پر بادسموم اور گیروئی کی آفت بیجھی اور تمہارے بے شمار باغ اور تاکستان اور انجیر اور زیتون کے درخت ٹڈیوں نے کھا لے تو بھی میری طرف رجوع نہ لائے خُداوند فرماتا ہے ۔
10. میں نے مصر کی سی وبا تم پر بھیجی اور تمہارے جوانوں کو تلوار سے قتل کیا۔ تمہارے گھوڑے چھین لئے اور تمہاری لشکر گاہ کی تمہارے نتھوں میں پُہنچی تو بھی تم میری طرف رجوع نہ لائے خُداوند فرماتا ہے۔
11. میں نے تم میں سے بعض کو اُلٹ دیا جیسے خُدا نے سدوم اور عمورہ کو اُلٹ دیا تھا اور تم اُس لکٹی کی مانند ہُوئے جو آگ سے نکالی جائے تو بھی تم میری طرف رجوع نہ لائے خُداوند فرماتا ہے۔
12. پس اے اسرائیل میں تجھ سے یُوں ہی کُروں گا اور چونکہ میں تجھ سے یُوں کُروں گا اس لئے اے اسرائیل تو اپنے خۃدا سے مُلاقات کی تیاری کر۔
13. کیونکہ دیکھ اُسی نے پہاڑوں کو بنایا اور ہوا کو پیدا کیا۔وہ انسان پر اُس کے خیالات کو ظاہر کرتا ہےاور صُبح کو تاریک بنا دیتا ہےاور زمین کے اُونچے مقامات پر چلتا ہے۔ اُس کا نام خُداوند ربُ لافواج ہے۔
About عاموس Chapter 4
Read عاموس Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of عاموس in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: عاموس
Chapter: 4
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading عاموس. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading عاموس Chapter 4 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is عاموس Chapter 4?
عاموس Chapter 4 is part of the Book of عاموس in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete عاموس Chapter 4 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 2
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 6
Explore More from عاموس
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 2
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 3