یشوع Chapter 20

انگریزی میں

Read یشوع Chapter 20 Online

Read یشوع Chapter 20 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یشوع in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of یشوع and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

A+ A A-

یشوع 20

باب 20

1. اورداوند نے یشوع سے کہا کہ ۔

2. بنی اسرائیل سے کہہ کہ اپنے لئے پناہ کے شہر جنکی بابت میں نے موسیٰ کی معرفت تم کو حکم کیا مقرر کرو۔

3. تا کہ وہ خونی جو بھول سے اور نادانستہ کسی کو مارڈالے وہاں بھاگ جائے اور وہ خون کے انتقا م لینے والے سے تمہاری پناہ ٹھہریں ۔

4. وہ ان شہروں میں سے کسی میں بھاگ جائے اور اس شہر کے دروازہ پر کھڑا ہو کر اس شہر کے بزرگوں کو اپنا حال کہہ سنائے۔ تب وہ اسے شہر میں اپنے ہاں لے جا کر کوئی جگہ دیں تاکہ وہ ان کے درمیان رہے ۔

5. اور اگر خون کا انتقام لینے والا اس کا پیچھا کرے تو وہ اس خونی کو اس کے حوالہ نہ کریں کیونکہ اس نے اپنے پروسی کو نادانستہ مارا اور پہلے سے اس کی اس سے عداوت نہ تھی ۔

6. اور وہ جب تک فیصلہ کے لئے جماعت کے آگے کھڑا نہ ہو اور ان دونوں کا سردار کاہن مر نہ جائے تب تک اسی شہر میں رہے ۔اس کے بعد وہ خونی لوٹ کر اپنے شہر اور اپنے گھر میں یعنی اسی شہر میں آئے جہاں سے وہ بھاگا تھا ۔

7. پس انہوں نے نفتالی کے کوہستانی ملک میں جلیل کے قادس کو اور افرائیم کے کوہستانی ملک میں سکم کو اور یہوداہ کے کوہستانی ملک میں قریت اربع کو جو حبرون ہے الگ کیا ۔

8. اور یریحو کے پاس کے یردن کے مشرق کی طرف روبن کے قبیلہ کے میدان میں بصر کو جو بیابان میں ہے اور جد کے قبیلہ کے حصہ میں رامہ کو جو جلعاد میں ہے اور منسی کے قبیلہ کے حصہ میں جولان کو جو بسن میں ہے مقرر کیا۔

9. یہی وہ شہر ہیں جو سب بنی اسرائیل اور ان مسافروں کے لئے جو ان کے درمیان بستے ہیں اسلئے ٹھہرائے گئے کہ جو کوئی نادانستہ کسی کو قتل کرے وہ وہاں بھاگ جائے اور جب تک وہ جماعت کے آگے کھڑا نہ ہو تب تک خون کے انتقام لینے والے کے ہاتھ سے مارا نہ جائے ۔

About یشوع Chapter 20

Read یشوع Chapter 20 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یشوع in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: یشوع
Chapter: 20
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading یشوع. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading یشوع Chapter 20 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is یشوع Chapter 20?

یشوع Chapter 20 is part of the Book of یشوع in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete یشوع Chapter 20 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 8
  2. عاموس Chapter 4
  3. عاموس Chapter 5
  4. عاموس Chapter 1
  5. عاموس Chapter 7
  6. عاموس Chapter 2
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from یشوع

  1. یشوع Chapter 22
  2. یشوع Chapter 21
  3. یشوع Chapter 15
  4. یشوع Chapter 18
  5. یشوع Chapter 8
  6. یشوع Chapter 17
  7. یشوع Chapter 3

Related Chapters & Readings

  1. یسعیاہ Chapter 44
  2. حزقی ایل Chapter 41
  3. 2 تواریخ Chapter 21
  4. یعقوب Chapter 5
  5. فلیمون Chapter 1
  6. یرمیاہ Chapter 12
  7. پیدایش Chapter 2
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *