میکاہ Chapter 3

انگریزی میں

Read میکاہ Chapter 3 Online

Read میکاہ Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of میکاہ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of میکاہ and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

میکاہ 3

باب 3

1. اور میں نے کہا اے یعقوب کے سردار اور بنی اسرائیل کے حاکموں سُنو! کیا مُناسب نہیں کہ تم عدالت سے واقف ہو؟۔

2. تم نیکی سے عدوات اور بدی سے مُحبت رکھتے ہو اور لوگوں کی کھال اُتارتے اور اُن کی ہڈیوں پر سے گوشت نوچتے ہو۔

3. اور میرے لوگوں کا گوشت کھاتے ہو اور اُن کی کھال اُتارتے اور اُن کی ہڈیوں کو توڑتے اور ان کو ٹکڑے ٹکڑے کرتے ہو گویا وہ ہانڈی اور دیگ کے لے گوشت ہیں۔

4. تب وہ خُداوند کو پُکارے گےپر وہ اُن کی نہ سُنے گا۔ ہاں وہ اُس وقت ان سے مُنہ پھیر لے گا کیونکہ اُن کے اعمال بُرے ہیں۔

5. اُن نبیوں کے حق میں جو میرے لوگوں کو گُمراہ کرتے ہیں جو لُقمہ پا کر سلامتی سلامتی پُکارتے ہیں لیکن اگر کوئی کھانے کو نہ دے تو اس سے لڑنے کو تیار ہوتے ہیں خُداوند یُوں فرماتا ہے۔

6. کہ اب تم پر رات ہو جاے گئی جس میں رویا نہ دیکھو گے اور تم پر تاریکی چھا جائے گی اور غیب بینی نہ کر سکو گے اور نبیوں پر آفتاب غروب ہو گا اور اُن کے لے دن اندھیرا ہو جائے گا۔

7. تب غیب بین پشیمان اور فالگیر شرمندہ ہوں گے بلکہ سب لوگ مُنہ پر ہاتھ رکھیں گے کیونکہ خُدا کی طرف سے کُچھ جواب نہ ہو گا۔

8. لیکن میں خُداوند کی رُوح کے باعث قوت و عدالت اور دلیری سے معمور ہوں تاکہ یعقوب کو اس گناہ اور اسرائیل کو اس کی خطا جتاوں ۔

9. اے نبی یعقوب کے سردار اور اے نبی اسرائیل کے حاکمو جو عدالت سے عدوات رکھتے ہو اور ساری راستی کو مروتے ہو اس بات کو سُنو ۔

10. تم جو صیون کو خُونریزی سے اور یروشیلم کو بے انصافی سے تعمیر کرتے ہو۔

11. اس کے سردار رشوت لے کر عدالت کرتے ہیں اور اُس کے کاہن اُجرت لے کر تعلیم دیتے ہیں اور اس کے نبی روپیہ لے کر فالگیری کرتے ہیں تو بھی وہ خُداوند پر تکیہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کیا خُداوند ہمارے درمیان نہیں؟ پس ہم پر کوئی بلا نہ آے گی۔

12. اس لے صیون تمہارے ہی سبب سے کھیت کی طرح جُوتا جاےگا اور یروشیلم کھنڈر ہو جائے گا اور اس گھر کا پہاڑ جنگل کی اُونچی جگہوں کی مانند ہوگا۔

About میکاہ Chapter 3

Read میکاہ Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of میکاہ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: میکاہ
Chapter: 3
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading میکاہ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading میکاہ Chapter 3 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is میکاہ Chapter 3?

میکاہ Chapter 3 is part of the Book of میکاہ in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete میکاہ Chapter 3 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 8
  2. عاموس Chapter 1
  3. عاموس Chapter 7
  4. عاموس Chapter 5
  5. عاموس Chapter 4
  6. عاموس Chapter 2
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from میکاہ

  1. میکاہ Chapter 5
  2. میکاہ Chapter 4
  3. میکاہ Chapter 6
  4. میکاہ Chapter 7
  5. میکاہ Chapter 1
  6. میکاہ Chapter 2

Related Chapters & Readings

  1. حزقی ایل Chapter 27
  2. 1 یوحنا Chapter 4
  3. زبور Chapter 70
  4. احبار Chapter 3
  5. یشوع Chapter 10
  6. واعظ Chapter 7
  7. پیدایش Chapter 14
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *