Read 2 تواریخ Chapter 27 Online
Read 2 تواریخ Chapter 27 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 2 تواریخ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 2 تواریخ and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
2 تواریخ 27
باب 27
1. یُوتام پچیس برس کا تھا جب وہ سلطنت کرنے لگا اور اُس نے سولہ برس یروشلیم میں سلطنت کی۔اُس کی ماں کا نام یرُوسہ تھاجو صدُدق کی بیٹی تھی۔
2. اور اُس نے وہی جو خُداوند کی نظر میں درست ہے ٹھیک ایسا ہی کیا جیسا اُس کے باپ عُزیاہ نے کیا تھا مگر وہ خُداوند کی ہیکل میں نہ گُھسا پر لوگ گناہ کرتے ہی رہے ۔
3. اور اُس نے خُداوند کے گھر کا بالائی دروازہ بنایا او ر عوفل کی دیوار پر اُس بُہت کُچھ تعمیر کیا۔
4. اور یہوداہ کے کوہستانی مُلک میں اُس نے شہر تعمیر کیے اور جنگلوں میں قلعے اور بُرج بنوائے۔
5. وہ بنی عمون کے بادشاہ سے بھی لڑا اور اُن پر غالب ہوا اور اُسی سال بنی عمون نے ایک سَو قنطار چاندی اور دس ہزار کُر گیہوں اور دس ہزار کُر جَو اُسے دئے اور اُتنا ہی بنی عمون نے دوسرے اور تیسرے برس بھی اُسے دیا۔
6. سو یُوتام زبردست ہوگیا کیونکہ اُس نے خُداوند اپنے خُدا کے آگے اپنی راہیں درست کی تھیں۔
7. اور یُوتام کے باقی کام اور اُس کی سب لڑائیاں اور اُس کے طور طریقے اسرائیل اور یہوداہ کے بادشاہوں کی کتاب میں قلمبند ہیں۔
8. وہ پچیس برس کا تھا جب سلطنت کرنے لگا اور اُس نے سولہ برس یروشلیم میں سلطنت کی۔
9. اور یُوتام اپنے باپ دادا کے ساتھ سو گیا اور اُنہوں نے اُسے داؤد کے شہر میں دفن کیا اور اُس کا بیٹا آخز اُس کی جگہ بادشاہ ہوا۔
About 2 تواریخ Chapter 27
Read 2 تواریخ Chapter 27 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 2 تواریخ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: 2 تواریخ
Chapter: 27
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 2 تواریخ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading 2 تواریخ Chapter 27 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is 2 تواریخ Chapter 27?
2 تواریخ Chapter 27 is part of the Book of 2 تواریخ in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete 2 تواریخ Chapter 27 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from 2 تواریخ
- 2 تواریخ Chapter 12
- 2 تواریخ Chapter 5
- 2 تواریخ Chapter 29
- 2 تواریخ Chapter 21
- 2 تواریخ Chapter 36
- 2 تواریخ Chapter 23
- 2 تواریخ Chapter 17
Explore More from پرانا عہدنامہ
- 1 تواریخ Chapter 2
- دانی ایل Chapter 3
- 2 تواریخ Chapter 7
- زبور Chapter 90
- زبور Chapter 60
- زبور Chapter 81
- زبور Chapter 36