2 یوحنا Chapter 1

انگریزی میں

Read 2 یوحنا Chapter 1 Online

Read 2 یوحنا Chapter 1 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 2 یوحنا in the New Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 2 یوحنا and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

1

2 یوحنا 1

باب 1

1. مُجھ بُزُرگ کی طرف سے اُس برگُزِیدہ بی بی اور اُس کے فرزندوں کے نام جِن سے مَیں اُس سَچّائی کے سبب سے سَچّی محبّت رکھتا ہُوں جو ہم میں قائِم رہتی ہے اور ابد تک ہمارے ساتھ رہے گی۔

2. اور صِرف مَیں ہی نہِیں بلکہ وہ سب بھی محبّت رکھتے ہیں جو حق سے واقِف ہیں۔

3. خُدا باپ اور باپ کے بَیٹے یِسُوع مسِیح کی طرف سے فضل اور رحم اور اِطمینان، سَچّائی اور محبّت سمیت، ہمارے شامِلِ حال رہیں گے۔

4. مَیں بہُت خُوش ہُؤا کہ مَیں نے تیرے بعض لڑکوں کو اُس حُکم کے مُطابِق جو ہمیں باپ کی طرف سے مِلا تھا حقیقت میں چلتے ہُوئے پایا۔

5. اب اَے بی بی! مَیں تُجھے کوئی نیا حُکم نہِیں بلکہ وُہی جو شُرُوع سے ہمارے پاس ہے لِکھتا اور تُجھ سے مِنّت کر کے کہتا ہُوں کہ آؤ ہم ایک دُوسرے سے محبّت رکھّیں۔

6. اور محبّت یہ ہے کہ ہم اُس کے حُکموں پر چلیں، یہ وُہی حُکم ہے جو تُم نے شُرُوع سے سُنا ہے کہ تُمہیں اِس پر چلنا چاہئے۔

7. کِیُونکہ بہُت سے اَیسے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل کھڑے ہُوئے ہیں جو یِسُوع مسِیح کے مُجّسم ہوکر آنے کا اِقرار نہِیں کرتے، گُمراہ کرنے والا اور مُخالِفِ مسِیح یہی ہے۔

8. اپنی بابت خَبردار ہو تاکہ جو محنت ہم نے کی ہے وہ تُمہارے سبب سے ضائِع نہ ہو جائے بلکہ تُم کو پُورا اجر مِلے۔

9. جو کوئی آگے بڑھ جاتا ہے اور مسِیح کی تعلِیم پر قائِم نہِیں رہتا اُس کے پاس خُدا نہِیں، جو اُس تعلِیم پر قائِم رہتا ہے اُس کے پاس باپ بھی ہے اور بَیٹا بھی۔

10. اگر کوئی تُمہارے پاس آئے اور یہ تعلِیم نہ دے تو نہ اُسے گھر میں آنے دو اور نہ سَلام کرو۔

11. کِیُونکہ جو کوئی اَیسے شَخص کو سَلام کرتا ہے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شِریک ہوتا ہے۔

12. مُجھے بہُت سی باتیں تُم کو لِکھنا ہے مگر کاغذ اور سیاہی سے لِکھنا نہِیں چاہتا بلکہ تُمہارے پاس آنے اور رُوبرُو بات چِیت کرنے کی اُمِید رکھتا ہُوں تاکہ تُمہاری خُوشی کامِل ہو۔

13. تیری برگُزِدہ بہن کے لڑکے تُجھے سَلام کہتے ہیں۔

About 2 یوحنا Chapter 1

Read 2 یوحنا Chapter 1 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 2 یوحنا in the New Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 2 یوحنا
Chapter: 1
Testament: New Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 2 یوحنا. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 2 یوحنا Chapter 1 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 2 یوحنا Chapter 1?

2 یوحنا Chapter 1 is part of the Book of 2 یوحنا in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 2 یوحنا Chapter 1 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 2 یوحنا

Explore More from نیا عہدنامہ

  1. 1 کرنتھیوں Chapter 1
  2. 1 کرنتھیوں Chapter 7
  3. مرقس Chapter 6
  4. 1 کرنتھیوں Chapter 5
  5. متی Chapter 6
  6. عبرانیوں Chapter 8
  7. یوحنا Chapter 9

Related Chapters & Readings

  1. ایوب Chapter 8
  2. عبرانیوں Chapter 12
  3. متی Chapter 8
  4. ایوب Chapter 25
  5. مرقس Chapter 2
  6. زبور Chapter 103
  7. یشوع Chapter 11
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *