Read ہوسیع Chapter 8 Online
Read ہوسیع Chapter 8 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ہوسیع in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of ہوسیع and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
ہوسیع 8
باب 8
1. تُرہی اپنے مُنہ سے کگا۔ وُہ عقاب کی طرح خُداوند کے گھر پر ٹوٹ پڑا ہے کیونکہ اُنہوں نے میرے عہد سے تجاوز کیا اور میری شریعت کے خلاف چلے۔
2. وہ مُجھے یُوںپکارتے ہیں کہ اے ہمارے خۃدا ہم بنی اسرائیل تُجھے پہچانتے ہیں۔
3. اسرائیل نے بھلائی کو ترک کر دیا ۔ دُشمن اُس کا پیچھا کریں گے۔
4. اُنہوں نے بادشاہ مُقرر کئے پر میری طرف سے نہیں۔ اُنہوں نے امرا کو ٹھہرایا ہے اور میں نے اُن کو نی جانا۔ اُنہوں نے اپنے سونے چاندی سے بت بنائے تاکہ نیست و نابُود ہوں۔
5. اے سامریہ تیرا بچھڑا مردُود ہے۔ میرا قہر اُن پر بھڑکا ہے۔ وہ کب تک گُناہ سے پاک نہ ہوں گے؟۔
6. کیونکہ یہ بھی ہی کی کرتوت ہے۔کاریگر نے اُس کو بنایا ہے۔ وہ خُدا نہیں۔ سامریہ کا بچھڑا یقینا ٹُکڑے ٹکڑے کیا جائے گا۔
7. بے شک اُنہوں نے ہوا بوئی۔ وہ گرد باد کاٹیں گے نہ اُس میں ڈنٹھل نکلے گا نہ اُس کی بالوں سے غلہ پیدا ہو گا اور اگر پیدا ہو بھی تو اجنبی اُسے چٹ کر جائیں گے۔
8. اسرائیل نگل گیا۔ اب وہ قوموں کے درمیان ناپسندیدہ برتن کی مانند ہوں گے۔
9. کیونکہ وہ تنہا گورخر کی مانند اسور کو چلے گئے ہیں۔ افرائیم نے اُجرت پر یار بُلائے۔
10. اگرچہ اُنہوں نے قوموں کو اُجرت دی ہے تو بھی اب میں اُن کو جمع کُروں گا اور بادشاہ و اُمرا کے بوجھسے غمگین ہوں گے۔
11. چونکہ افرائیم نے گُنہگاری کے لے بُہت سی قربان گاہیں بنائیں اس لے وہ قربان گاہیں اس کے گُنہگاری کا باعث ہوئیں۔
12. اگرچہ میں نے اپنی شریعت کے احکام کو اُن کے لے ہزار ہا بار لکھا پر وہ اُن کو اجنبی خیال کرتے ہیں۔
13. وہ میرے ہدیوں کی قربانیوں کے لے گوشت گُزارنتے اور کھاتے ہیں لیکن خُداوند اُن کو قبُول نہیں کرتا۔ اب وہ اُن کی بدکاری کو یاد کرے گا اور اُن کو اُن کے گُناہوں کی سزا دے گا۔ وپ مصر کو واپس جائیں گے۔
14. اسرائیل نے اپنے خالو کو فراموش کر کے بُت خانے بنائے ہیں اور یہُوداہ نے بُہت سے غصین شہر تعمیر کئے ہیں لیکن میں اُس کے شہروں پر آگ بھیجوں گا اور وہ اُن کے قصروں کو بھسم کر دے گی۔
About ہوسیع Chapter 8
Read ہوسیع Chapter 8 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ہوسیع in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: ہوسیع
Chapter: 8
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading ہوسیع. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading ہوسیع Chapter 8 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is ہوسیع Chapter 8?
ہوسیع Chapter 8 is part of the Book of ہوسیع in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete ہوسیع Chapter 8 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 6
- عاموس Chapter 3
Explore More from ہوسیع
- ہوسیع Chapter 14
- ہوسیع Chapter 13
- ہوسیع Chapter 3
- ہوسیع Chapter 6
- ہوسیع Chapter 5
- ہوسیع Chapter 7
- ہوسیع Chapter 4