یوناہ Chapter 4

انگریزی میں

Read یوناہ Chapter 4 Online

Read یوناہ Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یوناہ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of یوناہ and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

A+ A A-

یوناہ 4

باب 4

1. لیکن یُوناہ اس سے نہایت ناخُوش اور ناراض ہُوا۔

2. اور اُس نے خُداوند سے یُوں دُعا کی کہ اے خُداوند جب میں اپنے وطن ہی میںتھا اور ترسیس کو بھاگنے والا تھا تو کیا میں نے یہی نہ کہا تھا؟ میں جانتا تھا کہ تو رحیم و کریم خُدا ہے جو قیر کرنے میں دھیما اور شفقت میں گنی ہے اور عذاب نازل کرنے سے باز رہتا ہے۔

3. اب اے خُداوند میں تیری منت کرتا ہوں کہ میری جان لے لے کیونکہ میرے اس کینے سے مر جانا بہتر ہے۔

4. تب خُداوند نے فرمایا کیا تو ایسا ناراض ہے؟۔

5. اور یُوناہ شہر سے باہر مشرق کی طرف جا بیٹھا اور وہاں اپنے لئے ایک چھپر بنا کر اُس کے سایہ میں بیٹھ رہا کہ دیکھے شہر کا کیا حال ہوتا ہے۔

6. تب خُداوند نے کُدو کی بیل اُگائی اور اُسے یُوناہ کے اُوپر پھیلایا کہ اُس کے سر پر سایہ ہو اور وہ تکلیف سے بچے اور یُوناہ اُس بیل کے سبب سے نہایت خُوش ہوا۔

7. لیکن دُوسرے دن صُبح کے وقت خُداوند نے ایک کیڑا بھیجا جس نے اس بیل کو کاٹ ڈالا اور وہ سُوکھ گئی۔

8. اور جب آفتاب بُلند ہوا تو خُداوند نے مشرق سے ایک لُو لائی اور آفتاب کی گرمی نے یُوناہ کے سر میں اثر کیا اور وہ بیتاب ہو گیا اور موت کا آرزُو مند ہو کر کہنے لگا کہ میرے اس جینے سے مرجانا بہتر ہے۔

9. اور خُدا نے یُوناہ سے فرمایا کیا تو اس بیل کے سبب سے ایسا ناراض ہے؟اس نے کہا میں یہاں تک ناراض ہوں کہ مرنا چاہتاہُوں۔

10. تب خُداوند نے فرمایا کہ تجھے اس بیل کا اتنا خیال ہے جس کے لئے تو نے نہ کُچھ محنت کی اور نہ اُسے اُگایا۔ جو ایک ہی رات میں اُگی اور ایک ہی رات میں سُوکھ گی۔

11. اور کیا مُجھے لازم نہ تھا کہ میں اتنے بڑے شہر نینوہ کا خیال کُروں جس میں ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ ایسے ہیں جو اپنے دہنے اور بائیں ہاتھ میں امتیاز نہیں کر سکتے اور بے شُمار مویشی ہیں؟+

About یوناہ Chapter 4

Read یوناہ Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یوناہ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: یوناہ
Chapter: 4
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading یوناہ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading یوناہ Chapter 4 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is یوناہ Chapter 4?

یوناہ Chapter 4 is part of the Book of یوناہ in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete یوناہ Chapter 4 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 8
  2. عاموس Chapter 5
  3. عاموس Chapter 4
  4. عاموس Chapter 7
  5. عاموس Chapter 1
  6. عاموس Chapter 2
  7. عاموس Chapter 6

Explore More from یوناہ

  1. یوناہ Chapter 1
  2. یوناہ Chapter 3
  3. یوناہ Chapter 2

Related Chapters & Readings

  1. 2 سلاطین Chapter 1
  2. ایوب Chapter 36
  3. زبور Chapter 10
  4. یسعیاہ Chapter 17
  5. اَستر Chapter 9
  6. یسعیاہ Chapter 4
  7. پیدایش Chapter 40
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *