Read یوناہ Chapter 3 Online
Read یوناہ Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یوناہ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of یوناہ and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
یوناہ 3
باب 3
1. اور خُداوند کا کلام دُوسری بار یُوناہ پر نازل ہُوا۔
2. کہ اُٹھ اُس بڑے شہر نینوہ کو جا اور وہاں اُس بات کی مُنادی کر جس کا میں تُجھے حُکم دیتا یُوں۔
3. تب یُوناہ خُداوند کے کلام کے مُطابق اُٹھ کر نینوہ کو گیا اور نینوہ بُہت بڑا شہر تھا۔ اُس کی مُسافت تین دن کی راہ تھی۔
4. اور یُوناہ شہر میں داخل ہوا اور ایک دن کی راہ چلا۔ اُس نے مُنادی کی اور کہا چالیس روزے کے بعد نینوہ برباد کیا جائے گا۔
5. تب نینوہ کے باشندوں نے خُدا پر ایمان لا کر روزہ کی مُنادی کی اور ادنیٰ و اعلیٰ سب ٹاٹ اوڑھا۔
6. اور یہ خبر نینوہ کے بادشاہ کو پُہنچی اور وہ اپنے تخت پر سے اُٹھا اور بادشاہی لباس کو اُتار ڈالا اور ٹاٹ اوڑھ کر راکھ پر بیٹھ گیا۔
7. اور بادشاہ اور اُس کے ارکان دولت کے فرمان سے نینوہ میں یہ اعلان کیا گیا اور اس بات کی مُنادی ہوئی کہ کوئی انسان یا حیوان گلہ یا رمہ کُچھ نہ چکھے اور نہ کھائے پئے۔
8. لیکن انسان اور حیوان ٹاٹ سے مُلبس ہوں اور خُدا کے حُضور گریہ و زاری کریں بلکہ ہر شخص اپنی بُری روش اور اپنے ہاتھ کے ظُلم سے باز آئے ۔
9. شاید خُدا رحم کرے اور اپنا ارادہ بدلے اور اپنے قہر شدید سے باز آئے اور ہم ہلاک نہ ہوں۔
10. جب خُدا نے اُن کی یہ حالت دیکھی کہ وہ اپنی اپنی بُری روش سے باز آئے تو وہ اُس عذاب سے جو اُس نے اُن پر نازل کرنے کو کہا تھا باز آیا اُسے نازل نہ کیا۔
About یوناہ Chapter 3
Read یوناہ Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یوناہ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: یوناہ
Chapter: 3
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading یوناہ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading یوناہ Chapter 3 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is یوناہ Chapter 3?
یوناہ Chapter 3 is part of the Book of یوناہ in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete یوناہ Chapter 3 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 2
- عاموس Chapter 6