یشوع Chapter 12

انگریزی میں

Read یشوع Chapter 12 Online

Read یشوع Chapter 12 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یشوع in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of یشوع and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

یشوع 12

باب 12

1. اس ملک کے بادشاہ جنکو بنی اسرائیل نے قتل کرکے انکے ملک پر یرون کے اس پار مشرق کی طرف ارنون کی وادی سے لیکر کوہِ حرمُون تک اور تمام مشرقی میدان پر قبضہ کر لیا یہ ہیں۔

2. اموریوں کابا دشاہ سیحون جو جسون میں رہتا تھا اور عروعیر سے لیکر جو وادی ارنون کے کنارے ہے اور اُس وادی کے نیچ کے شہر سے وادی یبوق تک جو بنی عمُون کی سرحد ہے آدھے جلعادپر۔

3. اور میدان سے بحرکنرت تک جو مشرق کی طرف ہے بلکہ مشرق ہی کی طرف بیت یسیموت سے ہو کر میدان کے دریا تک جو دریایِ شور ہے اور جنوب میں پسگہ کے دامن کے نیچے نیچے حکومت کرتا تھا۔

4. اور بسن کے بادشاہ عوج کی سرحد جو رفائیم کی بقیہ نسل سے تھا اور عسارات اور ادرعی میں رہتا تھا۔

5. اور وہ کوہِ حرمون اور سلکہ اور سارے بسن میں جسوریوں اور معکاتیوں کی سرحد تک اور آدھے جلعاد میں جو حسبون کے بادشاہ سیحون کی سرحد تھی حکومت کرتا تھا۔

6. انکو خداوند کے بندہ موسی اور بنی اسرائیل نے مارا اور خداوند کے بندہ موسی نے بنی رُوبن اور بنی جد اور منسی کے آدھے قبیلہ کو انکا ملک میراث کے طور پر دے دیا۔

7. اور یردن کے اس پار مغرب کی طرف بعل جد سے جو وادیِ لبنان میں ہے کوہِ خلق تک جو سعیر کو نکل گیا ہے جن بادشاہوں کو یشوع اور بنی اسرائیل نے مارا اور جنکے ملک کو یشوع نے اسرائیلیوں کے قبیلوں کو انکی تقسیم کے مطابق میراث کے طور پر دے دیا وہ یہ ہیں۔

8. کوہستانی ملک اور نشیب کی زمین اور میدان اور ڈھلانوں میں اور بیابان اور جنوبی قطعہ میں حتی اور اموری اور کنعانی اور فرزی اور حوی اور یبوسی قوموں میں سے۔

9. ایک یریحو کا بادشاہ ایک عی کا بادشاہ جو بیت ایل کے نزدیک واقع ہے۔

10. ایک یروشلیم کا بادشاہ۔ایک جرون کا بادشاہ ۔

11. ایک یرموت کا بادشاہ ایک لکیس کا بادشاہ۔

12. ایک عجلون کا بادشاہ ایک جزر کا بادشاہ ۔

13. ایک دبیر کا بادشاہ۔ایک کا جدر کا بادشاہ۔

14. ایک حُرمہ کا بادشاہ۔ایک عراد کا بادشاہ۔

15. ایک لِبناہ کا بادشاہ ۔ ایک عدُلا م کا بادشاہ ۔

16. ایک مقیدہ کا بادشاہ۔ایک بیت ایل کا بادشاہ ۔

17. ایک تفُوح کا بادشاہ ۔ایک حضرکا بادشاہ۔

18. ایک افیِق کا بادشاہ ۔ایک لشرون کا بادشاہ۔

19. ایک مدون کا بادشاہ ۔ایک حصُور کا بادشاہ۔

20. ایک سِمرون مرون کا بادشاہ۔ایک اِکشاف کا بادشاہ۔

21. ایک تعنک کا بادشاہ۔ایک مجِدد کا بادشاہ۔

22. ایک قادس کا بادشاہ۔ایک کرمل کے یقنِعام کا بادشاہ۔

23. ایک دور کی مرتفع زمین کے دور کا بادشاہ ۔ایک گوئیِم کا بادشاہ جو جلجال میں تھا۔

24. ایک تِرضہ کا بادشاہ۔یہ سب اِکتیس بادشاہ تھے۔

About یشوع Chapter 12

Read یشوع Chapter 12 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یشوع in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: یشوع
Chapter: 12
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading یشوع. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading یشوع Chapter 12 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is یشوع Chapter 12?

یشوع Chapter 12 is part of the Book of یشوع in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete یشوع Chapter 12 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 5
  2. عاموس Chapter 4
  3. عاموس Chapter 1
  4. عاموس Chapter 8
  5. عاموس Chapter 7
  6. عاموس Chapter 3
  7. عاموس Chapter 6

Explore More from یشوع

  1. یشوع Chapter 6
  2. یشوع Chapter 9
  3. یشوع Chapter 22
  4. یشوع Chapter 17
  5. یشوع Chapter 5
  6. یشوع Chapter 4
  7. یشوع Chapter 13

Related Chapters & Readings

  1. ایوب Chapter 29
  2. ایوب Chapter 1
  3. امثال Chapter 29
  4. گنتی Chapter 3
  5. 1 تواریخ Chapter 20
  6. 1 تواریخ Chapter 3
  7. میکاہ Chapter 4
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *