Read ہوسیع Chapter 11 Online
Read ہوسیع Chapter 11 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ہوسیع in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of ہوسیع and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
ہوسیع 11
باب 11
1. جب اسرائیل ابھی بچہ ہی تھا میں نے اُس سے مُحبت رکھی اور اپنے بیٹے کو مصر سے بُلایا۔
2. ُانہوں نے جس قدراُن کو بُلایااُسی قدر وہ دُرو ہوتے گئے اُنہوں نے بعلیم کے لے قربانیاں گُزرانیں اور تراشی ہُوئی مُورتوں کے لے بخُور جلایا۔
3. میں نے بنی افرائیم کو چلنا سکھایا۔میں نے اُن کو گود میں اُٹھایالیکن اُنہوں نے نہ جانا کہ میں ہی نے اُن کوصحت بخشی۔
4. میں نے اُن کو انسانی رشتوں اور مُحبت کی ڈوریوں سے کھینچا۔میں اُن کے حق میں اُن کی گردن پر سے جُوا اُتارنے والوں کی مانند ہُوااور میں نے اُن کے آگے کھانا رکھّا۔
5. وہ پھر مُلک مصر میں نہ جائیں گے بلکہ اسور اُن کا بادشاہ ہو گا کیونکہ وہ واپس آنے سے انکار کرتے ہیں۔
6. تلوار اُن کے شہروں پر آ پڑے گی اور اُن کے اڑینگوں کو کھا جائے گی اور یہ اُن ہی کی مشورت کا نتیجہ ہو گا۔
7. کیونکہ میرے لوگ مُجھ سے بر گشتگی پر آمادہ ہیں۔ باوُجُود یکہ اُنہوں نے اُن کو بُلایا کہ حق تعالٰی کی طرف رجُوع لائیں لیکن کسی نے نہ چاہا کہ اُس کی تمجید کرے۔
8. اے افرائیم میں تُجھ سے کیونکر دست بردار ہو جاوُں؟ اے اسرائیل میں تجھے کیونکر ترک کُروں؟میں کیونکر تجھے ادمہ کی مانند کُروںاور ضیوئیم کی مانند بناوُں؟میرا دل مُجھ میں پیچ کھاتا ہے۔ میری شفقت موجزن ہے۔
9. میں اپنے قہر کی شدت کے مُطابق عمل نہیں کُروں گا۔میں ہرگز افرائیم کو ہلاک نہ کُروں گا کیونکہ میں انسان نہیں۔ خُدا ہُوں۔ تیرےدرمیان سکُونت کرنے والا قُدّوس اور میں قہر کے ساتھ نہیں آوُں گا۔
10. وہ خُداوند کی پیروی کریں گے جو شیر ببر کی طرح گرجے گا کیونکہ وہ گرجے گا اور اُس کے فرزند مغرب کی طرف سے کانپتے ہُوئے آئیں گے۔
11. وہ مصر سے پرندہ کی طرح اور اسُور کے مُلک سے کبوتر کی مانند کانپتے ہُوئے آئیں گے اور میں اُن کو اُن کے گھروں میں بساوُں گا خُداوند فرماتا ہے۔
12. افرائیم نے دروغگوئی سے اور اسرائیل کے گھرانے نے مُکاری سے مُجھ کو گھیرا ہے لیکن یہُوداہ اب تک خُدا کے ساتھ ہاں اُس قُدّوس و فادار کے ساتھ حُکمران ہے۔
About ہوسیع Chapter 11
Read ہوسیع Chapter 11 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ہوسیع in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: ہوسیع
Chapter: 11
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading ہوسیع. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading ہوسیع Chapter 11 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is ہوسیع Chapter 11?
ہوسیع Chapter 11 is part of the Book of ہوسیع in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete ہوسیع Chapter 11 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 2
Explore More from ہوسیع
- ہوسیع Chapter 2
- ہوسیع Chapter 6
- ہوسیع Chapter 5
- ہوسیع Chapter 1
- ہوسیع Chapter 13
- ہوسیع Chapter 7
- ہوسیع Chapter 12