ہوسیع Chapter 5

انگریزی میں

Read ہوسیع Chapter 5 Online

Read ہوسیع Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ہوسیع in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of ہوسیع and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

A+ A A-

ہوسیع 5

باب 5

1. اے کاہنو یہ بات سُنو! اے بنی اسرائیل کان لگاو! اے بادشاہ کے گھرانے سُنو! اس لئے کہ فتوی تم پر ہے کیونکہ تم مصفاہ میں پھندا اور تُبور پر دام بنے ہو۔

2. باغی خُونریزی میں غرق ہیں لیکن میں اُن سب کی تادیب کُروں گا۔

3. میں افرائیم کو جانتا ہُوں اور اسرائیل بھی مُجھ سے چُھپا نہیں کیونکہ اے افرائیم تو نے بدکاری کی ہے۔ اسرائیل نجس ہُوا۔

4. اُن کے اعمال اُن کو خُدا کی طرف رُجوع نہیں ہونے دیتے کیونکہ بدکاری کی رُوح اُن میں موجود ہے اور وہ خُداوند کو نہیں جانتے۔

5. اور فخر اسرائیل اُس کے مُنہ پر گواہی دیتا ہے اور اسرائیل اور افرائیم اپنی بدکرداری میں گریں گے اور یہُوداہ بھی اُن کے ساتھ گرے گا۔

6. وہ اپنے ریوڑوں اور گلیوں کے وسیلہ سے خُداوند کے طالب ہوں گے لیکن اُس کو نہ پائیں گے۔ وہ اُن سے دُور ہو گیا ہے۔

7. اُنہوں نے خُداوند کے ساتھ بے وفائی کی کیونکہ اُن سے اجنبی بچے پیدا ہوئے۔ اب ایک مہنیے کا عرصہ اُن کی جائیداس سمیت اُن کو کھا جائے گا۔

8. جبعہ میں قرنا پُھونکو اور رامہ میں تُرہی۔ بیت آون میں للکار و کہ اے بنیمین خبر دار پیھچے دیکھ!۔

9. تادیب کے دن افرائیم ویران ہو گا۔ جو کُچھ یقینا ہونے والا ہے میں نے اسرائیلی قبائلی کو جتا دیا ہے۔

10. یہُوداہ کے اُمراسرحدوں کو سرکانے والوں کی مانند ہیں۔ میں اُن پر اپنا قہر پانی کی طرح اُنڈیلوں گا۔

11. افرائیم مُظلوم اور فتوی سے دبا ہے کیونکہ اُس نے تقلید پر قناعت کی۔

12. پس میں افرائیم کے لئے کیڑا ہُوں گا اور یہُوداہ کے گھرانے کے لے گُھن۔

13. جب افرائیم نے اپنی بیماری اور یہُوداہ نے اپنے زخم کو دیکھا تو افرائیم اسور کو گیا اور اُس مُخالف بادشاہ کو دعوت دی لیکن وہ نہ تم کو شفا دے سکتا ہے اور نہ تمہارے زخم کا اندمال کر سکتا ہے۔

14. کیونکہ میں افرائیم کے لے شیر ببر اور بنی یہُوداہ کے لئے جوان شیر کی مانند ہُوں گا۔ میں ہاں میں ہی پھاڑوں گا اور چلا جاوں گا ۔ میں اُٹھا لے جاوں گا اور کوئی چُھڑانے والا نہ ہو گا۔

15. میں روانہ ہوں گا اور اپنے مسکن کو چلا جاوں گا جب تک کہ وہ اپنے گُناہوں کا اقرار کر کے میرے چہرہ کے طالب نہ ہوں ۔ وہ اپنی مُصیبت میں بڑی سر گرمی سے میرے طالب ہوں گے۔

About ہوسیع Chapter 5

Read ہوسیع Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ہوسیع in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: ہوسیع
Chapter: 5
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading ہوسیع. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading ہوسیع Chapter 5 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is ہوسیع Chapter 5?

ہوسیع Chapter 5 is part of the Book of ہوسیع in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete ہوسیع Chapter 5 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 8
  2. عاموس Chapter 4
  3. عاموس Chapter 5
  4. عاموس Chapter 1
  5. عاموس Chapter 7
  6. عاموس Chapter 2
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from ہوسیع

  1. ہوسیع Chapter 14
  2. ہوسیع Chapter 12
  3. ہوسیع Chapter 6
  4. ہوسیع Chapter 9
  5. ہوسیع Chapter 8
  6. ہوسیع Chapter 1
  7. ہوسیع Chapter 10

Related Chapters & Readings

  1. متی Chapter 24
  2. یوحنا Chapter 9
  3. زبور Chapter 91
  4. یسعیاہ Chapter 24
  5. زبور Chapter 20
  6. متی Chapter 21
  7. افسیوں Chapter 2
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *