ہوسیع Chapter 6

انگریزی میں

Read ہوسیع Chapter 6 Online

Read ہوسیع Chapter 6 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ہوسیع in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of ہوسیع and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

ہوسیع 6

باب 6

1. آو ہم خُداوند کی طرف رجوع کریں کیونکہ اُسی نے پھاڑا ہے اور وہی ہم کو شفا بخشے گا۔ اُسی نے مارا ہے اور وہی ہماری مرہم پٹی کرے گا۔

2. وہ دوروز کے بعد ہم کو حیات تازہ بخشے گا اور تیسرے روز اُٹھا کھڑا کرے گا اور ہم اُسکے حُضور زندگی بسر کریں گے۔

3. آو ہم دریافت کریں اور خُداوند کے عرفان میں ترقی کریں ۔ اُس کا ظُہور صُبح کی مانند یقننی ہے اور وہ ہمارے پاس برسات کی مانند یعنی آخری برسات کی مانند جو زمین کو سیراب کرتی ہے آئے گا۔

4. اے افرائیم میں تجھ سے کیا کُروں؟ اے یہُوداہ میں تجھ سے کیا کُروں؟ کیونکہ تمہاری نیکی صُبح کے بادل اور شبنم کی مانند جلد جاتی رہتی ہے۔

5. اس لے میں نے ان کو نبیوں کے وسیلہ سے کاٹ ڈالا اور اپنے کلام سے قتل کیا ہےاور میرا عدل نور کی مانند چمکتا ہے۔

6. کیونکہ میں قربانی نہیں بلکہ رحم پسند کرتا ہُوں اور خُدا شناسی کو سو ختنی قربانیوں سے زیادہ چاہتا ہوں ۔

7. لیکن وہ عہد شکن آدمیوں کی مانند ہیں۔ اُنہوں نے وہاں مجھ سے بےوفائی کی ہے۔

8. جلعاد بد کرداری کی بستی ہے۔ وہ خُون آلودہ ہے۔

9. جس طرح سے رہزنوں کے غول کسی آدمی کی گھات میں بیھٹے ہیں اُسی طرح کاہنوں کے گروہ سکم کی راہ میں قتل کرتی ہے ہاں اُنہوں نے بدکاری کی ہے۔

10. میں نے اسرائیل کے گھرانے میں ایک ہولناک چیز دیکھی۔ افرائیم میں بدکاری پائی جاتی ہے اور اسرائیل نجس ہو گیا۔

11. اے یہُوداہ تیرے لے بھی کٹائی کا وقت مُقرر ہے جب میں اپنے لوگوں کو اسیری سے واپس لاوں گا۔

About ہوسیع Chapter 6

Read ہوسیع Chapter 6 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ہوسیع in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: ہوسیع
Chapter: 6
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading ہوسیع. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading ہوسیع Chapter 6 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is ہوسیع Chapter 6?

ہوسیع Chapter 6 is part of the Book of ہوسیع in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete ہوسیع Chapter 6 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from پرانا عہدنامہ

  1. عاموس Chapter 5
  2. عاموس Chapter 4
  3. عاموس Chapter 8
  4. عاموس Chapter 1
  5. عاموس Chapter 2
  6. عاموس Chapter 7
  7. عاموس Chapter 3

Explore More from ہوسیع

  1. ہوسیع Chapter 11
  2. ہوسیع Chapter 7
  3. ہوسیع Chapter 13
  4. ہوسیع Chapter 2
  5. ہوسیع Chapter 1
  6. ہوسیع Chapter 12
  7. ہوسیع Chapter 14

Related Chapters & Readings

  1. حزقی ایل Chapter 14
  2. نحمیاہ Chapter 2
  3. مرقس Chapter 16
  4. زبور Chapter 145
  5. یشوع Chapter 18
  6. ططس Chapter 2
  7. 2 تواریخ Chapter 6
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *