کلسیوں Chapter 4

انگریزی میں

Read کلسیوں Chapter 4 Online

Read کلسیوں Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of کلسیوں in the New Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of کلسیوں and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

کلسیوں 4

باب 4

1. اَے مالِکو! اپنے نَوکروں کے ساتھ یہ جان کر عدل و اِنصاف کرو کہ آسمان پر تُمہارا بھی ایک مالِک ہے۔

2. دُعا کرنے میں مشغُول اورشُکر گُذاری کے ساتھ اُس میں بیدار رہو۔

3. اور ساتھ ساتھ ہمارے لِئے بھی دُعا کِیا کرو کہ خُدا ہم پر کلام کا دروازہ کھولے تاکہ مَیں مسِیح کے اُس بھید کو بیان کر سکُوں جِس کے سبب سے قَید بھی ہُوں۔

4. اور اُسے اَیسا ظاہِر کرُوں جَیسا مُجھے کرنا لازِم ہے۔

5. وقت کو غنِیمت جان کر باہِر والوں کے ساتھ ہوشیاری سے برتاؤ کرو۔

6. تُمہارا کلام ہمیشہ اَیسا پُرفضل اور نمکِین ہو کہ تُمہیں ہر شَخص کو مُناسِب جواب دینا آ جائے۔

7. پیارا بھائِی اور دِیانتدار خادِم تخِکُس جو خُداوند میں ہم خِدمت ہے میرا سارا حال تُمہیں بتا دے گا۔

8. اُسے مَیں نے اِسی لِئے تُمہارے پاس بھیجا ہے کہ تُم ہماری حالت سے واقِف ہو جاؤ اور وہ تُمہارے دِلوں کو تسلّی دے۔

9. اور اُس کے ساتھ اُنیسمُس کو بھی بھیجا ہے جو دِیانتدار اور پیارا بھائِی اور تُم میں سے ہے۔ یہ تُمہیں یہاں کی سب باتیں بتا دیں گے۔

10. ارِسترخُس جو میرے ساتھ قَید ہے تُم کو سَلام کہتا ہے اور برنباس کا رِشتہ کا بھائِی مرقُس (جِس کی بابت تُمہیں حُکم مِلے تھے اگر وہ تُمہارے پاس آئے تو اُس سے اچھّی طرح مِلنا)۔

11. اور یِسُوع جو یُوستُس کہلاتا ہے۔ مختُونوں میں سے صِرف یہی خُدا کی بادشاہی کے لِئے میرے ہم خِدمت اور میری تسلّی کا باعِث رہے ہیں۔

12. اِپفراس جو تُم میں سے ہے اور مسِیح یِسُوع کا بندہ ہے تُمہیں سَلام کہتا ہے۔ وہ تُمہارے لِئے دُعا کرنے میں ہمیشہ جانفشانی کرتا ہے تاکہ تُم کامِل ہو کر پُورے اِعتِقاد کے ساتھ خُدا کی پُوری مرضی پر قائِم رہو۔

13. مَیں اُس کا گواہ ہُوں کہ وہ تُمہارے اور لَودِیکیہ اور ہِیراپُلس کے لوگوں کے واسطے بڑی کوشِش کرتا ہے۔

14. پیارا طبِیب لُوقا اور دیماس تُمہیں سَلام کہتے ہیں۔

15. لَودِیکیہ میں کے بھائِیوں اور نُمفاس اور اُن کے گھر کی کلِیسیا سے سَلام کہنا۔

16. اور جب یہ خط تُم میں پڑھ لِیا جائے تو اَیسا کرنا کہ لَودِیکیہ کی کلِیسیا میں بھی پڑھا جائے اور اُس خط کو جو لَودِیکیہ سے آئے تُم بھی پڑھنا۔

17. اور ارخِپُّس سے کہنا کہ جو خِدمت خُداوند میں تیرے سُپُرد ہُوئی ہے اُسے ہوشیاری کے ساتھ انجام دے۔

18. مَیں پَولُس اپنے ہاتھ سے سَلام لِکھتا ہُوں۔ میری زنجِیروں کو یاد رکھنا۔ تُم پر فضل ہوتا رہے۔

About کلسیوں Chapter 4

Read کلسیوں Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of کلسیوں in the New Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: کلسیوں
Chapter: 4
Testament: New Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading کلسیوں. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading کلسیوں Chapter 4 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is کلسیوں Chapter 4?

کلسیوں Chapter 4 is part of the Book of کلسیوں in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete کلسیوں Chapter 4 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from کلسیوں

  1. کلسیوں Chapter 3
  2. کلسیوں Chapter 2
  3. کلسیوں Chapter 1

Explore More from نیا عہدنامہ

  1. عبرانیوں Chapter 1
  2. یوحنا Chapter 15
  3. یوحنا Chapter 1
  4. گلتیوں Chapter 1
  5. لوقا Chapter 18
  6. متی Chapter 8
  7. 1 کرنتھیوں Chapter 5

Related Chapters & Readings

  1. 2 تواریخ Chapter 4
  2. متی Chapter 13
  3. متی Chapter 7
  4. عبرانیوں Chapter 2
  5. 2 کرنتھیوں Chapter 13
  6. قضاۃ Chapter 11
  7. متی Chapter 26
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *