Read ناحوم Chapter 1 Online
Read ناحوم Chapter 1 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ناحوم in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of ناحوم and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
ناحوم 1
باب 1
1. نینوہ کی بابت بارِ نبوت ۔ اِلقوشی ناحُوم کی رویا کی کتاب۔:-
2. خُدا وند غیُور اور انتقام لینے والا خُدا ہے ہاں خُداوند انتقام لینے والا اور قُہار ہے۔ خُداوند اپنے مُخالفوں سے انتقام لیتا ہےاور اپنے دشمنوں کے لے قہر کو قائم رکھتا ہے۔
3. خُداوند قہر کرنے میں دھیما اور قُدرت میں بڑھ کر ہے اور مُجرم کو ہرگز بری نہ کرے گا۔ خُداوند کی راہ گر دیاد اور آندھی میں ہے۔ اور بادل اس کے پاوں کی گرد ہیں۔
4. وہی سُمندر کو ڈانٹتا اور سُکھا دیتا ہے اور سب ندیوں کو خُشک کر ڈالتا ہے بسن اور کرمل کُملا جاتے ہیں اور لبنان کی کونپیلں مرجھا جاتی ہیں۔
5. اس کے خُوف سے پہاڑ کاپنتےاور ٹیلے پگھل جاتے ہیں۔اس کے حضور زمین ہاں دنیا اور اس کی سب معموری تھرتھراتی ہے۔
6. کس کو اس کے قہر کی تاب ہے؟ اس کے قہر شدید کو کون برداشت کر سکتا ہے؟اس کا قہر آگ کی مانند نازل ہوتا ہے۔ وہ چٹانوں کو توڑ ڈالتا ہے۔
7. خُداوند بھلا ہےاور مُصیبت کے دن پناہ گا ہ ہے۔وہ اپنے توکل کرنے والوں کو جانتا ہے۔
8. لیکن اب وہ اس کے مکان کو بڑے سیلاب سےنیست و نابود کرے گا اور تاریکی اس کے دشمنوں کو رگیدے گی۔
9. تم خُداوند کے خلاف کیا منصوبہ باندھتے ہو؟ وہ نالکل نابود کر ڈالے گا۔ عذاب دوبارہ نہ آے گا۔
10. اگرچہ وہ اُلجھے ہوے کانٹوں کی مانند پیچیدہ اور اپنی مے سے ہوں تو بھی وہ سوکھے بھوسے کی طرح بالکل جلا دے جائیں گے۔
11. تجھ سے ایک ایسا شخص نلکا ہے جو خُداوند کے خلاف بُرے منصوبے باندھتا اور شرارت کی صلاح دیتا ہے۔
12. خُداوند یُوں فرماتا ہے اگرچہ وہ زبردست اور بہت سے ہوں تو بھی وہ کاٹے جائیں گے اور وہ برباد ہو جائے گا۔ اگرچہ میں نے تجھے دکھ دیا تو بھی پھر کبھی تجھے دُکھ نہ دُوں گا۔
13. اور اب میں اس کا جو تجھ پر سے توڑ ڈالوں گا اور تیرے بندھنوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر دوں گا۔
14. لیکن خُداوند نے تیری بابت یہ حُکم صادر فرمایا ہے کہ تیری نسل باقی نہ رہے۔ میں تیرے بت خانہ سے کھودی ہوئی اور ڈھالی ہوئی مورتوں کو بیست کُروں گا۔ میں تیرے لے قبر تیار کُروں گا کیونکہ تو نکما ہے۔
15. دیکھ جو خوش خبرتلاتا اور سلامتی کی مُنادی کرتا ہے اس کے پاوں پہاڑوں پر ہیں۔ اے یہُوداہ اپنی عیدیں منا اور اپنی نزریں ادا کر کیونکہ پھر خبیث تیرے درمیان سے نہیں گزرے گا۔ وہ صاف کاٹ ڈالا گیا ہے۔
About ناحوم Chapter 1
Read ناحوم Chapter 1 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of ناحوم in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: ناحوم
Chapter: 1
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading ناحوم. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading ناحوم Chapter 1 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is ناحوم Chapter 1?
ناحوم Chapter 1 is part of the Book of ناحوم in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete ناحوم Chapter 1 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 2
Explore More from ناحوم
- ناحوم Chapter 2
- ناحوم Chapter 1
- ناحوم Chapter 2
- ناحوم Chapter 2
- ناحوم Chapter 2
- ناحوم Chapter 3
- ناحوم Chapter 1