Read عاموس Chapter 1 Online
Read عاموس Chapter 1 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of عاموس in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of عاموس and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
عاموس 1
باب 1
1. تقُوع کے چرواہوں میں سے عامُوس کا کلام جو اُس پر شاہ یہُوداہ عز یاہ اور شاہ اسرائیل یُربعام بن یُوآس کے ایّام میں اسرائیل کی بابت بُھونچال سے دو سال پہلے رویا میں نازل ہُوا۔
2. اُس نے کہا کہ خُداوند صیون سے نعرہ مارے گااور یروشیلم سے آواز بُلند کرے گااور چرواہوں کی چراگاہیں ماتم کریں گی اور کرمل کی چوٹی سُوکھ جائے گی۔
3. خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ دمشق کے تین بلکہ ار گُناہوں کے سبب سے میں اُس کو بے سزا نہ چھوڑوں گا کیونکہ اُنہوں نے جلعاد کوکھلیہان میں داو نے کے آہنی اوزار سے روندہ ڈالا ہے۔
4. اور میں حزائیل کے گھرانے میں آگ بُھیجوں گا جو بن ہدد کے قصروں کو کھا جائے گی۔
5. اور میں دمشق کا اڑبنگا توڑوں گا اور وادی آون کے باشندے اور بیت عدن کے فرما نروا کو کاٹ ڈالوں گا اور ارام کے لوگ اسیر ہو کر قبر کو جائیں گے خُداوند فرماتا ہے۔
6. خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ عُزہ کے تین بلکہ چار گُناہوں کے سبب سے میں اس کو بے سزا نہ چھوڑوں گا کیونکہ وہ سب لوگوں کو اسیر کر کے لے گئے تا کہ اُن کو اُدوم کے حوالہ کریں۔
7. پس میں غزہ کی شہر پناہ پر آگ بھُیجوں گا جو اُس کے قصروں کو کھا جائے گی۔
8. اور اشدود کے باشندوں اور اسقلون کے فرمانروا کو کاٹ ڈالوں گا اور عقرون پر ہاتھ چلاوں گا اور فلستیوں کے باقی لوگ نیست ہو جائیں گے خُداوند فرماتا ہے۔
9. خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ صُور کے تین بلکہ چار گُناہوں کے سبب سے میں اُس کو بے سزا نہ چھوڑوں گا کیونکہ اُنہوں نے سب لوگوں کو اُدوم کے حوالہ کیا اور برادرانہ عہد کو یاد نہ کیا۔
10. ">پس میں صور کی شہر پناہ پر آگ بھُیجوں گا جو اُس کے قصروں کو کھا جائے گی۔
11. خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اُدوم کے تین بلکہ چار گُناہوں کے سبب میں اُس کو بے سزا نہ چھوڑوں گا کیونکہ اُس نے تلوار لے کر اپنے بھائی کو رگیدا اور رحمدلی کو ترک کر دیا اور اُس کا قہر ہمیشہ پھاڑتا رہا اور اُس کا غضب موقوف نہ ہوُا۔
12. پس میں تیمان پر آگ بھیُجوں گا اور وہ بصراہ کے قصروں کو کھا جائے گا۔
13. خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ نبی عُمون کے تین بلکہ چار گُناہوں کے سبب سے میں اُس کو بے سزا نہ چھوڑوں گا کیونکہ اُنہوں نے اپنی حدُد کو بڑھانے کے لے جلعادکی بار دار عورتوں کے پیٹ چاک کیے۔
14. پس میں ربّہ کی شہر پناہ پر آگ بھڑکاوں گا جو اُس کے قصروں کو لڑائی کے دن للکار اور آندھی کے دن گردباد کے ساتھ کھا جائے گی۔
15. اور اُن کا بادشاہ بلکہ وہ اپنے اُمرا کے ساتھ اسیر ہو کر جائے گا خُداوند یُوں فرماتا ہے۔
About عاموس Chapter 1
Read عاموس Chapter 1 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of عاموس in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: عاموس
Chapter: 1
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading عاموس. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading عاموس Chapter 1 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is عاموس Chapter 1?
عاموس Chapter 1 is part of the Book of عاموس in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete عاموس Chapter 1 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 2
- عاموس Chapter 3
- عاموس Chapter 6
Explore More from عاموس
- عاموس Chapter 9
- عاموس Chapter 2
- عاموس Chapter 9
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 2
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 3