Read یرمیاہ Chapter 24 Online
Read یرمیاہ Chapter 24 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یرمیاہ in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of یرمیاہ and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
یرمیاہ 24
باب 24
1. جب شاہ بابلؔ نبوکدرضرؔ شاہ یہوداہؔ یکونیاہؔ بِن یہویقیمؔ کو اور یہوؔ داہ کے اُمر اکو کاریگروں اور لُہاروں سمیت یروشلیمؔ سے اِسیر کرکے بابلؔ کو لے گیا تو خداوند نے مجھ پر نمایاں کیا اور کیا دیکھتا ہوں کہ خداوند کی ہیکل کے سامنے انجیر کی دوٹوکریاں دھری تھیں ۔
2. ایک ٹوکری میں اچھے سے اچھے انجیر تھے ۔اُنکی مانند جو پہلے پکتے ہیں اور دوسری ٹوکری میں نہایت خراب انجیر تھے۔اَیسے خراب کہ کھانے کے قابل نہ تھے ۔
3. اور خداوند نے مجھ سے فرمایا اَے یرمیاہؔ !تو کیا دیکھتاہے؟ اور میں نے عرض کی انجیر ۔اچھے انجیر ۔نہایت اچھے اور خراب انجیر ۔بہت خراب ۔اَیسے خراب کہ کھانے کے قابل نہیں ۔
4. پھر خداوند کا کلا م مجھ پر نازل ہوا کہ ۔
5. خداوند اِسراؔ ئیل کا خدایوں فرماتا ہے کہ اِن اچھے انجیروں کی مانند میں یہوؔ داہ کے اُن اسیروں پر جنکو میں نے اِس مقام سے کسدیوں کے ملک میں بھیجا ہے کرم کی نظر رکھونگا۔
6. کیونکہ اُن پر میری نظر عنایت ہو گی اور میں اُنکو اس ملک میں واپس لاؤنگااور میں اُنکو برباد نہیں بلکہ آباد کرونگا ۔میں اُنکو لگاؤنگا اور اُکھاڑونگانہیں ۔
7. اور میں اُنکو اَیسا دل دونگا کہ مجھے پہچانیں کہ میں خداوند ہو ں اور وہ میرے لوگ ہونگے اور میں اُنکا خدا ہونگا اِسلئے کہ وہ پُورے دِل سے میری طرف پھرینگے ۔
8. پر اُن خراب انجیروں کی بابت جو اَیسے خراب ہیں کہ کھانے کے قابل نہیں خداوند یقیناًیوں فرماتا ہے کہ اِسی طرح میں شاہ یہوداہؔ صدؔ قیاہ کو اور اُسکے اُمرا کو اور یروشیلم ؔ کے باقی لوگوں کو جو اِس ملک میں بچ رہے ہیں اور ملک مصرؔ میں بستے ہیں ترک کردونگا۔
9. ہاں میں اُنکو ترک کردونگا کہ دُنیا کی سب مملکتوں میں دھکے کھاتے پھریں تاکہ وہ ہر ایک جگہ میں جہاں جہاں میں اُنکو ہانک دُونگا ملامت اور مثل اور طعن اور لعنت کا باعث ہوں ۔
10. اور میں اُن میں تلوار اور کال اور وبا بھیجونگا یہاں تک کہ وہ اُس ملک سے جو میں نے اُنکو اور اُنکے باپ دادا کو دیا نیست ہو جا ئینگے۔
About یرمیاہ Chapter 24
Read یرمیاہ Chapter 24 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of یرمیاہ in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: یرمیاہ
Chapter: 24
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading یرمیاہ. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading یرمیاہ Chapter 24 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is یرمیاہ Chapter 24?
یرمیاہ Chapter 24 is part of the Book of یرمیاہ in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete یرمیاہ Chapter 24 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from پرانا عہدنامہ
- عاموس Chapter 8
- عاموس Chapter 4
- عاموس Chapter 5
- عاموس Chapter 1
- عاموس Chapter 7
- عاموس Chapter 2
- عاموس Chapter 3
Explore More from یرمیاہ
- یرمیاہ Chapter 37
- یرمیاہ Chapter 9
- یرمیاہ Chapter 18
- یرمیاہ Chapter 5
- یرمیاہ Chapter 38
- یرمیاہ Chapter 11
- یرمیاہ Chapter 1