2 پطرس Chapter 3

انگریزی میں

Read 2 پطرس Chapter 3 Online

Read 2 پطرس Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 2 پطرس in the New Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 2 پطرس and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

2 پطرس 3

باب 3

1. اَے عِزیزو! اَب مَیں تُمہیں یہ دُوسرا خط لِکھتا ہُوں اور یاد دِہانی کے طَور پر دونو خطوں سے تُمہارے صاف دِلوں کو اُبھارتا ہُوں۔

2. کہ تُم اُن باتوں کو جو پاک نبِیوں نے پیشتر کِیں اور خُداوند اور مُنّجی کے اُس حُکم کو یاد رکھّو جو تُمہارے رَسُولوں کی معرفت آیا تھا۔

3. اور یہ پہلے جان لو کہ اِخیر دِنوں میں اَیسے ہنسی ٹھٹھّا کرنے والے آئیں گے جو اپنی خواہِشوں کے مُوافِق چلیں گے۔

4. اور کہیں گے کہ اُس کے آنے کا وعدہ کہاں گیا؟ کِیُونکہ جب سے باپ دادا سوئے ہیں اُس وقت سے اَب تک سب کُچھ ویسا ہی ہے جَیسا خِلقَت کے شُرُوع سے تھا۔

5. وہ تو جان بُوجھ کر یہ بھُول گئے کہ خُدا کے کلام کے ذریعہ سے آسمان قدیِم سے موجُود ہیں اور زمِین پانی سے بنی اور پانی میں قائِم ہے۔

6. اِنہی کے ذریعہ سے اُس زمانہ کی دُنیا ڈُوب کر ہلاک ہُوئی۔

7. مگر اِس وقت کے آسمان اور زمِین اُسی کلام کے ذریعہ سے اِس لِئے رکھّے ہیں کہ جلائے جائیں اور وہ بے دِین آدمِیوں کی عدالت اور ہلاکت کے دِن تک محفُوظ رہیں گے۔

8. اَے عِزیزو! یہ خاص بات تُم پر پوشِیدہ نہ رہے کہ خُداوند کے نزدِیک ایک دِن ہزار برس کے برابر ہے اور ہزار برس ایک دِن کے برابر۔

9. خُداوند اپنے وعدہ میں دیر نہِیں کرتا جَیسی دیر بعض لوگ سَمَجھتے ہیں بلکہ تُمہارے بارے میں تحمُّل کرتا ہے اِس لِئے کہ کِسی کی ہلاکت نہِیں چاہتا بلکہ یہ چاہتا ہے کہ سب کی تَوبہ تک نوبت پہُنچے۔

10. لیکِن خُداوند کا دِن چور کی طرح آئے گا۔ اُس دِن آسمان بڑے شور و غُل کے ساتھ برباد ہو جائیں گے اور اجرامِ فلک حرارت کی شِدّت سے پِگھل جائیں گے اور زمِین اور اُس پر کے کام جل جائیں گے۔

11. جب یہ سب چِیزیں اِسی طرح پِگھلنے والی ہیں تو تُمہیں پاک چال چلن اور دِینداری میں کَیسا کُچھ ہونا چاہئے۔

12. اور خُدا کے اُس دِن کے آنے کا کَیسا کُچھ مُنتظِر اور مُشتاق رہنا چاہئے۔ جِس کے باعِث آسمان آگ سے پِگھل جائیں گے اور اجرامِ فلک حرارت کی شِدّت سے گل جائیں گے۔

13. لیکِن اُس کے وعدہ کے مُوافِق ہم نئے آسمان اور نئی زمِین کا اِنتظار کرتے ہیں جِن میں راستبازی بسی رہے گی۔

14. پَس اَے عِزیزو! چُونکہ تُم اِن باتوں کے مُنتظِر ہو اِس لِئے اُس کے سامنے اِطمینان کی حالت میں بے داغ اور بے عَیب نِکلنے کی کوشِش کرو۔

15. اور ہمارے خُداوند کے تحمُّل کو نِجات سَمَجھو۔ چُنانچہ ہمارے پیارے بھائِی پَولُس نے بھی اُس حِکمت کے مُوافِق جو اُسے عنایت ہُوئی تُمہیں یہی لِکھا ہے۔

16. اور اپنے سب خطوں میں اِن باتوں کو ذِکر کِیا ہے جِن میں بعض باتیں اَیسی ہیں جِن کا سَمَجھنا مُشکِل ہے اور جاہِل اور بے قیام لوگ اُن کے معنوں کو بھی صحیفوں کی طرح کھِینچ تان کر اپنے لِئے ہلاکت پَیدا کرتے ہیں۔

17. پَس اَے عِزیزو! چُونکہ تُم پہلے سے آگاہ ہو اِس لِئے ہوشیار رہو تاکہ بے دِینوں کی گُمراہی کی طرف کھِنچ کر اپنی مضبُوطی کو نہ چھوڑ دو۔

18. بلکہ ہمارے خُداوند اور مُنّجی یِسُوع مسِیح کے فضل اور عِرفان میں بڑھتے جاؤ۔ اُسی کی تمجِید اَب بھی ہو اور ابد تک ہوتی رہے۔ آمِین۔

About 2 پطرس Chapter 3

Read 2 پطرس Chapter 3 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 2 پطرس in the New Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 2 پطرس
Chapter: 3
Testament: New Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 2 پطرس. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 2 پطرس Chapter 3 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 2 پطرس Chapter 3?

2 پطرس Chapter 3 is part of the Book of 2 پطرس in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 2 پطرس Chapter 3 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 2 پطرس

  1. 2 پطرس Chapter 2
  2. 2 پطرس Chapter 1

Explore More from نیا عہدنامہ

  1. 2 کرنتھیوں Chapter 12
  2. عبرانیوں Chapter 1
  3. اعمال Chapter 1
  4. متی Chapter 12
  5. لوقا Chapter 22
  6. 1 کرنتھیوں Chapter 12
  7. یوحنا Chapter 3

Related Chapters & Readings

  1. امثال Chapter 29
  2. نحمیاہ Chapter 11
  3. احبار Chapter 20
  4. اَستر Chapter 7
  5. 2 سلاطین Chapter 10
  6. زبور Chapter 44
  7. 2 سلاطین Chapter 13
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *