Read 2 سموئیل Chapter 4 Online
Read 2 سموئیل Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 2 سموئیل in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 2 سموئیل and the Holy Bible online.
Choose a Chapter
2 سموئیل 4
باب 4
1. جب ساؔؤل کے بیٹے اؔشبوست نے سُنا کہ ابؔنیر حبؔرُون میں مر گیا تو اُسکے ہاتھ ڈِھیلے پڑ گئے اور سب اِسرائیلی گھبراگئے ۔
2. اور ساؔؤل کے بیٹے اِشؔبوست کے دو آدمی تھے جو فَوجوں کے سردار تھے ۔ ایک کا نام بؔعنہ اور دُوسرے کا ریکؔاب تھا ۔ یہ دونوں بنی بِنیمین کی نسل کے بیرُوتی رِؔمُون کے بیٹے تھے (کیونکہ بیرؔؔوت کی بھی بنی بِنیمین کا گِناجاتا ہے۔
3. اور بیُروتی جؔتؔیِم کو بھاگ گئے تھے چُنانچہ آج کے دِن تک اوہ وہیں رہتے ہیں )۔
4. اور ساؔؤل کے بیٹے یُونتنؔ کا ایک لنغرا بیٹا تھا جب ساؔؤل اور یُونتین کی خبر یزرؔعیل سے پُہنچی تو وہ پانچ برس کا تھا۔ سو اُسکی دایہ اُسکو اُٹھا کر بھاگی اور اُس نے جو بھاغنے میں جلدی کی تو اَیسا ہُؤا کہ وہ گِر پڑا اور لنگڑا ہوگا ۔ اُسکا نام مفؔیبوست تھا۔
5. اور بیرُوتی رؔموّن کے بیٹے ریکؔاب اور بعنہؔچلے اور کڑی گھوپ کے وقت اِشؔبوست کے گھر آئے جب وہ دوپہر کو آرام کر رہا تھا ۔
6. سو وہ وہاں گھر کے اندر گیہُوں لینے کے بہانے سے گھُسے اور اُسکے پیٹ میں مارا اور ریؔکاب اور اُسکا بھائی بعؔنہ بھاگ نکلے ۔
7. جب وہ گھر میں گھُسے تو وہ اپنی خواب گاہ میں اپنے بستر پر سوتا تھا۔ سو اُنہوں نے اُسے مارا اور قتل کیا اور اُسکا سر کاٹ دِیا اور اُسکا سر لیکر تامام رات مَیدان کی راہ چلے۔
8. اور اِؔشبوست کا سر حؔبرُون میں داؔؤد کے پاس لے آئے اور بادشاہ سے کہا تیرا دُشمن ساؔؤل جو تیر جان کا طالب تھا یہ اُسکے بیٹے اِشؔبوست کا سر ہے سو خُداوند نے آج کے دِن میرے مالکِ بادشاہ کا اِنتقام ساؔؤل اور اُسکی نسل سے لیا۔
9. تب داؔؤد نے ریؔکاب اور اُسکے بھائی بعؔنہ کو جو بیرُوتی رِمّوُن کے بیٹے تھے جو اب دیا کہ خُداوند کی حیات کی قسم جِس نے میری جان کو مُصیبت سے رہائی دی ہے ۔
10. جب ایک شخص نے مُجھ سے کہا کہ دیکھ ساؔؤل مر گیا اور سمجھا کہ خُوشخبری دیتا ہے تو مَیں نے اُسے پکڑا اور صِفؔلاج میں اُسے قتل کیا ۔ یہی جزا مَیں نے اُسے اُسکی خبر کے بدلے دی۔
11. پس جب شرِیروں نے ایک راسگار انسان کو اُسی کے گھر میں اُسکے بستر پر قتل کیا ہے تو کیا مَیں اب اُسکے خُون کا بدلہ تُم سے ضرور ہی نہ لُوں اور تُم کو زمین پر سے نابوُد نہ کر ڈالوں ۔
12. تب داؔؤد نے اپنے جوانوں کو حُک دیا اور اُنہوں نے اُنکو قتل کیا اور اُنکے ہاتھ اور پاؤں کاٹ ڈالے اور اُنکو حبؔرُون میں تالاب کے پاس ٹانگ دیا اور اِشؔبوست کے سر کو لیکر اُنہوں نے حبؔرُون میں ابؔنیر کی قبر میں دفن کیا۔
About 2 سموئیل Chapter 4
Read 2 سموئیل Chapter 4 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 2 سموئیل in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.
Book Information
Book: 2 سموئیل
Chapter: 4
Testament: Old Testament
How to Read this Chapter
Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 2 سموئیل. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.
More Resources
Continue Reading the Bible
Continue reading 2 سموئیل Chapter 4 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.
Frequently Asked Questions
What is 2 سموئیل Chapter 4?
2 سموئیل Chapter 4 is part of the Book of 2 سموئیل in the Holy Bible.
Can I read this chapter online?
Yes. You can read the complete 2 سموئیل Chapter 4 online for free with easy chapter navigation.
More Chapters from 2 سموئیل
- 2 سموئیل Chapter 22
- 2 سموئیل Chapter 14
- 2 سموئیل Chapter 5
- 2 سموئیل Chapter 8
- 2 سموئیل Chapter 6
- 2 سموئیل Chapter 24
- 2 سموئیل Chapter 20
Explore More from پرانا عہدنامہ
- زبور Chapter 64
- گنتی Chapter 35
- 2 تواریخ Chapter 23
- زبور Chapter 80
- زبور Chapter 144
- یسعیاہ Chapter 60
- حزقی ایل Chapter 38