1 سموئیل Chapter 29

انگریزی میں

Read 1 سموئیل Chapter 29 Online

Read 1 سموئیل Chapter 29 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 سموئیل in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 سموئیل and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

1 سموئیل 29

باب 29

1. (باب نمبر 29)اور فلستی اپنے ساے لشکر کو افیؔق میں جمع کرنے لگے اور اسرائیلی اُس چشمہ کے نزدیک جو یزؔرعیل میں ہے خیَمہ زن ہُوئے ۔

2. اور فلِسِتیوں کے اُمرا سَیکڑوں اور ہزاروں کے ستھ آگے آگے چل رہے تھے اور داؔؤد اپنے لوگوں سمیت اِکؔیِس کے ساتھ پیچھے پیچھے جا رہا تھا۔

3. تب فلِستی امیروں نے کہا اِن عبرانیوں کا یہاں کیا کام ہے؟ اکؔیِس نے فلستی امیروں سے کہا کیا یہ اسرؔائیل کے بادشاہ ساؔؤل کا خادِم داؔؤد نہیں جو اِتنے دِنوں بلکہ اِتنے برسوں میرے ساتھ ہے اور مَیں نے جب سے وہ میرے پاس بھاگ آیا ہے آج کے دن تک اُس میں کچھ بدی نہیں پائی؟۔

4. لیکن فلِستی اُمرا اُس سے ناراض ہُوئے اور فلِستی امرا نے اُس سے کہا اِس شخص کو لَوٹا دے کہ وہ اپنی جگہ کو جو تُو نے اُسکے لئے ٹھہرائی ہے واپس جائے ۔ اُسے ہامرے ساتھ جنگ پر نہ جانے دے تا اِیسا نہ ہو کہ جنگ میں وہ مہارا مُخالفِ ہو کیونکہ وہ اپنے آقا سے کیسے میل کریگا؟ کیا اِنہی لوگوں کے سروں سے نہیں ؟۔

5. کیا یہ وُہی داؔؤد نہیں جسکی بابت اُنہوں نے ناچتے وقت گاگا کر ایک دُوسرے سے کہا کہ ساؔؤل نے تو ہزاروں کو پر داؔؤد نے لاکھوں کو مارا؟۔

6. تب اکؔیِس نے داؔؤد کو بُلا کر اُس سے کہا خُداوند کی حیات کی قسم کہ تُو راستکار ہے اور میری نظر میں تیری آمد و رفت میرے ساتھ لشکر میں اچھّی ہے کیونکہ مَیں نے جس دن سے تو میرے پاس آیا آج کے دن تک تجھ میں کچھ بدی نہیں پائی تَو بھی یہ اُمرا تجھے نہیں چاہتے ۔

7. سو تو اب لَوٹ کر سلامت چلا جا تا کہ فلِستی اُمرا تجھ سے ناراض نہ ہو۔

8. داؔؤد نے اکؔیِس سے کہا لیکن میں نے کیا کیا ہے؟ اور جب سے میں تیے سامنے ہُوں تب سے آج کے دِن تک مجھ میں تو نے کیا بات پائی جو میں نے اپنے مالک بادشاہ کے دُشمنوں سے جنگ کرنے کو نہ جاؤں ؟۔

9. اکؔیِس نے داؔؤد کو جواب دیا میں جانتا ہوں کہ تہ ومیری نظر میں خُدا کے فرشتہ کی مانند نیک ہے تو بھی فلسِتی اُمرا نے کہا ہے کہ وہ ہامرے ساتھ جنگ کے لئے نہ جائے۔

10. سو اب تُو صُبح سویرے اپنے آقا کے خادِموں کو لیکر جو تیرے ساتھ یہاں آئے ہیں اُٹھانا اور جَیسے ہی تُم صُبح سویرے اُٹھوروشنی ہوتے ہوتے روانہ ہو جانا ۔

11. سو داؔؤد اپنے لوگوں سمیت تڑکے اُٹھا تا کہ صُبح کو روانہ ہو کر فلسِتیوں کے مُلک کو لَوٹ جائے اور فلِستی یزؔرعیل کو چلے گئے۔

About 1 سموئیل Chapter 29

Read 1 سموئیل Chapter 29 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 سموئیل in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 1 سموئیل
Chapter: 29
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 سموئیل. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 1 سموئیل Chapter 29 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 1 سموئیل Chapter 29?

1 سموئیل Chapter 29 is part of the Book of 1 سموئیل in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 1 سموئیل Chapter 29 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 1 سموئیل

  1. 1 سموئیل Chapter 26
  2. 1 سموئیل Chapter 15
  3. 1 سموئیل Chapter 25
  4. 1 سموئیل Chapter 21
  5. 1 سموئیل Chapter 20
  6. 1 سموئیل Chapter 3
  7. 1 سموئیل Chapter 30

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. حزقی ایل Chapter 1
  2. میکاہ Chapter 1
  3. حزقی ایل Chapter 48
  4. قضاۃ Chapter 17
  5. یشوع Chapter 9
  6. 2 سلاطین Chapter 8
  7. 1 سموئیل Chapter 26

Related Chapters & Readings

  1. زبور Chapter 20
  2. متی Chapter 27
  3. پیدایش Chapter 1
  4. واعظ Chapter 2
  5. 2 سموئیل Chapter 13
  6. ططس Chapter 1
  7. خروج Chapter 17
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *