1 سموئیل Chapter 31

انگریزی میں

Read 1 سموئیل Chapter 31 Online

Read 1 سموئیل Chapter 31 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 سموئیل in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 سموئیل and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

1 سموئیل 31

باب 31

1. اور فلِستی اِؔسرائیل سے لڑے ااور اِسراؔئیلی مرد فلِستیوں کے سامنے سے بھاگے اور کوہستان جلؔبوعہ میں قتیل ہو کر گِرے ۔

2. اور فلِستیوں نے ساؔؤل اور اُسکے بیٹوں کا خُوب پیچھا کیا اور فلِسِتیوں نے ساؔؤل کے بیٹوں یُونتؔن اور ابؔینداب اور ملکیؔشوع کو مار ڈالا ۔

3. اور یہ جنگ ساؔؤل پر ننہایت بھاری ہو گئی اور تیر اندازوں نے اُسے جا لیا اور وہ تیر اندازوں کے سبب سے سخت مُشکل میں پڑگیا۔

4. تب ساؔؤل نے اپنے سِلاح برادر سے کہا اپنی تلوار کھینچ اور اُس سے مجھے چھید دے تا نہ ہو کہ یہ نامختوُن آئیں اور مجھے چھید لیں اور مجھے بے عزّت کریں پر اُسکے سِلاح برادر نے اَیسا نہ کرنانہ چاہا کیونکہ وہ نہایت ڈر گیا تھا اِس لئے ساؔؤل نے اپنی تلوار لی اور اُس پر گِرا ۔

5. جب اُسکے سِلاح بردار نے دیکھا کہ ساؔؤل مر گیا تو وہ بھی اپنی تلوار پر گِرا اور اُسکے ساتھ مر گیا ۔

6. سو ساؔؤل اور اُسکے تینوں بیٹے اور اُسکا سِلاح بردار اور اُسکے سب لو گ اُسی دِن ایک ساتھ مر مِٹے ۔

7. جب اسرائیلی مردوں نے جو اُس وادی کی دُوسری طرف اور یرؔدن کے پار تھے ییہ دیکھا کہ اِسؔرائیل کے لوگ بھاگ گئے اور ساؔؤل اور اُسکے بیٹے مر گئے تو وہ شہروں کو چھوڑ کر بھاگ نِکلے اور فلِستی آئے اور اُن میں رہنے لگے۔

8. دُوسرے دِن جب فلِستی لاشوں کے کپڑے اُتار نے آئے تو اُنہوں نے ساؔؤل اور اُسکے تیِنوں بیٹوں کو کوہِ جلؔبوعہ پر مُردہ پایا ۔

9. سو اُنہوں نے اُسکا سر کاٹ لیا اور اُسکے ہتھیار اُتار لئے اور فلِسِتیوں کے مُلک میں قاصِد روانہ کر دِئے تاکہ اُنکے بُت خانوں اور لوگوں کو یہ خُوشخبری پُہنچا دیں ۔

10. سو اُنہوں نے اُسکے ہتھایروں کو عؔستارات کے منِر میں رکھّا اور اُسکی لاش کو بَیت شاؔن کی دِیوار پر جڑ دیا۔

11. جب یبؔیس جلعاد کے باشِندوں نے اِسکے بارہ میں وہ بات جو فلِسِتیوں نے ساؔؤل سے کی سُنی ۔

12. تو سب بہادُر اُٹھے اور راتوں رات دیوار پر سے لے آئے اور یبیسؔ میں پُہنچ کر وہاں اُنکو جلا دِیا۔

13. اور اُنکی ہڈّیاں لیکر یبؔیس میں جھاؤ کے درخت کے نیچے دفن کیں اور سات دِن تک روزہ رکھّا۔

About 1 سموئیل Chapter 31

Read 1 سموئیل Chapter 31 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 سموئیل in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 1 سموئیل
Chapter: 31
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 سموئیل. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 1 سموئیل Chapter 31 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 1 سموئیل Chapter 31?

1 سموئیل Chapter 31 is part of the Book of 1 سموئیل in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 1 سموئیل Chapter 31 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 1 سموئیل

  1. 1 سموئیل Chapter 15
  2. 1 سموئیل Chapter 26
  3. 1 سموئیل Chapter 25
  4. 1 سموئیل Chapter 21
  5. 1 سموئیل Chapter 20
  6. 1 سموئیل Chapter 3
  7. 1 سموئیل Chapter 30

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. 1 تواریخ Chapter 10
  2. پیدایش Chapter 40
  3. گنتی Chapter 23
  4. قضاۃ Chapter 8
  5. خروج Chapter 19
  6. گنتی Chapter 16
  7. زبور Chapter 89

Related Chapters & Readings

  1. یسعیاہ Chapter 47
  2. زبور Chapter 105
  3. پیدایش Chapter 32
  4. 1 تواریخ Chapter 2
  5. زبور Chapter 56
  6. 2 سموئیل Chapter 2
  7. عبرانیوں Chapter 6
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *