1 تیمتھیس Chapter 2

انگریزی میں

Read 1 تیمتھیس Chapter 2 Online

Read 1 تیمتھیس Chapter 2 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تیمتھیس in the New Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 تیمتھیس and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

1 تیمتھیس 2

باب 2

1. پَس مَیں سب سے پہلے یہ نصِیحت کرتا ہُوں کہ مُناجاتیں اور دُعائیں اور اِلتجائیں اور شُکرگُذارِیاں سب آدمِیوں کے لِئے کی جائیں۔

2. بادشاہوں اور سب بڑے مرتبہ والوں کے واسطے اِس لِئے کہ ہم کمال دِینداری اور سنجِیدگی سے امن و آرام کے ساتھ زِندگی گُذاریں۔

3. یہ ہمارے منّجی خُدا کے نزدِیک عُمدہ اور پسندِیدہ ہے۔

4. وہ چاہتا ہے کہ سب آدمِی نِجات پائیں اور سَچّائی کی پہچان تک پہُنچیں۔

5. کِیُونکہ خُدا ایک ہے اور خُدا اور اِنسان کی بِیچ میں درمیانی بھی ایک یعنی مسِیح یِسُوع جو اِنسان ہے۔

6. جِس نے اپنے آپ کو سب کے فِدیہ میں دِیا کہ مُناسِب وقتوں پر اِس کی گواہی دی جائے۔

7. مَیں سَچ کہتا ہُوں۔ جھُوٹ نہِیں بولتا کہ مَیں اِسی غرض سے منادی کرنے والا اور رَسُول اور غَیرقَوموں کو اِیمان اور سَچّائی کی باتیں سِکھانے والا مُقرّر ہُؤا۔

8. پَس مَیں چاہتا ہُوں کے مرد ہر جگہ بغَیر غُصّہ اور تکرار کے پاک ہاتھوں کو اُٹھا کر دُعا کِیا کریں۔

9. اِسی طرح عَورتیں حیادار لِباس سے شرم اور پرہیزگاری کے ساتھ اپنے آپ کو سنواریں نہ کہ بال گُوندھنے اور سونے اور موتیوں اور قِیمتی پوشاک سے۔

10. بلکہ نیک کاموں سے جَیسا خُدا پرستی کا اِقرار کرنے والی عَورتوں کو مُناسِب ہے۔

11. عَورت کو چُپ چاپ کمال تابعداری سے سِیکھنا چاہئے۔

12. اور مَیں اِجازت نہِیں دیتا کہ عَورت سِکھائے یا مرد پر حُکم چلائے بلکہ چُپ چاپ رہے۔

13. کِیُونکہ پہلے آدم بنایا گیا۔ اُس کے بعد حوّا۔

14. اور آدم نے فریب نہِیں کھایا بلکہ عَورت فریب کھا کر گُناہ میں پڑ گئی۔

15. لیکِن اَولاد ہونے سے نِجات پائے گی بشرطیکہ وہ اِیمان اور محبّت اور پاکیزگی میں پرہیزگاری کے ساتھ قائِم رہیں۔

About 1 تیمتھیس Chapter 2

Read 1 تیمتھیس Chapter 2 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 تیمتھیس in the New Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 1 تیمتھیس
Chapter: 2
Testament: New Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 تیمتھیس. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 1 تیمتھیس Chapter 2 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 1 تیمتھیس Chapter 2?

1 تیمتھیس Chapter 2 is part of the Book of 1 تیمتھیس in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 1 تیمتھیس Chapter 2 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 1 تیمتھیس

  1. 1 تیمتھیس Chapter 4
  2. 1 تیمتھیس Chapter 6
  3. 1 تیمتھیس Chapter 5
  4. 1 تیمتھیس Chapter 3
  5. 1 تیمتھیس Chapter 1

Explore More from نیا عہدنامہ

  1. 2 کرنتھیوں Chapter 9
  2. مکاشفہ Chapter 2
  3. مرقس Chapter 15
  4. متی Chapter 19
  5. عبرانیوں Chapter 1
  6. ططس Chapter 2
  7. 2 کرنتھیوں Chapter 13

Related Chapters & Readings

  1. یرمیاہ Chapter 12
  2. خروج Chapter 21
  3. یوحنا Chapter 10
  4. یسعیاہ Chapter 6
  5. 1 کرنتھیوں Chapter 16
  6. یسعیاہ Chapter 13
  7. ہوسیع Chapter 2
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *