اَستر Chapter 7

انگریزی میں

Read اَستر Chapter 7 Online

Read اَستر Chapter 7 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of اَستر in the Old Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of اَستر and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

اَستر 7

باب 7

1. سو بادشاہ اور ہامان آئے کہ آستر ملکہ کے ساتھ کھائیں پئیں۔

2. اور بادشاہ نے دوسرے دن ضیافت پر مے نوشی کے وقت آستر سے پھر پوچھا آستر ملکہ تیرا کیا سوال ہے؟وہ منظور ہوگا اور تیری کیا درخواست ہے؟

3. آدھی سلطنت تک وہ پوری کی جائیگی۔آستر ملکہ نے جواب دیا اے بادشاہ اگر میں تیری نظر میں مقبول ہوں اور بادشاہ کومنظور ہو تو میرے سوال پر میری جان بخشی ہو اور میری درخواست پر میری قوم مجھے ملے۔

4. کیونکہ میں اور میرے لوگ ہلاک اور قتل کئے جانے اور نیست ونابود ہونے کو بیچ ڈالے جاتے تو میں چپ رہتی اگرچہ اس دشمن کو بادشاہ کے نقصان کا معاوضہ دینے کا مقدور نہ ہوتا۔

5. تب اخسویرس بادشاہ نے آستر ملکہ سے کہا وہ کون ہے اور کہاں ہے جس نے اپنے دل میں ایسا خیال کرنے کی جرات کی؟۔

6. آستر نے کہا وہ مخالف اور وہ دشمن یہی خبیث ہامان ہے۔تب ہامان بادشاہ لمکہ کے حضور ہراسان ہوا۔

7. اور بادشاہ غضبناک ہو کر مے نوشی سے اٹھا اور محل کے باغ میں چلا گیا اور ہامان آستر ملکہ سے اپنی جان بخشی کی درخواست کرنے کو اٹھ کھڑا ہوا کیونکہ اس نے دیکھا کہ بادشاہ نے میرے خلاف بدی کی ٹھان لی ہے۔

8. اور بادشاہ محل کے باغ سے لوٹکر مے نوشی کی جگہ آیا اور ہامان اس تخت کے اوپر جس پر آستر بیٹھی تھی پڑا تھا۔تب بادشاہ نے کہا کیایہ گھر ہی میں میرے سامنے ملکہ پر جبر کرنا چاہتا ہے؟ اس بات کا بادشاہ کے منہ سے نکلنا تھا کہ انہوں نے ہامان کا منہ ڈھانک دیا۔

9. پھر ان خواجہ سراؤں میں سے جو خدمت کرتے تھے ایک خواجہ سرا خربوناہ نے عرض کی کہ حضور! اسکے علاوہ ہامان کے گھر میں وہ پچاس ہاتھ اونچی سولی کھڑی ہے جسکو ہامان نے مردکی کے لئے تیار کیا جس نے بادشاہ کے فائدہ کی بات بتائی۔بادشاہ نے فرمایا کہ اسے اس پر ٹانگ دو۔

10. سو انہوں نے ہامان کو اسی سولی پر جو اس نے مردکی کے لئے تیار کی تھی ٹانگ دیا۔تب بادشاہ کا غصہ ٹھنڈا ہوا۔

About اَستر Chapter 7

Read اَستر Chapter 7 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of اَستر in the Old Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: اَستر
Chapter: 7
Testament: Old Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading اَستر. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading اَستر Chapter 7 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is اَستر Chapter 7?

اَستر Chapter 7 is part of the Book of اَستر in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete اَستر Chapter 7 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from اَستر

  1. استر Chapter 7
  2. استر Chapter 3
  3. استر Chapter 6
  4. استر Chapter 9
  5. استر Chapter 4
  6. استر Chapter 8
  7. استر Chapter 5

Explore More from پرانا عہدنامہ

  1. 2 سلاطین Chapter 23
  2. 2 سموئیل Chapter 2
  3. حزقی ایل Chapter 39
  4. حزقی ایل Chapter 40
  5. واعظ Chapter 5
  6. یرمیاہ Chapter 41
  7. حزقی ایل Chapter 38

Related Chapters & Readings

  1. زبور Chapter 4
  2. خروج Chapter 34
  3. 2 سموئیل Chapter 16
  4. 1 یوحنا Chapter 3
  5. یوحنا Chapter 10
  6. عبرانیوں Chapter 13
  7. 1 کرنتھیوں Chapter 8
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *