1 پطرس Chapter 5

انگریزی میں

Read 1 پطرس Chapter 5 Online

Read 1 پطرس Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 پطرس in the New Testament. Browse every verse with easy chapter navigation, continue to the next chapter, or explore the complete Book of 1 پطرس and the Holy Bible online.

Choose a Chapter

1 پطرس 5

باب 5

1. تُم میں جو بُزُرگ ہیں مَیں اُن کی طرح بُزُرگ اور مسِیح کے دُکھوں کا گواہ اور ظاہِر ہونے والے جلال میں شِریک بھی ہوکر اُن کو یہ نصِیحت کرتا ہُوں۔

2. کہ خُدا کے اُس گلّہ کی گلّہ بانی کرو جو تُم میں ہے۔ لاچاری سے گلّہ بانی نہ کرو بلکہ خُدا کی مرضی کے مُوافِق خُوشی سے اور ناجائِز نفع کے لِئے نہِیں بلکہ دِلی شَوق سے۔

3. اور جو لوگ تُمہارے سُپُرد ہیں اُن پر حُکُومت نہ جتاؤ بلکہ گلّہ کے لِئے نمُونہ بنو۔

4. اور جب سَردار گلّہ بان ظاہِر ہوگا تو تُم کو جلال کا اَیسا سِہرا مِلے گا جو مُرجھانے کا نہِیں۔

5. اَے جوانو! تُم بھی بُزُرگوں کے تابِع رہو بلکہ سب کے سب ایک دُوسرے کی خِدمت کے لِئے فروتنی سے کمربستہ رہو اِس لِئے کہ خُدا مغرُوروں کا مُقابلہ کرتا ہے مگر فروتنوں کو توفِیق بخشتا ہے۔

6. پَس خُدا کے قوی ہاتھ کے نِیچے فروتنی سے رہو تاکہ وہ تُمہیں وقت پر سربُلند کرے۔

7. اور اپنی ساری فِکر اُسی پر ڈال دو کِیُونکہ اُس کو تُمہارا خیال ہے۔

8. تُم ہوشیار اور بیدار رہو۔ تُمہارا مُخالِف اِبلِیس گرجنے والے شیر ببر کی طرح ڈھُونڈتا پھِرتا ہے کہ کِس کو پھاڑ کھائے۔

9. تُم اِیمان میں مضبُوط ہوکر اور یہ جان کر اُس کا مُقابلہ کرو کہ تُمہارے بھائِی جو دُنیا میں ہیں اَیسے ہی دُکھ اُٹھا رہے ہیں۔

10. اب خُدا جو ہر طرح کے فضل کا چشمہ ہے۔ جِس نے تُم کو مسِیح میں اپنے ابدی جلال کے لِئے بُلایا تُمہارے تھوڑی مُدّت تک دُکھ اُٹھانے کے بعد آپ ہی تُمہیں کامِل اور قائِم اور مضبُوط کرے گا۔

11. ابداُلآباد اُسی کی سلطنت رہے۔ آمِین۔

12. مَیں نے سِلوانُس کی معرفت جو میری دانِست میں دِیانتدار بھائِی ہے مُختصر طَور پر لِکھ کر تُمہیں نصِیت کی اور یہ گواہی دی کہ خُدا کا سَچّا فضل یہی ہے۔ اِسی پر قائِم رہو۔

13. جو بابل میں تُمہاری طرح برگُزِیدہ ہے وہ اور میرا بَیٹا مرقُس تُمہیں سَلام کہتے ہیں۔

14. محبّت سے بوسہ لے لے کر آپس میں سَلام کرو۔ تُم سب کو جو مسِیح میں ہو اِطمینان حاصِل ہوتا رہے۔

About 1 پطرس Chapter 5

Read 1 پطرس Chapter 5 online from the Holy Bible. This chapter is part of the Book of 1 پطرس in the New Testament. Continue reading with the chapter navigation above or explore the complete book.

Book Information

Book: 1 پطرس
Chapter: 5
Testament: New Testament

How to Read this Chapter

Use the Previous and Next Chapter buttons to continue reading 1 پطرس. You can also adjust the font size for comfortable reading and browse other books of the Bible using the navigation links.

https://www.youtube.com/watch?v=rzsT_Q3KLzE

More Resources

Continue Reading the Bible

Continue reading 1 پطرس Chapter 5 and explore every book, chapter and verse of the Holy Bible. Use the navigation links above and below to move through the Scriptures with ease.

Frequently Asked Questions

What is 1 پطرس Chapter 5?

1 پطرس Chapter 5 is part of the Book of 1 پطرس in the Holy Bible.

Can I read this chapter online?

Yes. You can read the complete 1 پطرس Chapter 5 online for free with easy chapter navigation.

More Chapters from 1 پطرس

  1. 1 پطرس Chapter 4
  2. 1 پطرس Chapter 3
  3. 1 پطرس Chapter 1
  4. 1 پطرس Chapter 2

Explore More from نیا عہدنامہ

  1. یعقوب Chapter 4
  2. اعمال Chapter 7
  3. مکاشفہ Chapter 19
  4. 1 تیمتھیس Chapter 1
  5. 1 کرنتھیوں Chapter 4
  6. متی Chapter 15
  7. متی Chapter 10

Related Chapters & Readings

  1. مکاشفہ Chapter 17
  2. امثال Chapter 19
  3. لوقا Chapter 20
  4. خروج Chapter 25
  5. روت Chapter 1
  6. متی Chapter 22
  7. 1 سموئیل Chapter 27
Share Your Love

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *